ریاستِ قطر کی سرزمین، خودمختاری یا اہم تنصیبات پر کسی بھی مسلح حملے کو امریکا اپنی امن و سلامتی کے لیے خطرہ سمجھے گا، امریکی صدر
اپ ڈیٹ01 اکتوبر 202509:40pm
حماس کے رہنما غزہ پٹی سے مکمل اسرائیلی انخلا کیلئے بین الاقوامی ضمانتیں اور یہ یقین دہانی بھی چاہتے ہیں کہ علاقے کے اندر یا باہر کسی قسم کی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوگی، ذرائع
عرب اور اسلامی ممالک نے یہ یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ فلسطینی اپنی سرزمین پر قائم رہیں اور دو ریاستی حل تک پہنچ سکیں، وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آلثانی
معاہدہ امریکا نے جاری کیا، 8 مسلم ممالک کی تجاویز شامل نہ کیں تو منصوبہ قبول نہیں ہوگا، ڈار کا واضح مؤقف؛ اسرائیلی وزیر اعظم نے انخلا کے طریقے اور وقت میں ترامیم کرائیں، امریکی میڈیا
نہایت ضروری ہے کہ تمام فریقین کسی معاہدے اور اس کے نفاذ کیلئے پرعزم ہوں، ہماری ترجیح اس جنگ سے پیدا ہونے والی شدید تکالیف کو کم کرنا ہونا چاہیے۔ انتونیو گوتیرس
حماس نے امن معاہدے کی تجاویز منظور نہ کیں تو یہ بہت افسوسناک ہوگا، ہم یرغمالیوں کی فوری واپسی چاہتے ہیں، اور حماس کے لیے یہ بہت آسان کام ہے، امریکی صدر
شہبازشریف نے جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین بھرپور طریقے سے اٹھایا، این ایف سی ایوارڈ تمام صوبوں کی مشاورت سے ہوگا، ریکوڈک پر پہلا حق بلوچستان کا ہے، اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ اجلاس میں خطاب
جب تک خود فلسطینی فلسطین کے مسئلے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کریں، زبردستی ان پر کوئی فیصلہ مسلط نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم دیکھیں کہ ان کے جنرل اسمبلی کے خطاب اور ان کی ٹویٹ میں کتنا فرق ہے، پریس کانفرنس
انڈونیشیا نے 20 ہزار ’امن فوج‘ تعینات کرنے کی پیشکش کی ہے، فلسطین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے، اس حکومت کے اوپر ایک اور ’باڈی‘ بھی ہوگی، نائب وزیراعظم کی پریس کانفرنس
66 ہزار فلسطینی شہدا کی لاشوں پر قائم کسی نام نہاد امن منصوبے کی تعریف کرنا دراصل ظالموں کا ساتھ دینا ہے، جماعت اسلامی وزیراعظم کے بیان کو مسترد کرتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
20 نکاتی منصوبے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں، اسرائیل، فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کی مزاحمت کرے گا، اسرائیلی فوج غزہ کے بیشتر حصوں میں موجود رہے گی، اسرائیلی وزیراعظم کا ویڈیو بیان
دستاویز میں استعمال ہونے والی زبان جیسے بورڈ، چیئرمین اور سی ای او سے گمان ہوتا ہے جیسے کسی ملک یا علاقے کی نہیں بلکہ کسی کاروباری ڈھانچے کے متعلق بات کی جارہی ہے۔
منصوبے کا مقصد فلسطینی دھڑوں کو دھوکا دے کر غزہ میں موجود اسرائیلی قیدیوں کو رہا کروانا ہے، بدلے میں امن نہیں ملے گا، رہائشیوں کا منصوبے پر شکوک و شبہات کا اظہار
خان یونس میں بے گھر افراد کے خیمے پر فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوئے، ارکان کانگریس کا مارکو روبیو سے گلوبل صمود فلوٹیلا کے تحفظ کا مطالبہ
سہ فریقی ٹیلی فونک گفتگو میں نیتن یاہو اور قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے ٹرمپ کی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ' سہ فریقی نظام' قائم کرنے کی تجویز منظور کرلی
میں صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم کرتا ہوں جس کا مقصد غزہ میں جنگ کے خاتمے کو یقینی بنانا ہے، فلسطینی عوام اور اسرائیل کے درمیان پائیدار امن خطے میں سیاسی استحکام اور معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے، ایکس پر پیغام
قیاس ہے کہ ٹرمپ، شہباز شریف ملاقات کا مقصد غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے بعد پاکستان سمیت مسلم ممالک کے ایک گروپ کا غزہ کی سیکیورٹی کی نگرانی کرنا ہوسکتا ہے۔
اگر حماس کے رہنما جنگ ختم کریں اور تمام یرغمالیوں کو رہا کریں تو ہم انہیں جانے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم کی فاکس نیوز سے گفتگو، امریکی صدر آج نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے۔
غزہ کی نگرانی کے لیے ایک بین الاقوامی ادارے کی تجویز جو پانچ سال تک قائم رہ سکتا ہے، اقوام متحدہ کے اس منصوبے کی مخالفت ہے جس میں فلسطینی حکمرانی کے لیے تیز تر عبوری مدت کی حمایت کی گئی ہے