dawn news
تکیوں کی جنگ

تکیوں کی جنگ

یہ ایسی دلچپسپ لڑائی تھی جس میں مارنے والے غصے میں نہیں بلکہ ہنستے نظر آئے۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2014 03:06pm
وکلاء کا سدھار

وکلاء کا سدھار

قانونی نظام کے درست کام کرنے کیلئے بار کی آزادی اور خودمختاری اتنی ہی ضروری ہے جتنی عدلیہ کی آزادی اور خودمختاری-
شائع 05 اپريل 2014 01:34pm
آنکھوں دیکھی -- ریویو

آنکھوں دیکھی -- ریویو

سنجے مشرا نے ایک ہوشیار احمق کا کردار بہت خوبی سے ادا کیا ہے، یہ فلم ان کے کریئر کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2014 01:38pm
مدارس کی اصلاحات

مدارس کی اصلاحات

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی قرارداد، زیادہ اہم کام سرکاری اسکولوں اورنظامِ تعلیم بہتر کرنا ہے۔
شائع 04 اپريل 2014 01:31am
انگلش: صرف ایک سبجیکٹ؟

انگلش: صرف ایک سبجیکٹ؟

غریب اور کم آمدنی والے خاندانوں کو معاشرے میں رائج معیار کے مطابق انگریزی سیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا
شائع 03 اپريل 2014 11:00am
لفظوں کے تیر

لفظوں کے تیر

اگر آپ اسلامی نظریاتی کونسل کی حمایت کرتے ہیں تو کوئی 'لشکر سیکولری' آپ کو قتل کرنے کے درپے نہیں ہے-
شائع 01 اپريل 2014 10:30am
مشکل ابتدا

مشکل ابتدا

ٹی ٹی پی ۔ حکومت مذاکرات شروع قابل قبول سمجھوتے کی تلاش الگ ہی شے ہے۔
شائع 31 مارچ 2014 06:41pm
ذریعہ تعلیم کیا ہو؟

ذریعہ تعلیم کیا ہو؟

ہمارے ملک میں زبان کے تعلق سے جو غلط پالیسی اپنائی گئی ہے اس نے معاشرے کو دو حصوں میں بانٹ دیا ہے۔
شائع 31 مارچ 2014 11:00am
کہانیاں کہنے کی ضرورت

کہانیاں کہنے کی ضرورت

کراچی تہذیبی اعتبار سے اتنا ہی متنوع شہر ہے جیسا کہ لاہور لیکن اس کی شہرت عموما اس حوالے سے ایسی نہیں ہے-
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2014 01:53pm
قیدیوں کا تبادلہ

قیدیوں کا تبادلہ

غیر عسکری قیدی ضرور رہا ہوں لیکن جنگجوؤں کو ریاستی معافی کے نام پر چھوٹنا نہیں چاہیے۔
شائع 28 مارچ 2014 07:01pm
کم عمری کی شادیاں

کم عمری کی شادیاں

نظریاتی کونسل کے مقابلے پر پارلیمنٹ کا اہم قدم، قانون سخت کرنے کا ترمیمی بل پیش۔
شائع 27 مارچ 2014 08:21pm
!خرابی ستاروں میں نہیں

!خرابی ستاروں میں نہیں

حکومت اپنی پنجاب متعلق پالیسیوں میں اس قدر فوکسڈ ہے کہ اس نے فرقہ پرست عفریتوں کو اپنا دوست بنا لیا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2014 12:48am
خدا کی محبت

خدا کی محبت

تصوف کے علاوہ خدا سے محبت یا خدا کی محبت کے بارے میں مکالمہ یا بحث تلاش کرنا مشکل ہے
شائع 27 مارچ 2014 10:30am
ریاست کی ذمہ داری

ریاست کی ذمہ داری

خیبر پختون خواہ کا انوکھا مجوزہ قانون، لگتا ہے شہریوں کی حفاظت ریاستی ذمہ داری نہیں۔
شائع 24 مارچ 2014 10:14pm
گردوں کا عالمی دن

گردوں کا عالمی دن

دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائدافراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
شائع 13 مارچ 2014 12:43pm
عامر کی ووٹرز مہم

عامر کی ووٹرز مہم

یہ مہم ستیا مے وجیت ٹو کے دوران چلائی جائیگی جس کا ٹائٹل سانگ گا کر اداکار نے مداحوں کو نیا تحفہ دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2014 04:52pm
بھوت ناتھ' کی واپسی'

بھوت ناتھ' کی واپسی'

رام گوپال کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں منیشا کوئرالہ اور جے ڈی چکراورتی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
اپ ڈیٹ 26 فروری 2014 01:58pm