عاصم سجاد اختر
کیا صرف یکجہتی کا اظہار کافی ہے؟

کیا صرف یکجہتی کا اظہار کافی ہے؟

اسٹیٹس کو کے خلاف ایک واضح سیاسی بیانیے کی ضرورت ہوتی ہے اور یکجہتی کی سیاست کسی صورت اس کا متبادل نہیں ہوسکتی۔ شائع 05 فروری 2021 06:11pm
سوال 19 کروڑ پاؤنڈ کا!

سوال 19 کروڑ پاؤنڈ کا!

ملک ریاض اور ان کے 19 کروڑ کا معاملہ قصہ پارینہ بنتا جا رہا ہے اور اس میں کوئی حیرانی کی بات بھی نہیں۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2019 12:08pm
اس حمام میں سب ننگے ہیں

اس حمام میں سب ننگے ہیں

واضح ہوا کہ ’قانون کی حکمرانی’ اور ’احتساب’ کا اطلاق نظام کے تمام افراد پر نہیں ہوتا۔ اپ ڈیٹ 17 جولائ 2017 11:06am
دائیں اور بائیں بازو کا مقابلہ

دائیں اور بائیں بازو کا مقابلہ

نوجوانوں کی عوامی مفاد کے معاملے میں دلچسپی میں بتدریج کمی واقع ہوئی جس کی وجہ نظریاتی طالبعلم سیاست کا بنجر ہونا تھا۔ شائع 02 دسمبر 2014 06:03pm
سیاست اور اخلاقیات

سیاست اور اخلاقیات

ضیاالحق کے دور سے تمام مرکزی جماعتوں نے اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ انہیں اپنی سیاست میں مذہب کا استعمال کرنا ہوگا۔ شائع 18 نومبر 2014 05:57pm
بدصورت چہرہ

بدصورت چہرہ

ترقی پسندوں کو انسدادِ دہشتگردی قوانین کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ دایاں بازو دہشتگردی کرنے میں آزاد ہے۔ شائع 25 اکتوبر 2014 02:48pm
دوسروں سے زیادہ برابر

دوسروں سے زیادہ برابر

میڈیا کی ساری دلچسپی صرف پی ٹی آئی میں ہے، کیونکہ یہ عوام میں مقبول ہے۔ اس کے برعکس بایاں بازو گمنامی کا شکار ہے۔ شائع 11 اکتوبر 2014 11:01am
تبدیلی کا پیش خیمہ

تبدیلی کا پیش خیمہ

اکثر ایسے بڑے واقعات پیش آتے ہیں جو تبدیلی کے عمل کو تیز کردیتے ہیں، مگر ایسے حالات کسی فرد کے پیدا کردہ نہیں ہوتے۔ شائع 01 اکتوبر 2014 04:23pm
سوشلزم کیوں؟

سوشلزم کیوں؟

اگر ہم مسلسل بحث کرسکتے ہیں کہ جمہوریت کیوں نہیں، شریعت کیوں نہیں، تو اس سوال پر بھی بحث ضروری ہے کہ سوشلزم کیوں نہیں؟ شائع 23 ستمبر 2014 01:19pm
ڈیم، کینال، بیراج، اور ماحول

ڈیم، کینال، بیراج، اور ماحول

ہندوستانی پنجاب میں زیادہ بارشیں ہوئیں، جسکی وجہ سے اپ سٹریم کا پانی پاکستانی چناب اور جہلم میں بہہ آیا ہے شائع 16 ستمبر 2014 02:38pm
جادو کی چھڑی

جادو کی چھڑی

اگر شریف، قادری، اور خان دانشمندی کا مظاہرہ نہیں کریں گے، تو شاید چھڑی دوبارہ گھوم جائے، اور ڈائیریکٹ مداخلت ہو جائے۔ شائع 03 ستمبر 2014 12:51pm