سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون کا 16 سال پرانا ماڈل کروڑوں میں نیلام ایپل نے آئی فون کا پہلا فور جی ماڈل 2007 میں متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی تھریڈز متعارف ہونے کے بعد پہلی بار متعدد فیچرز پیش 6 جولائی کو ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ متعارف کی تھی۔
تارکین وطن اور غیر ملکیوں کے لیے ٹیکس کے بغیر 4 ماہ تک موبائلز چلانا ممکن پاکستان میں مقیم افراد کو اپنے موبائل کی ٹیکس رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر انسٹاگرام طرز کے ویڈیو فیچرز پیش کرنے کا اعلان فیس بک نے اپنے ویڈیو سیکشن میں ’فیس بک واچ‘ کا نام تبدیل کرکے صرف ’ویڈیوز‘ کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’انفینکس ہاٹ 30‘ طاقتور بیٹری اور اے آئی کیمرے کے ساتھ پیش یہ فون آئندہ چند دنوں میں پاکستان میں دستیاب ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا طاقتور بیٹری کا حامل ہاٹ سیریز فون متعارف کمپنی نے گزشتہ ماہ بھی ہاٹ 30 سیریز کے کچھ فون متعارف کرائے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے ویب ورژن کو فون نمبر کے ساتھ استعمال کرنے کا فیچر پیش کمپنی نے چند دن قبل بتایا تھا کہ واٹس ایپ پر ایسا فیچر پیش کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے والدین کو بچوں کے اکاؤنٹس کا کنٹرول دینے کیلئے مزید فیچر متعارف کرادیے نامناسب مواد کو 13 سے 17 سال کی عمر کے صارفین کی فیڈز سے دور رکھنے کیلئے یہ فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت پر مبنی نئی کمپنی کا اعلان کردیا ارب پتی ایلون مسک کی نئی کمپنی کا نام ’اے آئی ایکس‘ ہےجس کا مقصد دنیا کی اصل حقیقت کو سمجھنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تھریڈز پر ہوم فیڈ اور ایڈٹ پوسٹ سمیت دیگر فیچرز پیش کیے جانے کا امکان اس وقت ’تھریڈز‘ پر ایسے بہت سارے فیچرز دستیاب نہیں ہیں جو ٹوئٹر پر موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا مڈ رینج فون متعارف فون کو قیمت کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس کے بعض فیچرز پر مایوسی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر نئے فیچر کا اضافہ، اب ویب ورژن پر کیو آر کوڈ کی ضرورت نہیں ہوگی لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ لاگ اِن کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کو اسکین کرنا ضروری ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ اہم فیچر جو اب تک ’تھریڈز‘ کا حصہ نہیں تھریڈز کو چند دن قبل ہی مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے متبادل کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نارزو 50 پاکستان میں پیش کمپنی نے اسے پاکستان میں پیش کرتے ہوئے مہنگائی کے اس دور میں اس کی قیمت بھی مناسب رکھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کونسی نامور شخصیات نے ’تھریڈز‘ میں سائن اپ کرلیا ہے؟ تھریڈ متعارف ہونے کے 7 گھنٹوں میں ایک کروڑ صارفین سائن اپ کر چکے تھے تاہم اب یہ تعداد 30 کروڑ تک جا پہنچی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا کی نئی ایپ ’تھریڈز‘ متعارف نئی ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ کے لانچ ہونے کے فوری بعد مارک زکربرگ نے پہلی پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’تھریڈز میں خوش آمدید‘۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کی ’نارڈ‘ سیریز کا فون متعارف ’نارڈ‘ سیریز کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور کمپنی نے صارفین کی پسندیدگی کو نظر میں رکھتے ہوئے ’نارڈ تھری‘ کو پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی جانب سے جلد ٹوئٹر کا متبادل پلیٹ فارم متعارف کرنے کا اعلان فیس بک نے پہلے ہی عندیہ دیا تھا کہ ٹوئٹر کے ٹکر کی ویب سائٹ متعارف کرائی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ڈیٹا ٹرانسفر کا سب سے آسان فیچر پیش واٹس ایپ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں تصدیق کی گئی کہ ڈیٹا ٹرانسفر کا نیا فیچر پیش کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر ٹوئٹس پڑھنے کی حد مقرر، ایلون مسک کا نئی پالیسی کا اعلان سماجی پلیٹ فارم ٹوئٹر نے ٹوئٹ پڑھنے کے لیے عارضی طور پر حد مقرر کردی ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی