نقطہ نظر پکوان کہانی: نان خطائی فارسی لفظ نان کا مطلب بریڈ یا روٹی اور افغانی لفظ خطائی کا مطلب بسکٹ ہے، یعنی بریڈ بسکٹ۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: کھچڑی چاول اور دالیں جب ساتھ پکائی جائیں تو یہ ان امینو ایسڈز کا ملاپ ہوتا ہے جو ہمارے جسم کی بنیادی ضرورت ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: کھٹی دال منفرد حیدرآبادی ذائقے کے ساتھ کھٹی دال کو مسور یا مونگ کی دالوں کے ساتھ پکایا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی : تندوری چکن چکن اور بھیڑ کو تندور میں تیار کرنے کا آغاز مغل شہنشاہ جہانگیر کے عہد میں ہوچکا تھا.
نقطہ نظر عید کے پہلے دن سویاں بنائیں سویاں اور شیر خرما دونوں ہی عید کی پسندیدہ ڈشز ہیں، اور مغلئی تصور کی جاتی ہیں۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: چنا چاٹ اپنے گھروں کی حکمران مائیں اس مبارک مہینے کی آمد کے بعد اکثر چنا چاٹ افطار کے وقت پیش کرتی ہیں۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: نمکین گوشت نمکین گوشت کا تعلق خیبرپختونخوا اور اس کے ملحقہ خطوں جیسے افغان، قبائلی علاقہ جات اور وسطیٰ ایشیاءسے ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی : کیک رسک کیک رسک الزبتھ اول کے بحری رسد کے ترکوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایسے بہترین ہوتے جو طویل تر بحری سفر میں بھی خراب نہ ہوتے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: چائے، گرم چائے 20 ویں صدی کے آغاز تک برصغیر کے رہائشیوں کی اکثریت چائے بنانے کے فن سے ناآشنا تھی۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: قیمہ باورچیوں نے گوشت کو تیار کرنے کا آسان طریقہ قیمے کی شکل میں دریافت کرلیا تھا۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: کڑھی کڑھی کا جنم راجستھان کے صحراؤں میں ہوا، جہاں پانی کی کمی کی وجہ سے غذا دودھ، دہی، اور گھی پر مبنی ہوا کرتی تھی۔
نقطہ نظر پکوان کہانی : اچار گوشت شمالی پنجاب کے خطے نے اس پکوان کو ابھرنے میں مدد دی، تاہم حیدرآباد بھی اس کا دعویٰ کرسکتا ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: کوفتہ رائتہ، سلاد کے امتزاج، دال اور روٹی یا چاول کے ساتھ کھائے جانے والے کوفتے برصغیر کے پکوانوں میں سب سے زیادہ نمایاں ہیں۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: چائے کی ٹرالی کا بادشاہ یہ کباب نہ صرف چائے کا مزہ دوبالا کرتے ہیں بلکہ گفتگو کی چاشنی بھی بڑھا دیتے ہیں۔
نقطہ نظر مزیدار ناشتہ: چنے اور دم کا قیمہ چنے پوری کا ضرب المثل ناشتہ ایسی چیز ہے جس کے لیے ہم جیسے تارکین وطن ترستے ہیں۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: دھانسک اس پکوان میں دالوں اور سبزیوں کی ایک تہہ ہوتی ہے جو اسے جداگانہ ذائقہ دیتی ہے اسے بھورے چاولوں کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی : روغن جوش اس پکوان کو ترقی مغلوں نے دی، جنہوں نے برِصغیر میں زعفران اور ہینگ کے ذائقے، اور دم پر پکانا متعارف کرایا۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: مٹن ونڈالو (آلو گوشت) برصغیر کا ایسا ذائقہ دار کھانا جو گوا کے ونڈالو سے اب پاکستان اور ہندوستان میں آلو گوشت کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی : میٹھے کی تھالی کسی بھی قسم کی خوشی کا جشن اس وقت تک نامکمل سمجھا جاتا ہے جب تک لڈو کا ٹوکرا اس کا حصہ نہ ہو۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی