مالی سال 2026 کے ابتدائی مہینوں میں معیشت کی بحالی برقرار رہنے کی توقع ہے، جس کی بنیاد بہتر میکرو اکنامک صورتحال اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے پر ہے ، ماہانہ اقتصادی رپورٹ
الزبتھ ہورسٹ نے پاکستان کی اقتصادی پیشرفت اور اصلاحات پر مبنی حکومتی حکمتِ عملی کو سراہا اور اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، وزارت خزانہ
حکومت نے پروفیسر کوثر عبداللہ ملک کی سربراہی میں ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی آئندہ دس دنوں میں قومی کانفرنس، بیج اور بایو ٹیکنالوجی پالیسی کے لیے ماہرین کی رائے دے گی۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی بی 38 کوئٹہ ون اور پی بی 46 کوئٹہ 9 کی انتخابی عذرداریوں کے محفوظ فیصلے سنادیے۔
6 ہزار 47 ملین ایرانی ریال، 15 لاکھ 56 ہزارعراقی دینار، 8 ہزار 800 افغانی، ایک ہزار کورین وان، 400 ترکش لیرا اور 144 امریکی ڈالر برآمد، موبائل فونز سے حوالہ ہنڈی کے شواہد بھی مل گئے، حکام۔
وزیراعلیٰ کے پی کو چاہیے کے دیگر جگہوں کے شہدا کیلئے بھی مالی امداد کا اعلان کریں، پی ٹی آئی پہلے آپس کے اختلافات ختم کرے، پھر احتجاج کرے، فیصل کریم کنڈی۔
6 سالہ اُم کلثوم اور 3 سالہ وارث کو گزشتہ روز تھانہ صدر کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا،واقعےکی ہرپہلو سے تحقیقات کر رہے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، پولیس
لڑکی کے سر اور چہرے پر تشدد کے نشانات تھے، منہ نیلا ہوچکا تھا، ذرائع، قبر کشائی مکمل، لیڈی ڈاکٹر اور پنجاب فارنزک ایجنسی نے سیمپل لے لیے، گرفتار ملزمان کی تعداد 7 ہوگئی۔
محمد حسین نے کچھ عرصے قبل اپنی 4 کنال زرعی زمین فروخت کی تھی، بیرون ملک مقیم بیٹے نے واپس آکر اپنا حصہ مانگا اور تلخ کلامی پر فائرنگ کردی، ملزم فرار، آئی جی پنجاب کا نوٹس
لکھو ڈیر کے علاقے میں بائیو ڈی گریڈ ایبل آلائشوں کو استعمال کرکے بائیوگیس پیدا کی گئی ہے، ایک ہزار میٹرک ٹن آلائشوں سے تقریبا 20 سے 25 ہزار کلو گیس پیدا کرنا ممکن ہے۔
وادی تیراہ واقعے کی انکوائری کی جائے، عوام پر فائرنگ کا ردعمل انتہائی خراب ہوسکتا ہے، 5 اگست کا احتجاج پر امن ہوگا، کچھ دیگر جماعتیں بھی شامل ہوں گی، پشاور ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
علی امین گنڈاپور خود واقعے کی نگرانی کر رہے ہیں اور مسلسل متعلقہ انتظامیہ سے رابطے میں ہیں، عمائدین کے تحفظات سننے کیلئے پشاور میں جرگہ طلب کیا گیا ہے، بیرسٹر سیف
دسویں جماعت کا طالبعلم مدثر ایک روز قبل تیندوے کے حملے میں جاں بحق ہونے والی 8 سالہ بچی کے جنازے میں شرکت کرکے واپس جارہا تھا کہ اسی تیندے نے حملہ کردیا۔
ملزمہ گل جان کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا، سردار شیر باز ساتکزئی اور بشیر احمد 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں، تحقیقات جاری ہیں، پولیس حکام
مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل سوار صدام کو رکنے کا اشارہ کیا، نوجوان موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگا تو ملزمان نے عقب سے فائرنگ کردی، ملزمان کوئی چیز لوٹے بغیر فرار ہوگئے، پولیس
اسکردو، ہنزہ، شگر، مظفر آباد، وادی نیلم اور باغ میں آج سے 31 جولائی کے دوران شدید بارشیں متوقع، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت۔
واقعہ بلدیہ ٹاؤن میں اتوار کو پیش آیا، ٹرک اور موٹر سائیکل ایک ہی ٹریک پر مگر مخالف سمتوں سے آرہے تھے، موٹر سائیکل سواروں نے لین بدلی تو سامنے سے آتے ہوئے ٹریلر نے ٹکر مار دی، ٹریفک پولیس
یلو لائن منصوبے کے تحت صرف الیکٹرک بسیں چلیں گی، یہ تیز، سستا اور محفوظ سفر ممکن بنائے گا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
کشتی کراچی سے روانہ ہوئی تھی اور گہرے پانیوں میں جا کر الٹ گئی، ایک ماہی گیر کو زندہ بچالیا گیا، ایک کو گزشتہ روز ابراہیم حیدری میں سپرد خاک کردیا گیا تھا، حکام
یہ سیٹلائٹ سیلاب، زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ کی بروقت وارننگ دینے کیلئے تیار کیا گیا ہے، زرعی پیداوار کے جائزے اور شہری منصوبہ بندی میں بھی مدد فراہم کرے گا، سپارکو
مانسہرہ، جامشورو، پشاور، حب، شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں، برآمد کی گئی منشیات کی مالیت 2 کروڑ 51 لاکھ روپے سے زائد ہے، ترجمان اے این ایف
سوشل میڈیا پر رافعہ نامی خاتون سے رابطہ ہوا، ملاقات میں انکشاف ہوا کہ اس کا نام ’الف‘ ہے، مشکوک رویے پر رابطہ ختم کردیا تو بلیک میلنگ پر اتر آئی، مدعی مقدمہ
ہلاک دہشتگردوں میں ایک خودکش حمہ آور بھی شامل، دہشتگرد زعفران کے سر پر 2 کروڑ روپے انعام مقرر تھا، مکان سے دستی بم، خودکش جیکٹس اور ڈائری ملی جس میں اہداف درج تھے، راجا عمر خطاب