ہماری معاشی نمو پیسے ادھار لے کر، کریڈٹ کی بنیاد پر ہوتی ہے اور 4 سے 5 سال بعد ہم دوبارہ وہیں کھڑے ہوتے ہیں، شوکت ترین
اپ ڈیٹ 10 جون 2021 10:36pm
آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ اسلام آباد انتظامی اقدامات سے ریونیو کے حصول کے بجائے زیادہ سے زیادہ چھوٹ کو واپس لے۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2021 01:14pm
گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں قومی ترقیاتی اخراجات میں 36.4 فیصد اضافہ کیا ہے، جس کی وجہ سے شرح نمو بھی زیادہ ہوگی، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 09 جون 2021 09:34am
حکومت کو مالی سال 2022 میں ترقیاتی اخراجات کو برقرار رکھنے کیلئے محصولات میں اضافے کرنا پڑے گا۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2021 02:17pm
خام مال پر ڈیوٹی کی چھوٹ اس کی بڑی مقدار میں درآمد اور بعد ازاں ان صنعتوں کے برآمدات میں اضافے کا باعث ہوگی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 08 جون 2021 04:02pm
قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں میکرواکنامک فریم ورک کی منظوری دی گئی جس میں شرح نمو کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2021 01:39pm
اجلاس میں نامیاتی زراعت کی تحقیق اور اس کے فروغ کے لیے بجٹ میں 4 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز دی گئی۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2021 12:36pm
ہمیں معاشی پالیسی کا سنجیدہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے، ایسا نہیں کرتے ہیں تو ہمارے مستقبل کے حوالے سےخدشات موجود ہیں، سابق وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 04 جون 2021 03:50pm
مسلم لیگ (ن) کو بھی پتا ہے کہ ڈار صاحب نے معیشت کے ساتھ کیاحشرکیا،وہ جو چھوڑ کر گئے تو پی ٹی آئی کی حکومت نے بھگتا، شوکت ترین
اپ ڈیٹ 06 جون 2021 02:51pm
حکومت شرح نمو کے حوالے سے جو اعداد وشمار بیان کر رہی ہے، اسٹیٹ بینک اس کی تائید نہیں کر رہا، صدر مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 03 جون 2021 06:55pm
مئی 2021 میں ماہانہ خسارہ 3 ارب 43 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو ایک سال قبل ایک ارب 46 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔
اپ ڈیٹ 03 جون 2021 01:26pm
جب آپ حکومت چھوڑ کر گئے تھے تو افراط زر کی شرح موجودہ سطح سے کچھ مختلف نہیں تھی، وزیر توانائی
اپ ڈیٹ 02 جون 2021 08:49pm
مئی کے لیے بورڈ نے 358 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا تھا لیکن اسے 28 ارب اضافے سے 386 ارب روپے حاصل ہوئے۔
اپ ڈیٹ 01 جون 2021 02:27pm
رواں برس 2 کھرب 16 ارب روپے کا ریونیو فنڈ تقسیم کیا گیا جو گزشتہ برس کے ایک کھرب 24 ارب روپے کے مقابلے 74 فیصد زائد ہے۔
اپ ڈیٹ 30 مئ 2021 12:02pm
ہدف کے مطابق مالیاتی اقدامات اور بھرپور زری اعانت کی بدولت وسیع البنیاد معاشی بحالی کی تصدیق ہوئی، زری پالیسی کمیٹی
اپ ڈیٹ 28 مئ 2021 06:47pm
جی ڈی پی کی 3.94 فیصد نمو اور آئندہ مالی سال کے لیے 4.8 فیصد کے تخمینے کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے توازن سے فیصلے کیے، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 06 جون 2021 02:53pm
آئندہ مالی سال کے لیے مجموعی ملکی پیداوار کی شرح نمو 4.2 فیصد کی بجائے 5 فیصد مقرر کی گئی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 28 مئ 2021 02:03pm