ذوالفقار علی
ایک لاکھ 45ہزار سے زائد معذور افراد کو گزشتہ تین سالوں سے 3000 روپے ماہانہ سرکاری وظیفہ نہیں ملا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2020 06:26pm
جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے اپنے گھر کے احاطے میں قائم مسجد میں اہلِ خانہ کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2020 06:37pm
ضلع خیبر کی عدلیہ پشاور میں اپنے عبوری احاطے سے عارضی طور پر تربیتی مرکز منتقل ہونا چاہتی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2020 03:44pm
صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر سیاسی جماعتوں، سابق اراکین اسمبلی اور آزاد امیدواروں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2019 12:23pm
انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج اور پولیس کو تعینات رہے گی، الیکشن کمیشن آف پاکستان
شائع 22 جون 2019 11:40am
صوبائی حکومت نے فاٹا انضمام کے بعد گاڑیوں اور رہائشی کوارٹرز سمیت منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
شائع 04 اپريل 2019 12:09pm
ڈائریکٹر جنرل آڈٹ خیبر پختونخوا نے اسد قیصر کو 11 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2019 07:18pm
پاکستان کی کوششیں قابلِ تعریف ہیں، تمام اسٹیک ہولڈرز افغانستان میں امن کی بحالی میں اہم کردار ادا کریں،چینی سفیریاؤ جِنگ
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2019 12:24pm
اس معاہدے کے تحت سزا مکمل کرکے ضمانت نہ ملنے یا پھر کسی وجہ سے رہائی نہ ملنے والے قیدی کی نشاندہی کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2019 12:47pm
مڈل اور ثانوی تعلیم کی صورتحال بھی ابتر ہے، اس سطح پر لڑکیوں کی تعلیم سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی شرح 50 فیصد ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2018 11:44am
ہتھیار سازی کے 70 سے زائد مراکز موجود ہیں، اسلحہ اور گولہ بارود تیار کرنے کا کوئی قانونی نظام موجود نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2018 06:57pm
سیکیورٹی خدشات اور مقامی افراد کی نقل مکانی کے باعث کئی سو تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں معطل ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2018 01:08pm
عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ ان بے گھر افغان باشندوں کو نہیں بھولے، اقوم متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین
شائع 09 ستمبر 2018 10:28am
اگر ووٹرز انہیں ووٹ نہیں دیں گے تو ان کی شادی منسوخ اور بیویوں کو طلاق ہوجائے گی، امیدواروں کے ووٹرز سے حلف
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2018 11:56am
فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات آئندہ سال مارچ میں منعقد کیے جائیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک
اپ ڈیٹ 04 مئ 2018 09:48am
پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے تینوں اضلاع میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی ایز سے رابطے کیے تھے، ذرائع پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2018 01:31pm
واپس آنے والے ہزاروں آئی ڈی پیز کو وعدے کے 25 ہزار اور گھروں کی تعمیرات کے لیے معاوضہ نہیں دیا جارہا، قبائلی
اپ ڈیٹ 04 فروری 2018 03:14pm
31 جنوری کے بعد پناہ گزینوں کے قیام میں توسیع نہیں کی جائے گی اور انہیں اپنے ملک واپس جانا پڑے گا، حکام
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2018 11:07am
فوجی عملداری سے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں صورت حال بہتر لیکن اورکزئی اور کرم ایجنسی میں بدترین ہے، قبائلی رہنما
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2018 12:41pm
مجلس شوریٰ نےایم ایم اے میں شمولیت کومسترد جبکہ پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد پر بھرپور اتفاق کا اظہار کیا، سربراہ جے یو آئی
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2017 12:58pm