مقابلہ تو پاکستان نے خوب کیا لیکن سری لنکا خوش قسمت رہی کہ اسے قسمت کی یاوری سے آخری اوور میں ایسی جگہ چار رنز مل گئے جہاں بلے باز کی محنت سے زیادہ باؤلر کی بدقسمتی ہوتی ہے۔
سری لنکا سے شکست کے بعد بابر اعظم نے اعتراف کیا کہ میچ کے دوران ہم سے کئی غلطیاں ہوئیں، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں ویسا رد عمل نہیں تھا جیسا کہ ہونا چاہیے تھا۔
شاندار واپسی سے چیف سلیکٹر کو سوچنے پر مجبور کردیا جیسا کہ اجیت اگرکر نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں ان کے ساتھ ایک اور وکٹ کیپر اشان کشن کو منتخب کرنے کے بعد کہا تھا۔