سائنس و ٹیکنالوجی فلسطین کے حق میں پوسٹ کرنے پر انسٹاگرام اکاؤنٹس کو’شیڈو بین’ کیے جانے کا انکشاف پاکستان میں انسٹاگرام کی جانب سے اکاؤنٹس کو ’شیڈو بین‘ کیے جانے کا انکشاف اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر اب تک کی بڑی تبدیلی، ایک ساتھ دو اکاؤنٹ چلانا ممکن اب تک ہر کوئی ایک ہی موبائل پر ایک واٹس ایپ اور ایک بزنس واٹس ایپ چلانے کے اہل تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی صارفین کو بھی واٹس ایپ چینل بنانے تک رسائی دے دی گئی دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستانی صارفین کو بھی چینل نامی فیچر تک رسائی دے دی اور...
سائنس و ٹیکنالوجی ایکس پر ٹوئٹس کو لائیک کرنے اور ری ٹوئٹ کرنے پر بھی فیس عائد ایکس یعنی ٹوئٹر نے پہلے ہی عندیہ تھا کہ جلد ہی ٹوئٹر کو چلانے کے لیے بھی فیس وصول کیے جانے کا فیچر پیش کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئندہ صدی میں زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کی نمونوں کے تصاویر جاری سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ان نمونوں سے واضح ہوسکے گا کہ سمندروں میں پانی کیسے آیا اور زندگی کا آغاز کیسے ہوا؟
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا سنگل کیمرا فون متعارف اوپو شروع سے ہی دعویٰ کرتی آئی ہے کہ اس کے فونز کے کیمرے دیگر مقابلے بہترین ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلسطین تنازع: ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب نے لاکھوں ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں ٹک ٹاک، فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب کی جانب سے فلسطین تنازع پر من مواد پر نظر رکھنے کے لیے سیکیورٹی اور پالیسی کو مزید سخت کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کی نصف آبادی تاحال اسمارٹ فون سے محروم پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، بھوٹان اور نیپال جیسے ممالک کی نصف آبادی تک ابھی تک اسمارٹ فون نہیں پہنچا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی جانب سے ڈیسک ٹاپ پر بھی ’ڈسکور‘ فیچر پیش کیے جانے کا امکان مذکورہ فیچر گوگل کے موبائل صارفین کے لیے ابتدائی طور پر 2018 میں پیش کیا گیا تھا، جسے بعد ازاں تمام ممالک تک پھیلایا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر فلٹرز اور افیکٹس بناکر پیسے کمانا ممکن صارفین کی جانب سے بنائے گئے کسی بھی فلٹر یا افیکٹس کو ایک لاکھ ویڈیوز میں استعمال کرنے کے بعد انہیں پیسے ملنا شرو ع ہوجائیں گے
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی صارفین واٹس ایپ چینل کیوں نہیں بنا پا رہے؟ دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن نے گزشتہ ماہ ستمبر میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’چینل‘ نامی نیا فیچر متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا بجٹ فون ’پلے 50 پلس‘ متعارف ’آنر: پلے 50 پلس‘ کو 8۔6 انچ اسکرین اور طاقتور بیٹری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے.
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ’چیٹ لاکس‘ کو بہتر بنانے کا فیچر پیش کرنے کا امکان ’چیٹ لاک‘ کے فیچر کے تحت صارفین اپنی پسندیدہ چیٹس کو پرائیوٹ یا خفیہ رکھ سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایکس (ٹوئٹر) میں نئی تبدیلی، لنکس کے ساتھ ہیڈلائن نظر نہیں آئے گی پوسٹ میں لنک سے ہیڈ لائن ہٹانے کے فیچر پر اگست سے کام کیا جا رہا تھا اور اب اس پر عمل کیا جاچکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایکس پر ماہانہ فیس کے مزید دو آپشنز متعارف کرائے جانے کا امکان اس وقت ایکس پر ایک ہی ماہانہ فیس کا آپشن ہے،جس کے تحت صارفین کو ماہانہ 8 امریکی ڈالر ادا کرنے پڑتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نمیرہ سلیم خلا کا سیاحتی سفر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں دبئی میں مقیم پاکستانی ایڈونچرر نمیرہ سلیم اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے 17 سال تک انتظار کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے اب تک کے بہترین پکسل فونز متعارف کمپنی نے پکسل 8 اور پکسل 8 پرو فونز کے ساتھ پکسل واچ بھی متعارف کرادی، جنہیں فیچرز کے حوالے سے شاندار قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دبئی میں مقیم پاکستانی مہِم جُو نمیرہ سلیم آج تاریخی خلائی سفر پر روانہ ہوں گی نمیرہ سلیم آج مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے خلا کے سیاحتی سفر کے لیے روانہ ہوں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی جو میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال کو بدل دے گی واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے دوران ’پِن میسج فیچر‘ کی آزمائش شروع کردی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر سبسکرپشن پروگرام متعارف کرائے جانے کا امکان مذکورہ فیچر کے تحت فیس ادا کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹ کو بلیو ٹک نہیں دیا جائے گا اور نہ ہی انہیں ویریفائیڈ کیا جائے گا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی