عوام کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ، فیصلے سے اسرائیلی قبضہ مستحکم ہونے کے خدشات کا اظہار، معاملہ پارلیمان میں زیر بحث نہ لانے پر بھی اظہار تشویش
شائع28 اکتوبر 202504:18pm
غزہ کے شہری اسرائیل سے ملنے والی درجنوں فلسطینیوں کی میتوں کی تدفین میں مصروف، نیتن یاہو آج ’ممکنہ کارروائی‘ سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے
حکومت اور عسکری اداروں کے درمیان مشاورت ’حتمی مراحل‘ میں داخل ہو چکی، اندرونی مشاورت کا لہجہ ظاہر کرتا ہے کہ اسلام آباد اس مشن میں حصہ لینے کے حق میں ہے، ذرائع
غزہ کی مستقبل کی حکمرانی کا فیصلہ اسرائیل اور اس کے اتحادی ممالک کے درمیان ہونا باقی ہے، تاہم اس میں حماس کو کوئی کردار نہیں دیا جا سکتا، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
کچھ لاشیں شاید پہنچ سے دور ہیں، مگر باقی کو وہ اب بھی واپس کر سکتے ہیں، لیکن کسی وجہ سے ایسا نہیں ہو رہا، فریقین کے ساتھ منصفانہ سلوک معاہدے پر عملدرآمد سے ہی ممکن ہے، امریکی صدر
یہ تمام افراد اب بھی مصر میں مقیم ہیں اور ان کے قیام کے اخراجات قطر برداشت کر رہا ہے، اور یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ افراد کہاں جائیں گے، نمائندہ فلسطینی پریزنر کلب
تمام گروپوں نے فیصلہ کیا ہے کہ' غزہ کی پٹی کا انتظام ایک عارضی فلسطینی کمیٹی کو سونپا جائے گا جو ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ہوگی۔' حماس و دیگر سیاسی جماعتوں کا مشترکہ بیان
اسرائیلی ہمیں جو بائیڈن کی طرح نہیں سمجھ سکتے، جن کے دور میں نیتن یاہو نے بائیڈن سے بارہا اختلافات پیدا کیے اور سیاسی فائدے کیلئے واشنگٹن کے ساتھ تناؤ پیدا کیا، امریکی اہلکار کی اسرائیلی میڈیا سے گفتگو
اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری مسلط کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے، اسرائیل کی جانب سے آبادکاری اور انضمام کے اقدامات عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، مشترکہ اعلامیہ
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مناسب مقدار میں امداد کے داخلے پر مسلسل پابندیوں کے باعث، فلسطینی خاندان مناسب پناہ گاہ، کافی خوراک اور پانی حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، ہزاروں بیمار فلسطینیوں کو طبی علاج کی اشد ضرورت ہے، الجزیرہ
عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ان غیر قانونی اقدامات کو روکنے کے لیے ’فوری اور فیصلہ کن کارروائی‘ کرے اور قابض اسرائیلی افواج کو بین الاقوامی قانون کی مسلسل خلاف ورزیوں پر جوابدہ ٹھہرائے، دفتر خارجہ
اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ غزہ میں امداد کی ترسیل میں آسانی پیدا کرے اور فلسطینیوں کو بقا کے لیے ضروری ' بنیادی ضروریات' فراہم کرے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ
اسرائیلی کارروائیاں شرم الشیخ میں ہونے والے امن معاہدے کی روح کے منافی ہیں، عالمی برادی سےاسرائیلی خلاف وزیوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خٰارجہ
اسحٰق ڈار اور فیصل بن فرحان نے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنے مشترکہ عزم کی توثیق کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا، دفتر خارجہ
جنگ بندی کا منصوبہ ’توقعات سے بہتر‘ انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، امریکا غزہ میں فوج نہیں بھیجے گا، حماس کو معاہدے پر عملدرآمد کرنا ہی ہوگا، جے ڈی وینس کی دورہ اسرائیل میں گفتگو
گزشتہ ہفتے جو کچھ ہم نے دیکھا ہے، اس نے مجھے بہت زیادہ امید دی ہے کہ جنگ بندی قائم رہے گی، میں بہت پرامید ہوں مگر میں 100 فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ یہ جنگ بندی قائم ہی رہے گی، جے ڈی وینس
مشرق وسطیٰ میں ہمارے بہت عظیم اتحادی ممالک نے کہا ہے کہ میری درخواست پر وہ غزہ میں ایک بڑی فوجی قوت کے ساتھ داخل ہو کر ' حماس کو سیدھا کرنے' کے لیے تیار ہیں، ٹروتھ سوشل پر پیغام
امریکی افواج حماس کے خلاف مداخلت نہیں کریں گی، درجنوں ممالک جنہوں نے غزہ کیلئے بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت پر اتفاق کیا ہے، وہ وہاں داخل ہونا پسند کریں گے، امریکی صدر
صحافی ریان گریم کے مطابق امریکی حکام کو دھماکے کے فوراً بعد اس کی اصل وجہ کے بارے میں بریفنگ دی گئی تھی، اس دھماکے کا الزام حماس پر عائد کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا تھا اور بمباری شروع کردی تھی۔
اسرائیل اور اس کے حامی جب اس نئی دنیا کو دیکھتے ہیں تو وہ اپنے خلاف غصے کی وجہ اپنے اعمال کو نہیں بلکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے الگورتھمز کو سمجھتے ہیں۔
امریکی صدر نے بھی جنگ بندی برقرار رہنے کی تصدیق کردی، اسرائیل جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد جاری رکھے گا اور معاہدے کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت جواب دیا جائے گا، صہیونی فوج
موسمِ سرما کی آمد کے پیش نظر آئندہ ہفتے پاکستان سے 2 کارگو فلائٹس روانہ کی جائیں گی جن میں شیلٹرز، خیمے، کمبل، گرم کپڑے اور سلیپنگ بیگز شامل ہوں گے۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن کی پریس بریفنگ
جنگ بندی خطرے میں پڑگئی، اسرائیلی فوج نے وسطی اور جنوبی غزہ میں ہلاکت خیز فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا، اسرائیلی حملوں میں 38 فلسطینی شہید ہوچکے، فلسطینی میڈیا؛ حماس کے عہدیدار جنگ بندی کے نفاذ پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے
رفح کراسنگ کی بندش مغویوں کی لاشوں کی حوالگی میں سنگین تاخیر کا سبب بن رہی ہے اور ملبے تلے دبے لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے درکار خصوصی آلات کی آمد کو روک رہی ہے، حماس
ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کو مشورہ دینے والی وزارتی سطح کی ڈیولپمنٹ کمیٹی کے ارکان نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا، سربراہ عالمی تجارتی تنظیم
زیتون کے علاقے میں گاڑی پر اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید، مزید ایک یرغمالی کی لاش صہیونی ریاست کے سپرد، عالمی ادارہ غزہ میں اسکول کھولنے کو تیار
میرا خیال ہے کہ جب سعودی عرب شامل ہوگا تو سب شامل ہو جائیں گے، امریکی صدر کا انٹرویو؛ ابراہیمی معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات اور بحرین نے 2020 میں اسرائیل کو تسلیم کیا تھا