dawn news
ٹیکنالوجی کی دنیا

ٹیکنالوجی کی دنیا

اس شو کا مقصد ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی اہم پیش رفت کو ایک جگہ نمائش کے لیے پیش کرنا ہے۔
شائع 08 جنوری 2014 03:29pm
سابقہ مس ورلڈ قتل

سابقہ مس ورلڈ قتل

دو ہزار چار میں حسین ترین عورت کا ایوارڈ جیتنے والی وینزویلا کی مونیکا اسپیئر کو شوہر سمیت قتل کردیا گیا۔
شائع 08 جنوری 2014 02:41pm
بولی وڈ تڑکا

بولی وڈ تڑکا

مادھوری ڈکشٹ جن کی فلم 'ڈیڑھ عشقیہ' جمعہ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے وہیں 'گلاب گینگ' کا ٹریلیر بھی ریلیز کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2014 01:32pm
آئس فیسٹیول

آئس فیسٹیول

برف سے تعمیر کی گی خوبصورت رنگ برنگی عمارتیں، فن پارے اورگرجا گھر لوگوں کی توجہ کا مر کز بنے ہوئے ہیں۔
شائع 06 جنوری 2014 04:25pm
دس بہترین ڈر امے

دس بہترین ڈر امے

زندگی گلزار ہے ناول سے بنایا گیا ڈرامہ بہترین رہا جو نوجوانوں میں بہت مقبول ثابت ہوا۔
شائع 04 جنوری 2014 04:37pm
سب سے فیوریٹ کون؟

سب سے فیوریٹ کون؟

بولی وڈ پر گزشتہ ایک سال میں سب سے زیادہ جن حسیناؤں نے راج کیا ان میں سانولی سلونی بیوٹی بپاشا باسو بھی شامل ہیں۔
شائع 04 جنوری 2014 01:17pm
لہری کی سالگرہ

لہری کی سالگرہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و کامیڈین کے پرستار آج ان کی 85 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
شائع 02 جنوری 2014 01:41pm
نئے سال کا استقبال

نئے سال کا استقبال

ایشیائی ملکوں میں بھی نئے سال کی تقریبات ہوئیں اور لوگوں نے خوب آتشبازی کا مظاہرہ کیا۔
شائع 01 جنوری 2014 04:44pm
نئے سال کی تیاریاں

نئے سال کی تیاریاں

کیلیفورنیا میں نئے سال کی آمد کے موقع پر نیو ایئر پریڈ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔
شائع 31 دسمبر 2013 03:56pm
پاکستانی شہروں کی تاریخ

پاکستانی شہروں کی تاریخ

لاہور ایک ایسا تاریخی شہر ہے جو سکھ، ہندو، مسلم اور عیسائی تہذیبوں کی رنگا رنگ ثقافتوں سے مالا مال تاریخ رکھتا ہے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2013 09:15am
گوہر خان بگ باس کی فاتح

گوہر خان بگ باس کی فاتح

بگ باس ہندوستان میں ایک بے حد مقبول ترین ریئلٹی شو ہے اور سلمان خان مسلسل کئی سال سے اس شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔
شائع 30 دسمبر 2013 02:28pm
دبنگ خان کا جنم دن

دبنگ خان کا جنم دن

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اڑتالیس سال کے ہوگئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2013 10:15am
پاکستان میں کرسمس

پاکستان میں کرسمس

اس موقع پر گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا، کیک کاٹے گئے، روایتی کھانے بھی تیار کیے گئے۔
شائع 26 دسمبر 2013 01:34pm