سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر نئے فیچر کا اضافہ، اب ویب ورژن پر کیو آر کوڈ کی ضرورت نہیں ہوگی لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ لاگ اِن کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کو اسکین کرنا ضروری ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ اہم فیچر جو اب تک ’تھریڈز‘ کا حصہ نہیں تھریڈز کو چند دن قبل ہی مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے متبادل کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نارزو 50 پاکستان میں پیش کمپنی نے اسے پاکستان میں پیش کرتے ہوئے مہنگائی کے اس دور میں اس کی قیمت بھی مناسب رکھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کونسی نامور شخصیات نے ’تھریڈز‘ میں سائن اپ کرلیا ہے؟ تھریڈ متعارف ہونے کے 7 گھنٹوں میں ایک کروڑ صارفین سائن اپ کر چکے تھے تاہم اب یہ تعداد 30 کروڑ تک جا پہنچی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا کی نئی ایپ ’تھریڈز‘ متعارف نئی ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ کے لانچ ہونے کے فوری بعد مارک زکربرگ نے پہلی پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’تھریڈز میں خوش آمدید‘۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کی ’نارڈ‘ سیریز کا فون متعارف ’نارڈ‘ سیریز کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور کمپنی نے صارفین کی پسندیدگی کو نظر میں رکھتے ہوئے ’نارڈ تھری‘ کو پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی جانب سے جلد ٹوئٹر کا متبادل پلیٹ فارم متعارف کرنے کا اعلان فیس بک نے پہلے ہی عندیہ دیا تھا کہ ٹوئٹر کے ٹکر کی ویب سائٹ متعارف کرائی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ڈیٹا ٹرانسفر کا سب سے آسان فیچر پیش واٹس ایپ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں تصدیق کی گئی کہ ڈیٹا ٹرانسفر کا نیا فیچر پیش کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر ٹوئٹس پڑھنے کی حد مقرر، ایلون مسک کا نئی پالیسی کا اعلان سماجی پلیٹ فارم ٹوئٹر نے ٹوئٹ پڑھنے کے لیے عارضی طور پر حد مقرر کردی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بھارت: دیہی علاقوں میں لیزر کے ذریعے انٹرنیٹ کی فراہمی کا آغاز گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ نے بھارتی کمپنی ائیرٹل کے ساتھ ’تارا‘ نامی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جانوروں کی شناخت کیلئے بنائی گئی ایپ متعارف نہ ہوسکی کراچی کے سافٹ ویئر انجینئرز نے ’اینیمل پاسپورٹ‘ نامی ایپلی کیشن تیار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا طریقہ متعارف پیسے کمانے کا طریقہ ’کریئیٹو چیلنج‘ کیا ہے اور اس سے پیسے کیسے کمائے جائیں گے؟
سائنس و ٹیکنالوجی سوشل میڈیا کمپنیز پاکستان میں ورچوئل دفاتر کھولیں گی، رپورٹ حکومت اور سوشل میڈیاکمپنیز کے درمیان قوائد و ضوابط کے معاملات طے ہوجانے پر کمپنیاں دفاتر کھولنے کی پابند ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیائے ٹیکنالوجی کی 2 ارب پتی شخصیات ایلون مسک اور مارک زکربرگ دنگل کیلئے تیار ایلون مسک سماجی پلیٹ فارم ٹوئٹر کے چیف ٹیکنالوجی افسر ہیں جبکہ مارک زکربرگ میٹا کمپنی کے مالک ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل سرچ انجن میں انسانوں کی پوسٹس کے نتائج دکھانے کا فیچر پیش گوگل نے ’پرسپیکٹو‘ (perspective) فیچر کو گزشتہ ماہ مئی میں پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا مڈ رینج فون متعارف ’ویوو وائے 36‘ کو کمپنی نے 7-6 انچ کی اسکرین اور 5 ہزار ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف انسٹاگرام پر اگرچہ پہلے سے ہی ڈاؤن لوڈنگ کا آپشن موجود تھا لیکن پہلے ہر صارف اپنی ویڈیو کو ہی ڈاؤن لوڈ کر سکتا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر‘ کا سستا ’90 لائٹ‘ فون متعارف کمپنی نے گزشتہ ماہ ’آنر 90‘ اور ’آنر 90 پرو‘ کو پیش کیا تھا، جن میں پہلی بار کمپنی نے 200 میگا پکسل کیمرا دیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایک ہی ایپ پر واٹس ایپ کے متعدد اکاؤنٹس چلانے کی آزمائش مذکورہ فیچر کو اب تک کا واٹس ایپ کا سب سے نمایاں اور بٖڑا فیچر قرار دیا جا رہا ہے
Dawn اب راستہ ڈھونڈنا بہت آسان، گوگل کا تھری ڈی میپ متعارف کروانے کا اعلان گوگل نے اپنی سروس میں صارفین کی آسانی کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔
Aasim Sajjad Akhtar پاک-امریکا تیل معاہدہ: ’یہ ایک زیادہ نقصان دہ منصوبے کا صرف چھوٹا سا حصہ ہے‘ عاصم سجاد اختر