سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ گروپ چیٹ کیلئے ’ایڈمن ریویو‘ کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان واٹس ایپ گروپ چیٹ کی سیکیورٹی کو مزید بڑھانے کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔
Dawn واٹس ایپ کو ای میل سے منسلک کردیا گیا دو دن قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹ کو ای میل سے جوڑنے کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔
پاکستان ’پاکستانی ڈیجیٹل ایپس کو 2022 میں عالمی سطح پر 4 ارب بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا‘ ڈیجیٹل ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لحاظ سے پاکستان 2023 میں 16ویں نمبر پر آگیا ہے، گوگل
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر ناپسندیدہ پیغامات کو روکنے کیلئے نیا فیچر متعارف جنہیں آپ فالو نہیں کرتے اب آپ انہیں صرف ایک میسج بھیج سکیں گے، انسٹاگرام
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کو ای میل سے جوڑنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان اس وقت واٹس ایپ صرف اور صرف فون نمبر سے منسلک ہے اور اس میں ڈبل سیکیورٹی کے لیے موبائل نمبر پر ہی کوڈ موصول ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی لوگو کے بعد ٹوئٹر نے ’ری ٹوئٹ‘ کو ’پوسٹ‘ میں تبدیل کردیا ٹوئٹر کی رنگت بلیو سے بلیک کردی گئی تھی اور اس کا تاریخی ’پرندے‘ کا لوگو ہٹاکر اس کی جگہ ’ایکس‘ دیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں یوٹیوب پریمیم اور یوٹیوب میوزک متعارف یوٹیوب پریمیم ایک پیڈ ممبرشپ ہے جو یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر ویڈیوز دیکھنے کے تجربے کو بہترین بناتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا مہنگائی کے دور میں سستا ’موٹو جی 14‘ متعارف کمپنی نے رواں برس کے آغاز میں ’موٹو 13‘ متعارف کرایا تھا اور اسے بھی سستا فون قرار دیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی بلیو ٹک کی جگہ ’بلیک‘ ٹک متعارف کرائے جانے کا امکان ٹوئٹر کو ابتدائی طور پر24 جولائی کو تبدیل کرکے اس کی رنگت بلیو سے بلیک کردی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی میٹا کی نئی ایپ تھریڈز کو جھٹکا، صارفین کی تعداد میں کمی فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے 6 جولائی کو نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’تھریڈز‘ لانچ کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ویڈیو میسیج بھیجنے کا نیا فیچر متعارف صارفین 60 سیکنڈ کی مختصر ویڈیو ریکارڈ کرکے میسج کے طور پر اپنے دوستوں کو بھیج سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر‘ کا ایکس سیریز کا مڈ رینج فون متعارف فون کو اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم، میڈیا ٹیک ہیلیو جی 35 کی چپ اور اوکٹاکور کے سی پی یو میں پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اور اوپو کو ٹکر دینے کیلئے سام سنگ نے 2 فولڈ ایبل فونز متعارف کروادیے یہ فون پہلے ماڈلز کے مقابلے زیادہ پتلے اور ہلکے ہیں، کمپنی نے ایک ٹیبلٹ اور 2 نئی اسمارٹ واچز بھی متعارف کرا دی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی پہلی بار ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی، ٹیکسٹ فیچر متعارف ٹک ٹاک کو 2016 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس نے پلیٹ فارم پر صرف مختصر ویڈیوز کو شیئر کرنے کی وجہ سے مقبولیت حاصل کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کا ’پرندے‘ کا تاریخی لوگو ’ایکس‘ میں تبدیل نئے لوگو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید رنگ میں ایکس لکھا ہے جبکہ اس کا بیک گراؤنڈ سیاہ رنگ کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے نئے آئی فون 15 پرو کا ڈیزائن لانچ ہونے سے قبل منظر عام پر آگیا ایپل اپنے نئے آئی فون سیریز کا اعلان ستمبر میں کرے گا لیکن ان کی تعداد محدود رکھی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا مڈ رینج ’وائے 27‘ متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کو 45 منٹ سے کم بھی کم وقت میں زیرو سے 50 فیصد تک چارج کیا جا سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کو اب اسمارٹ واچ میں استعمال کرنا ممکن کمپنی نے چند ماہ قبل اسمارٹ واچ پر واٹس ایپ کی آزمائش شروع کی تھی اور اب اسے عام کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ کئی گھنٹوں تک متاثر رہنے کے بعد بحال واٹس ایپ بندش کے باعث صارفین کو پیغام رسانی، ویڈیو اور آڈیو کالنگ میں مشکلات کا سامنا رہا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر کتاب شائع کرنے کا فیچر متعارف کا اعلان اس وقت ٹوئٹر پر عام صارفین 280 الفاظ جب کہ بلیو ٹک صارفین 10 ہزار الفاظ پر مشتمل ٹوئٹ کرنے کے اہل ہیں۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی