سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں یوٹیوب پریمیم اور یوٹیوب میوزک متعارف یوٹیوب پریمیم ایک پیڈ ممبرشپ ہے جو یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر ویڈیوز دیکھنے کے تجربے کو بہترین بناتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا مہنگائی کے دور میں سستا ’موٹو جی 14‘ متعارف کمپنی نے رواں برس کے آغاز میں ’موٹو 13‘ متعارف کرایا تھا اور اسے بھی سستا فون قرار دیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی بلیو ٹک کی جگہ ’بلیک‘ ٹک متعارف کرائے جانے کا امکان ٹوئٹر کو ابتدائی طور پر24 جولائی کو تبدیل کرکے اس کی رنگت بلیو سے بلیک کردی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی میٹا کی نئی ایپ تھریڈز کو جھٹکا، صارفین کی تعداد میں کمی فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے 6 جولائی کو نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’تھریڈز‘ لانچ کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ویڈیو میسیج بھیجنے کا نیا فیچر متعارف صارفین 60 سیکنڈ کی مختصر ویڈیو ریکارڈ کرکے میسج کے طور پر اپنے دوستوں کو بھیج سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر‘ کا ایکس سیریز کا مڈ رینج فون متعارف فون کو اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم، میڈیا ٹیک ہیلیو جی 35 کی چپ اور اوکٹاکور کے سی پی یو میں پیش کیا گیا ہے۔
Dawn گوگل اور اوپو کو ٹکر دینے کیلئے سام سنگ نے 2 فولڈ ایبل فونز متعارف کروادیے یہ فون پہلے ماڈلز کے مقابلے زیادہ پتلے اور ہلکے ہیں، کمپنی نے ایک ٹیبلٹ اور 2 نئی اسمارٹ واچز بھی متعارف کرا دی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی پہلی بار ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی، ٹیکسٹ فیچر متعارف ٹک ٹاک کو 2016 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس نے پلیٹ فارم پر صرف مختصر ویڈیوز کو شیئر کرنے کی وجہ سے مقبولیت حاصل کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کا ’پرندے‘ کا تاریخی لوگو ’ایکس‘ میں تبدیل نئے لوگو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید رنگ میں ایکس لکھا ہے جبکہ اس کا بیک گراؤنڈ سیاہ رنگ کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے نئے آئی فون 15 پرو کا ڈیزائن لانچ ہونے سے قبل منظر عام پر آگیا ایپل اپنے نئے آئی فون سیریز کا اعلان ستمبر میں کرے گا لیکن ان کی تعداد محدود رکھی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا مڈ رینج ’وائے 27‘ متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کو 45 منٹ سے کم بھی کم وقت میں زیرو سے 50 فیصد تک چارج کیا جا سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کو اب اسمارٹ واچ میں استعمال کرنا ممکن کمپنی نے چند ماہ قبل اسمارٹ واچ پر واٹس ایپ کی آزمائش شروع کی تھی اور اب اسے عام کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ کئی گھنٹوں تک متاثر رہنے کے بعد بحال واٹس ایپ بندش کے باعث صارفین کو پیغام رسانی، ویڈیو اور آڈیو کالنگ میں مشکلات کا سامنا رہا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر کتاب شائع کرنے کا فیچر متعارف کا اعلان اس وقت ٹوئٹر پر عام صارفین 280 الفاظ جب کہ بلیو ٹک صارفین 10 ہزار الفاظ پر مشتمل ٹوئٹ کرنے کے اہل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون کا 16 سال پرانا ماڈل کروڑوں میں نیلام ایپل نے آئی فون کا پہلا فور جی ماڈل 2007 میں متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی تھریڈز متعارف ہونے کے بعد پہلی بار متعدد فیچرز پیش 6 جولائی کو ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ متعارف کی تھی۔
تارکین وطن اور غیر ملکیوں کے لیے ٹیکس کے بغیر 4 ماہ تک موبائلز چلانا ممکن پاکستان میں مقیم افراد کو اپنے موبائل کی ٹیکس رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر انسٹاگرام طرز کے ویڈیو فیچرز پیش کرنے کا اعلان فیس بک نے اپنے ویڈیو سیکشن میں ’فیس بک واچ‘ کا نام تبدیل کرکے صرف ’ویڈیوز‘ کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’انفینکس ہاٹ 30‘ طاقتور بیٹری اور اے آئی کیمرے کے ساتھ پیش یہ فون آئندہ چند دنوں میں پاکستان میں دستیاب ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا طاقتور بیٹری کا حامل ہاٹ سیریز فون متعارف کمپنی نے گزشتہ ماہ بھی ہاٹ 30 سیریز کے کچھ فون متعارف کرائے تھے۔
Mujahid Barelvi نواب اکبر بگٹی کی موت جو بلوچستان کی سب سے طاقتور مزاحمتی تحریک کا سبب بنی مجاہد بریلوی