پاکستان نے ورلڈ الیون کو تو ہرایا ہی، مگر اس سے بھی زیادہ حیران کن اور دلآویز چیز میدان میں پاکستان کی توانائی تھی۔
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2017 12:39pm
اس غیر معمولی کرکٹ سیریز میں بیٹنگ اور باؤلنگ کے چند دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2017 04:50pm
یوں محسوس ہوا کہ پاکستان کو خدا کی مدد حاصل رہی۔ جیسے کہ 11 کے بجائے 12 کھلاڑیوں کی ٹیم نے آج یہ میچ جیتا۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2017 10:38pm
پاکستان بیٹنگ آل راؤنڈر کے مغالطے میں ایک عرصے سے پھنسا ہوا ہے اور اب بھی اپنا توازن درست رکھنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2017 11:25am
دونوں ٹیموں کے درمیان جاری اس جنگ میں یہ واحد ایسا وقت ہے جس میں ہندوستان برابری حیثیت کے ساتھ پاکستان پر سبقت رکھتا ہے۔
شائع 04 جون 2017 09:49am
پی ایس ایل کے دوسرے روز دو میچ کھیلے گئے جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاورزلمی نے کامیابی حاصل کی۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2017 02:06pm
ایک شاندار اور پروقار تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ 2017 کا آغاز ہوا تو بہترین مقابلوں
شائع 10 فروری 2017 12:55pm
یہ مکمل طور پر کھیل کے معیار اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی مارکیٹنگ پر منحصر ہے کہ دوسرے ایڈیشن میں کتنے شائقین آتے ہیں۔
شائع 09 فروری 2017 07:33pm
اگر موقع دیا جائے تو سلمان بٹ اور محمد آصف اب بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2016 08:29pm
وہ 12 سال کی عمر میں بھی ہمیشہ ہجوم سے نمایاں نظر آتا تھا اور اس وقت بھی اس کے کھیل کا معیار کچھ اور ہی تھا۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2016 12:41pm
تمام تر چک دمک،طاقت، سیاست اور الزامات کےبعد کرکٹ کے کھیل میں مہارت اور فن کے سبب ہی انہیں ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2016 01:10pm
کھلاڑیوں کیلئے صبح کے اخبار یا میڈیا پر گہری نظر رکھنے والے دوستوں سے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبر سننا ایک عام سی بات ہے۔
شائع 24 ستمبر 2016 08:06pm
یہ کہنا کہ پاکستان یا ہندوستان میں سے کون بہتر ٹیم ہے، اس سے قبل دونوں کو ایک دوسرے کے خلاف نبردآزما ہونا پڑے گا۔
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2016 08:13pm
ورلڈکپ میں سرفرازکی اچھی کارکردگی،وہاب ریاض کااسپیل اورٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف9سال بعد ٹیسٹ سیریز میں یادگار کامیابی
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2016 07:05pm
"کنگ خان " نو ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والوں کے کلب میں شامل ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے یہ اعزاز حاصل کیا۔
شائع 28 اکتوبر 2015 09:51pm