خاتون بمبار کا ہدف پیراملٹری فورس کا ہیڈکوارٹر تھا، حکام؛ کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے حملہ آور کی تصویر جاری کی اور شناخت زینت رفیق کے طور پر کی گئی
انجیکشن کے ذریعے منشیات استعمال کرنیوالے افراد میں ایچ آئی وی کی شرح سب سے زیادہ ہے، اس کے بعد جنسی تعلق والے مرد اور خواجہ سرا آتے ہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ہاشم مینگل
نوکنڈی ٹاؤن میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، ہیڈکوارٹرز میں داخل ہونے والے دہشتگرد مارے گئے، پنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر بھی متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
این اے 251 کے 22 متنازع پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کرائی جائے، جسٹس عامر نواز رانا کا حکم؛ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے درخواست دائر کی تھی۔
جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے مقررہ وقت پر پشاور کیلئے روانہ ہوئی، جب آبِ گم کے قریب پہنچی تو قریبی پہاڑوں سے مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، تمام مسافر محفوظ رہے، ریلوے حکام
پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر دوستین ڈومکی سے باز پرس کی جائے گی، پارلیمانی لیڈر ن لیگ میر سلیم کھوسہ؛ پی پی کی پالیسی پر بات کرنے کا اختیار باہر کے لوگوں کو نہیں ہے، صادق عمرانی
یہ قانون سازی قرآن و سنت کے خلاف، ایک این جی او کو خوش کرنے کیلئے ہے، اپوزیشن لیڈر؛ شریعت کورٹ اعلیٰ ترین اتھارٹی ہے اور اس کا فیصلہ پہلے ہی آچکا ہے، سرفراز بگٹی
بھاری ہتھیاروں سے لیس تقریباً 2 درجن نامعلوم ملزمان نے کٹھان پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، ریکارڈ اور فرنیچر نذر آتش، سرکاری اسلحہ ساتھ لے گئے، چیک پوسٹ پر دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا
کالعدم تنظیموں کی جانب سے درپیش خطرات پر وفاقی وزارت داخلہ کے انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروسز معطل رکھنے کے نوٹیفکیشن کے بعد سخت سیکیورٹی انتظامات دیکھنے میں آئے۔
باب دوستی کی بندش سے افغان مہاجرین سرحد پر پھنس گئے تھے، عزت و احترام کیساتھ واپس بھیجا گیا، ٹرکوں، پیدل آمد و رفت کیلئے سرحد بند رہے گی، ڈی سی چمن حبیب اللہ بنگلزئی
انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 21-ایف واضح طور پر دہشتگردوں کو کسی بھی قسم کی معافی یا سزا میں کمی کے حق سے خارج کرتی ہے، کسی تشریح یا نرمی کی کوئی گنجائش نہیں، درخواستیں مسترد
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ وہ شخص ہسپتال کا ملازم نہیں بلکہ فلاحی تنظیم سے وابستہ رضاکار تھا، متعلقہ تنظیم نے اس کی خدمات ختم کر دی ہیں، ایم ایس ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ