نقطہ نظر یورو اور کوپا امریکا 2024ء: ’انگلینڈ کو اٹس کمنگ ہوم کا نعرہ راس نہیں آرہا‘ انہیں اب یہ نعرہ بدل دینا چاہیے یا شاید انہیں ہیری کین کے حوالے سے کچھ کرنا ہوگا جو جس ٹیم کا حصہ بنتے ہیں وہ ٹیم کوئی ٹرافی نہیں جیت پاتی۔
کھیل دورہ آسٹریلیا کیلئے محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اور بنگلا دیش اے کے خلاف کھیلے گی، ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں 9 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
کھیل ’ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا‘،چیئرمین پی سی بی کےکرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے معیار پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ نہیں ہوگی، گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، محسن نقوی
کھیل ارجنٹینا کے لیے مسلسل تیسرا بین الاقوامی اعزاز، کوپا امریکا ٹرافی اپنے نام کرلی ٹخنے کی انجری کے باعث کپتان لیونل میسی کو میدان سے باہر جانا پڑا اور اس اہم موقع پر ٹیم کے ساتھ نہ کھیلنے پر میسی بینچ پر روتے رہے۔
کھیل فائنل میں انگلینڈ کو شکست، اسپین نے ریکارڈ چوتھی بار یورو کپ اپنے نام کرلیا فل ٹائم کی سیٹی بجتے ہی انگلینڈ کا اٹس کمنگ ہوم کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوا اور اسپین چار بار یورو کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بنی۔
کھیل الکاراز ومبلڈن اوپن کے دفاع میں کامیاب، جوکووچ کا 25واں گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب چکنا چور اسپین کے کارلوس الکارا نے 24مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر لگاتار دوسری مرتبہ ومبلڈن اوپن جیتا۔
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین