سائنس و ٹیکنالوجی فلسطین سے متعلق مواد دکھانے پرامریکی سیاستدانوں کا ٹک ٹاک پر پابندی کا مطالبہ امریکی حکومت اور سیاست دان کئی سال سے ٹک ٹاک کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے آ رہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ کا سستا فون متعارف کمپنی نے ’ریڈمی 13 سی‘ کو 6.74 انچ کے بڑے اسکرین جب کہ 4، 6 اور 8 جی بی ریم کے ساتھ پیش کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ چیٹ میں پرانے میسجز کو ڈھونڈھنے کا آسان طریقہ متعارف اس سے قبل واٹس ایپ میں پرانے میسجز کو دیکھنے کا کوئی طریقہ موجود نہیں تھا، البتہ سرچ بار سے مخصوص الفاظ لکھ کر میسج ڈھونڈے جاسکتے تھے۔
Dawn انسٹاگرام ڈائریکٹ میسجز میں دلچسپ فیچر کی آزمائش انسٹاگرام پر دوسرے صارف کو علم میں لائے بغیر میسج دیکھنے کے فیچر کی آزمائش شروع ہوگئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ’چینل‘ میں متعدد فیچرز پیش کیے جانے کا امکان چینلز کے فیچر کو گزشتہ ماہ اکتوبر میں پاکستان میں پیش کیا گیا تھا، اب واٹس ایپ اس میں مزید نئے فیچرز پیش کرنے پر کام کر رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مہنگائی کے دور میں ویوو کا سستا فون متعارف ’ویوو: وائے 27 ایس‘ کو 4۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے جب کہ اسے اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم میں پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پرغیر متحرک اکاؤنٹس کی خرید و فروخت شروع کیے جانے کا امکان جلد ہی پلیٹ فارم پر ممکنہ طور پر غیر متحرک ٹوئٹر ہینڈلز یعنی اکاؤنٹس کی خرید و فروخت شروع کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کا نیا فیچر متعارف سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اسٹوریز کے بعد ریلز میں گانوں کی شاعری کو شامل کرنے کا منفرد فیچر پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل کرنے کا اعلان سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے ویب سائٹس پر اشتہارات کی کمائی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا...
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن اس وقت تک کروڑوں صارفین یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر ویڈیوز دیکھنے لیے ایڈ بلاک کے سافٹ ویئرز استعمال کرتے آ رہے تھے.
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی ’نووا‘ سیریز کا مڈ بجٹ فون متعارف کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ فون کو محض 32 منٹ میں زیرو سے 100 فیصد چارج کیا جا سکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اشتہارات کے بغیر فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال پر یورپ میں ماہانہ فیس عائد فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے پہلے ہی ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک فراہمی کی جا رہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فونز کے بعد شیاؤمی کے ٹیلی وژن بھی پاکستان میں بنیں گے خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹیلی وژن پاکستان میں بننے کے بعد اسمارٹ ٹیلی وژن کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہونے سمیت روزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسرائیل نے ایلون مسک کو غزہ میں اسٹارلنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کے اعلان پر خبردار کردیا غزہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہونے کے بعد ایکس کے مالک ایلون مسک نے غزہ میں اسٹارلنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے ماہانہ فیس کے تین مختلف آپشنز پیش کردیے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے اپنی کمائی کو بڑھانے کے لیے ماہانہ فیس کے تین مختلف سبسکرپشن پلان متعارف...
سائنس و ٹیکنالوجی ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف یہ پہلا موقع ہے کہ ایکس پر فیس بک، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ جیسا فیچر پیش کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس نے زیرو 30 کی قیمت کم کرکے پاکستان میں پیش کردیا کمپنی نے فون کو پاکستان میں متعارف کراتے ہوئے اس کی قیمت 10 ہزار روپے تک کم کردی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسرائیلی فوج کی نقل و حرکت چھپانے کیلئے گوگل اور ایپل نے میپس میں ٹریفک دکھانا بند کردی اسرائیلی فوج کی جانب سے 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلسل بمباری جاری ہے، جس دوران 5 ہزار کے قریب فلسطینی افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی طاقتور کیمرے سے لیس ’ویوو‘ کا مڈ رینج فون متعارف ’ویوو: وائے 200‘ کو 6.67 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلسطینی شہریوں کے اکاؤنٹ کے بائیو میں ’دہشت گرد‘ لکھنے پر انسٹاگرام نے معافی مانگ لی میٹا کا کہنا تھا کہ عربی زبان کا غلط ترجمہ کرنے پر معافی مانگتے ہیں، تاہم اب یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی