محمد یعقوب
تبادلۂ خیال کیا جارہا ہے، جاری پی ایس ایل میچز میں کارکردگی کی بنیاد پر جونیئرز کو بھی زیر غور لایا جارہا ہے، ہارون رشید
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 04:04pm
دونوں فریقین کے درمیان کوئی معاہدہ طے نہ ہوسکا، بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پی ایس ایل میچز کو لاہور اور راولپنڈی سے کراچی منتقل کردیا جائے گا۔
شائع 26 فروری 2023 09:11am
اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کو پنجاب میں میچوں کے دوران سیکیورٹی کے لیے 45 کروڑ روپے کے مطالبے سے آگاہ کیا جائےگا۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 12:38pm
شاہد آفریدی، ثنا میر اور عارف سعید نے انتظامی کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے عدم دستیابی کا عذر پیش کیا تھا، نجم سیٹھی
شائع 02 فروری 2023 11:07am
بطور کنسلٹنٹ کام کرنے کے لیے مکی آرتھر سے حتمی بات چیت ہو چکی ہے، وہ اپنی مرضی سے خود سپورٹ اسٹاف کا انتخاب کریں گے، نجم سیٹھی
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 07:01pm
مزید انجریز نہیں ہوتیں تو بھی شاہین کو صحتیاب ہوتے تین سے چار ماہ لگیں گے، سرجری کی صورت میں 6ماہ لگیں گے، سہیل سلیم
شائع 14 نومبر 2022 12:33pm
ایشیا کپ منتقل کیا جاتا ہے تو پاکستان کرکٹ بورڈ بالکل اسی انداز میں جواب دے گا اور ممکن ہے قومی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرے، ذرائع
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 04:06pm
ورلڈ کپ سے پہلے بہت سی چیزیں واضح طور پر سامنے آچکی ہیں، ہم ہر مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے پر غور اور بات چیت کریں گے، کپتان
شائع 04 اکتوبر 2022 10:37am
چار برسوں میں ایک بھی ٹرف نہیں بچھائی، موجودہ ٹرف ہٹانے کے فیصلے نے جلتی پر تیل کا کام کیا، آج احتجاج کریں گے، سابق ہاکی اسٹار
شائع 12 اگست 2022 11:14am
میں نے کہا تھا کہ کنٹینر پر عمران خان نے ہاکی کو فروغ دینے کا دعویٰ کیا تھا لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں، راشد الحسن
اپ ڈیٹ 04 فروری 2022 02:21pm
2021-22 کے ڈومیسٹک سیزن کے لیے 191 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2021 07:06pm
پاکستان 1992 کے بعد سے اولمپک میڈل جیتنے میں ناکام رہا ہے اور اس سال بھی ٹوکیو اولمپکس میں کوئی میڈل نہیں جیت سکا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2021 03:12pm
ابوظبی کی وزارت صحت نے پی ایس ایل میچوں کی کوریج کے لیے آنے والے ہندوستانی نشریاتی اداروں کی موجودگی پر اعتراض اٹھایا ہے۔
شائع 02 جون 2021 09:41pm
پی ایس ایل کے التوا کے اگلے ہی دن چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مجھ سے استعفیٰ مانگ لیا تھا، سابق سربراہ پی سی بی میڈیکل ٹیم
اپ ڈیٹ 07 مئ 2021 04:57pm
پی سی بی نے عہدے میں ایک سال کی توسیع کے خواہش مند چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی درخواست روک دی۔
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2021 12:24am
نیشنل ٹی20 کپ اور قائد اعظم ٹرافی میں بورڈ کے متعین کردہ اہداف حاصل نہ ہو سکے۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2020 07:05pm
قومی ہپاکی ٹیم کے سابق کپتان کو 1968 اور 1972 کے اولمپکس میں ٹاپ اسکورر ہونے کا انوکھا اعزاز بھی حاصل ہے۔
شائع 05 نومبر 2020 12:54pm
برق رفتار فاسٹ باؤلر فاروق حامد کا کیریئر تباہ ہونے کی داستاں جنہوں نے 25سال کی عمر میں کرکٹ چھوڑ دی تھی۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2020 07:57pm
وزیر اعظم نے فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد کھوکھر اور سیکریٹری آصف باجوہ سے ملاقات میں ہدایات دیں۔
اپ ڈیٹ 28 اگست 2020 01:00pm
فرنچائزیز مالی نقصانات کے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی مالی تفصیلات دینے سے بھی گریزاں ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2020 05:29pm