' اگر معاہدے کے برعکس حماس نے غزہ میں لوگوں کو مارنا جاری رکھا تو ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ہوگا سوائے اس کے کہ ہم اندر جا کر انہیں مار ڈالیں، ' امریکی صدر کا پیغام
جنگ بندی ناکام ہو جائے تو حماس کو شکست دینے کیلئے ’جامع منصوبہ‘ بنایا جائے، اسرائیلی وزیر دفاع کی فوج کو ہدایت؛ عالمی ایجنسی کا امداد کی فراہمی سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ
اگر اسرائیل پوری دنیا کی موجودگی میں مشہور سفید فام، سوئیڈن کا پاسپورٹ رکھنے والی شہری کے ساتھ پُرتشدد سلوک کر سکتا ہے، تو فلسطینیوں کیساتھ کیا کرتا ہوگا؟ سوئیڈش کارکن
اسرائیلی فورسز کی جانب سے واپس کی گئی کچھ افراد کی آنکھوں پر پٹیاں اور ہاتھ بندھے ہوئے تھے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ممکنہ طور پر انہیں شہید کیا گیا۔
ٹرمپ غزہ امن بورڈ کے لیے پُرجوش ہیں جس کی سربراہی وہ کرنے والے ہیں لیکن یہ ابھی معلوم ہونا باقی ہے کہ جب وہ قیام امن سے بیزار ہوجائیں گے تو اس کے بعد کیا ہوگا؟
ملنے والی لاشوں میں سے ایک لاش ہمارے شہری کی نہیں، اسرائیل کا دعویٰ، 600 کے بجائے 300 ٹرک امدادی غزہ میں جانے دیں گے، صہیونی حکومت نے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا
تمام اسرائیلی یرغمالی واپس آگئے، غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع، کام مکمل نہیں ہوا، کیوں کہ وعدے کے برعکس ہلاک اسرائیلیوں کی لاشیں واپس نہیں کی گئیں، امریکی صدر
خوراک، صفائی کی کٹس، ادویات اور عارضی خیموں کے لیے ضروری سامان غزہ کے باہر گوداموں میں موجود ہے، جنہیں اسرائیلی ریاست نے اندر آنے سے روک رکھا ہے، اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کا بیان
کھیلنے کیلئے فٹبالز اور میدان تعمیر کریں گے، کوچز کی تعیناتی، مقابلوں کے انعقاد میں مدد اور فلسطین میں فٹبال کے بنیادی ڈھانچے کی از سر نو تعمیر کے لیے فنڈ قائم کریں گے۔ جیانی انفنتیو کا اعلان
انڈونیشی حکام نے رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی چیمپئن شپ کیلئے اسرائیلی جمناسٹس کو ویزے دینے سے انکار کر دیا تھا، کسی ملک کو ویزا جاری کرنے پر مجبور کرنے کا اختیار نہیں، عالمی ثالث عدالت
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تلاشی لی، 2 گھر فوجی بیرک میں تبدیل، جبالیا میں سرکاری اہلکاروں اور صہیونی حمایت یافتہ مسلح گروہ میں جھڑپیں، دنیا فلسطین پر نظر رکھے، نمائندہ اقوام متحدہ
ٹرمپ کے وعدہ نبھانے پر شکریہ ادا کیا، اس منفرد کاوش پر انہیں خراج تحسین کا اظہار جاری رکھیں گے، 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست ہماری پالیسی کی اساس ہے۔
غزہ امن معاہدے میں مصر کا اہم کردار ہے، غزہ میں معاہدے کی وجہ سے امن اور ترقی ہوگی، امریکی صدر؛ غزہ امن کانفرنس کے موقع پر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، گرمجوشی سے مصافحہ کیا
اسرائیلی رکنِ پارلیمان ایمن عودہ کی جانب سے ایوان میں احتجاج کیا گیا جنہوں نے چند گھنٹے قبل ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ایوان میں موجود منافقت کی حد ناقابلِ برداشت ہے‘۔
غزہ امن معاہدے میں عرب اور مسلمان ممالک نے اہم کردار ادا کیا، یہ صرف جنگ کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئی امید کا آغاز ہے، غزہ کے لوگوں کی توجہ اب تعمیر نو پر ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، جس میں انہوں نے واضح طور پر اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیل کی غزہ پٹی پر جنگ ختم ہو چکی ہے، ترجمان حازم قاسم
حماس نے پہلے مرحلے میں 7 اور پھر 13 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کیے، اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی 38 بسوں کا غزہ آمد پر والہانہ استقبال
اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی اُن کے خاندانوں کیلئے خوشی اور دنیا کیلئے اطمینان کا لمحہ ہے، جنگ کے خاتمے کا یہ معاہدہ خطے کیلئے نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے، ارسلا وان ڈیر لیئن
شہباز شریف، ڈونلڈ ٹرمپ، عبدالفتاح السیسی، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ترک صدر طیب اردوان کے ہمراہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
سیکریٹری جنرل یو این، امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، اسپین سمیت 20 ممالک کے رہنما شریک ہوں گے، ’غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے کی دستاویز‘ تاریخی اجلاس میں دستخط کیلئے تیار ہے، مصر
وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، دورے کی دعوت مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ہے، وزارت خارجہ
امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کا غزہ کا دورہ، اسرائیل اور حماس کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کی تیاریاں جاری، غزہ میں بحالی کئی نسلوں کے بعد دیکھنا ممکن ہوگی، ماہر اقوام متحدہ