سائنس و ٹیکنالوجی خبروں اور معلومات کیلئے لوگوں کا روایتی میڈیا کے بجائے ٹک ٹاک پر انحصار رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا سوشل نیٹ ورک ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ویڈیو میسیج بھیجنے کے نئے فیچر کی آزمائش واٹس ایپ میں اس وقت بھی ویڈیو میسیج بھیجنے کا فیچر موجود ہے لیکن اسے ریئل ٹائم میں نہیں بھیجا جا سکتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس نوٹ سیریز کا طاقتور بیٹری کا حامل فون متعارف فون میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے، تاہم اس کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کرکے باقی کمپنیوں سے اسے بہتر بنایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی جانب سے ٹوئٹر کی متبادل ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان فیس بک کی جانب سے تیار کیے جانے والے پلیٹ فارم میں ایک خاص فیچر ایسا ہوگا جو آج تک کسی بھی پلیٹ فارم میں نہیں ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا بھر میں کتنے فیصد لوگ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟ زیادہ تر لوگ چیٹ بوٹ ٹیکنالوجی صرف اس لیے استعمال کررہے ہیں تاکہ وہ کسی نئے موضوع کے بارے میں معلومات حاصل کرسکیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی لیپ ٹاپ، موبائل اور دیگر کمپیوٹر آلات مہنگے نہ ہونے کا امکان حکومت نے 145 کھرب روپے کے پیش کیے گئے بجٹ میں کمپیوٹر و موبائل آلات پر کوئی نیا اور اضافی ٹیکس نہیں لگایا۔
سائنس و ٹیکنالوجی حکومت کا آئی ٹی کے شعبے کو اسمال بزنس کا درجہ دینے کا اعلان بجٹ میں آئندہ مالی سال میں ملک بھر میں 50 ہزار آئی ٹی گریجویٹس کو تربیت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا بھی 200 میگا پکسل کیمرا فون متعارف رئیل می نے ’پرو 11‘ اور ’پرو 11 پلس‘ کو دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک ٹوئٹر کے سی ای او نہیں رہے، خاتون نے عہدہ سنبھال لیا مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک اب اپنے ہی پلیٹ فارم کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) نہیں رہے، ان کی...
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل نے میک بک ایئر اور آئی او ایس 17 پیش کردیا ایپل کی ورلڈ وائڈ ڈیولپرز کانفرنس 5 جون کو امریکا میں ہوئی، جس میں متعدد مصنوعات پیش کی گئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس اسمارٹ 7 سیریز کے فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش فونز میں محض 5 فیصد بیٹری چارجنگ ہونے کے بعد دو گھنٹے تک فون کالز پر بات کی جا سکے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے دو بجٹ فون متعارف اس بار بھی کمپنی نے مہنگائی کے باوجود دو معیاری بجٹ فون پیش کردیے، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر اسٹیٹس کے فیچر کو تبدیل کیے جانے کا امکان نئے فیچر کی آزمائش بھی شروع کردی گئی اور محدود صارفین کو اس تک رسائی دی جا چکی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا ناسا کو خلائی مخلوق کی موجودگی کے شواہد مل گئے؟ ناسا کے ایک درجن سے زائد ماہرین کا اہم اجلاس ہوا جس کا مقصد زمین یا اس سیارے سے باہر خلائی مخلوق کی موجودگی کے مضبوط شواہد کو دریافت کرنا تھا۔
دنیا ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ٹیسلا اور اسپیکس جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک کی کامیابی کا کیا راز ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی جانوروں کی شناخت کیلئے جلد پاکستانی ایپ متعارف ہونے کا امکان پاکستانی سافٹ ویئر انجنیئرز کی ایک ٹیم ایسی ایپلی کیشن بنانے میں مصروف ہے، جس پر جانوروں کو نہ صرف شناخت کیا جا سکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر‘ نے بھی 200 میگا پکسل کیمرا فون متعارف کرادیے ’آنر‘ وہ پہلی کمپنی بھی بن گئی، جس نے بیک وقت دو موبائلز کے مین کیمروں کو 200 میگا پکسل میں پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا ویڈیو کال کے دوران اسکرین شئیرنگ فیچر متعارف ہر گزرتے وقت کے ساتھ واٹس ایپ اپنے فیچر میں مزید تبدیلیاں لارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکروسافٹ کے آئی اے اسسٹنٹ کے مقابلے میں گوگل کا اے آئی سرچ جنریٹو متعارف یہ فیچر جدید طریقے سے کام کرے گا تو صارف کے سرچ انجن کو پہلے سے بھی زیادہ بہتر انداز میں کام کرنے میں مدد دے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کا اسٹوری فیچر ختم کرنے کا اعلان 26 جون کے بعد سے صارفین یوٹیوب اسٹوری فیچر استعمال نہیں کرسکیں گے، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کا اعلان
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین