نقطہ نظر پکوان کہانی: سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی واہگہ کے دونوں جانب موجود پنجاب میں اس کی بہتات ہے چناچہ یہ شہری اور دیہاتی دونوں پنجابیوں کا پسندیدہ پکوان ہے-
نقطہ نظر پکوان کہانی: گاجر کا حلوہ وہ سکھ تھے جنہوں نے اسے متعارف کرایا جو شہنشاہوں کو اتنا بھایا کہ اس پکوان کی مٹھاس پوری سلطنت میں دور دور تک پھیل گئی-
نقطہ نظر پکوان کہانی: مٹن کڑاہی لنڈی کوتل شنواری اور آفریدی قبائل کا گھر ہے اور اسے ہی بالٹی یا کڑاہی گوشت کا تاریخی گھر بھی تصور کیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: بگھارے بینگن مشرق وسطیٰ میں یہ جامنی سبزی پسند کی جاتی ہے جبکہ حیدرآبادی کھانوں میں بینگن کی اہمیت پر جتنی بات کی جاۓ کم ہے۔
دسترخوان پکوان کہانی: سردیوں کا خاصہ - لاہوری مچھلی برصغیر میں لاہوری مچھلی کے لئے میٹھے پانی کی پنجابی راہو سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: چپلی کباب یہ مغل مینو کا نمایاں حصّہ رہے ہیں لیکن آج کل کے چپلی کباب خالصتاً پختون سٹائل رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: شاہی ٹکڑے بادشاہوں کا پسندیدہ میٹھا پکوان، جس کی تاریخ مغل عہد میں بھی ڈھونڈی جا سکتی ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: موسم گرما کی سوغات 'آم پرانے وقتوں کے لوگوں کی دلچسپ تصور اور حکمت کی بدولت، پھلوں کا بادشاہ عام انسان کی غذا بن گیا۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: کابلی پلاؤ - شمال کی شان گوشت میں پکے چاول اس خطے کے جنگجوؤں کی ذہنی مطابقت اور جسمانی ساخت کے لیے موزوں تھے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: کلفی اور نیمبو پانی جب مغلوں نے قلمی شورے پر پانی ٹھنڈا کرنے کا طریقہ سیکھا تو اس سے قلفی بنانے کی راہ کھل گئی۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: مرغ مسلّم ایک انتہائی لذیذ پکوان جس میں سالم مرغ کے اندر ابلے ہوے انڈے اور بھیڑ کا قیمہ بھر کر میرینیٹ کیا جاتا ہے
نقطہ نظر ہمارے پکوان -- نہاری نہاری کی ابتداء یا تو جامع مسجد دہلی کی پچھلی گلیوں سے ہوئی یا مغلوں کے زوال کے بعد نواب اودھ کے باورچی خانوں سے
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی