سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر اب تک کا بہترین سیکیورٹی فیچر’چیٹ لاک’ متعارف اب صارفین اپنی بعض چیٹس کو انتہائی خفیہ یا پرائیوٹ رکھ سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی طویل عرصے بعد ’اوپو‘ کا مڈ رینج فون متعارف اسمارٹ فون بنانے چینی کمپنی ’اوپو‘ نے کافی وقت کے بعد اپنا مڈ رینج فون ’ایف 23‘ پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام پر ’ریلز‘ سے آمدنی کے منصوبے کا اعلان مارک زکربرگ نے ابتدائی طور پر جون 2022 میں فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے منصوبے کو پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کی نئی سی ای او کون ہیں؟ ایلون مسک نے بتا دیا ٹوئٹر کی نئی مالک آئندہ چھ ہفتوں میں چارج سنبھال لیں گی۔
حکومت کا مزید کچھ دن تک انٹرنیٹ بند رکھنے کا عندیہ حکومت کی جانب سے 9 مئی کی شام اس وقت موبائل انٹرنیٹ سروسز کو معطل کردیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی برطانیہ کی سڑکوں پر اب ڈرائیور کے بغیر بسیں چلیں گی بس سروس کا آغاز 15 مئی سے ہوگا، یہ دنیا کی پہلی خود کار بس سروس ہے، آپریٹر
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا پہلا فولڈ ایبل ’پکسل‘ فون متعارف ’پکسل فولڈ‘ کو 5.8 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا ہے، تاہم فون کی فولڈنگ کھول دی جائے تو اس کا اسکرین بڑھ کر 7.6 انچ ہوجاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سوشل میڈیا کی بندش: پاکستانیوں نے ’وی پی این‘ کے ذریعے حل نکال لیا، میمز کی بھرمار عمران خان کی گرفتاری کے بعد وزارت داخلہ کی ہدایت پر ملک بھرمیں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کردیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر پیش کرنے کا اعلان ایلون مسک نے ٹوئٹر پر واٹس ایپ طرز کا انکرپٹڈ میسیج اور پیمنٹ فیچر بھی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان گوگل کا پاکستانیوں کیلئے 44 ہزار اسکالرشپ دینے کا اعلان اسکالرشپ حاصل کرنے سے طلبہ ان کورسز کی تعلیم بھی حاصل کرسکیں گے جو گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹ کا حصہ ہیں
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کا تمام غیر فعال اکاؤنٹس ہٹانے کا اعلان ایسے اکاؤنٹس کو پلیٹ فارم سے ہٹانے سے ٹوئٹر صارفین کے فالوورز کی تعداد میں کمی ہوسکتی ہے، ایلون مسک
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں میسیج کو ’ایڈٹ‘ کرنے کے فیچر کی آزمائش مذکورہ فیچر کو واٹس ایپ کا اب تک کا سب سے بہترین فیچر قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر نشریاتی اداروں کو پیسوں کے عوض مواد فروخت کرنے کی اجازت ٹوئٹر پر نشریاتی اداروں کی کمائی بڑھانے کے لیے ’سبسکرپشن‘ فیچر پیش کیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی صارفین کی سہولت کیلئے واٹس ایپ پر تین نئے فیچرز متعارف واٹس ایپ پر نئے فیچرز شامل کیے جارہے ہیں، امید ہے کہ صارفین کو چیٹ کرنے کے دوران سہولت میسرہوگی، کمپنی
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اپنا پہلا فولڈ ایبل فون پیش کرنے کو تیار کمپنی کی جانب سے ’پکسل فولڈ‘ نامی اسمارٹ فون کی ٹیزر ویڈیو یوٹیوب اور ٹوئٹر پر جاری کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل پر ’بلیو ٹک‘ دینے کا آغاز دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ویب سائٹ گوگل نے جی میل اکاؤنٹس سمیت گوگل کے دیگر برانڈز پر مفت بلیو ٹک دینے کا آغاز کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی طویل عرصے بعد موٹرولا کے تین فون پیش حیران کن طور پر کمپنی کی جانب سے گزشتہ سال زیادہ قیمت پر فونز پیش کیے گئے تھے، اب فونز کو نصف قیمتوں پر پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’چیٹ بوٹ انسانی دماغ کو پیچھے چھوڑسکتا ہے‘ مصنوعی ذہانت کے ’گاڈ فادر‘ گوگل سے مستعفی اے آئی میں ہونے والی پیشرفت سے معاشرے اور انسانیت کے لیے گہرے خطرات پیدا ہوسکتے ہیں، ڈاکٹر جیفری ہنٹن
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر وائس میسیج کو تحریر میں تبدیل کرنے کے فیچر کی آزمائش اس وقت واٹس ایپ سمیت دیگر میسیجنگ ایپلی کیشن میں اس طرح کا کوئی فیچر موجود نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر‘ کا ایپل کے ’آئی او ایس‘ سے بہتر آپریٹنگ سسٹم بنانے کا اعلان اس وقت دنیا بھر کے زیادہ تر اسمارٹ موبائل گوگل کے آپریٹنگ سسٹم ’اینڈرائیڈ‘ پر چلتے ہیں۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر