غزہ امن معاہدے کے بعد بے گھر خاندان مغربی رہائشی علاقوں سے مرکزی حصوں، یعنی غزہ شہر کی طرف واپس آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں سے انہیں زبردستی بے دخل کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ10 اکتوبر 202508:38pm
پاکستان مسجد الاقصیٰ میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتا ہے، دنیا کو قابضین اور غیر قانونی آباد کاروں کا محاسبہ اور ایسے مزید اقدامات کو روکنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ
معاہدے کی توثیق کے بعد 24 گھنٹے کے اندر جنگی کارروائیاں روکی جائیں گی اور اس کے 72 گھنٹے بعد یرغمالی رہا ہوں گے، حکومت نے تمام یرغمالیوں کی رہائی کے فریم ورک کی منظوری دیدی، نیتن یاہو
20 کے قریب لوگ کتوں کے ساتھ وہاں آئے، ان کے پاس گنیں بھی تھی، ہمیں لاتیں مار کر سائیڈ پر جمع کیا گیا اور ہمارے اوپر کتوں کو چھوڑا گیا، مشتاق احمد کی پروگرام میں گفتگو
غزہ کو جامع انسانی امداد فوری طور پر فراہم کرنا، قیدیوں اور یرغمالیوں کا تبادلہ اور اسرائیل کی جانب سے حملوں کا فوری خاتمہ نہایت اہم ہے، رجب طیب اردوان
غزہ امن معاہدے کی منظوری کے لیے طلب کیا گیا اسرائیلی کابینہ کا اجلاس تاخیر کا شکار، کابینہ نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی شرائط کو منظور کر لیا تو غزہ میں جنگ بندی 24 گھنٹوں کے اندر شروع ہو جائے گی، ترجمان اسرائیلی حکومت
جنگی بندی اسرائیلی کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگی، قیدیوں کا تبادلہ معاہدےکے باقاعدہ اعلان کے بعد ہوگا، اسرائیلی فوج کو غزہ شہر، شمالی علاقوں، رفح اور خان یونس سے انخلا کرنا ہوگا، یومیہ 600 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوں گے، سینئر رہنما کا انٹرویو
معاہدے پر بلاتاخیر مکمل عمل درآمد کیا جانا چاہیے اور غزہ میں زندگی بچانے والی انسانی امداد پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جانی چاہئیں، برطانوی وزیراعظم
مسجدِ اقصیٰ میں حالیہ اشتعال انگیزیوں پر گہری تشویش اور شدید مذمت کا اظہار کرتا ہوں، دنیا کو قابض قوتوں اور غیر قانونی آبادکاروں کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، شہباز شریف
امریکا کے دورے میں اور حالیہ فون کال میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ فلسطین میں کس طرح ایک حل ممکن ہے، انہوں نے خاص طور پر ہم سے کہا کہ حماس سے ملاقات کریں اور انہیں قائل کریں، ترک صدر
بھتیجی کی لاش کیساتھ دکھائی دینے والی ابو معمر نے والدین اور بھائی سمیت کئی قریبی رشتہ داروں کو کھو دیا، بھتیجے کی کفالت کر رہی ہیں، جنگ کے خاتمے کی منتظر ہیں
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے مراحل کو اسرائیلی فوج کے انخلا کے مراحل سے منسلک کیا جائے، مصر میں ثالثوں اور حماس کے وفد کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم
دونوں ممالک نے مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت اور دو ریاستی حل کی حمایت کا اظہار کیا، شہباز شریف کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری
حماس نے مستقل اور جامع جنگ بندی، اسرائیلی افواج کا غزہ کے تمام علاقوں سے مکمل انخلا، انسانی و امدادی سامان کی بلا روک ٹوک فراہمی سمیت کئی مطالبات کیے ہیں
امریکا نے جنگ کے پہلے سال، جب ڈیموکریٹ صدر جو بائیڈن اقتدار میں تھے، اسرائیل کو 17.9 ارب ڈالر فراہم کیے، جب کہ دوسرے سال میں یہ رقم 3.8 ارب ڈالر رہی، نئی علمی تحقیق
ٹرمپ کا ’غزہ منصوبہ‘ ناکام ہوا تو اسرائیل امریکی حمایت سے بھرپور کارروائی کرے گا، غزہ کو غیر فوجی اور غیر انتہا پسند علاقہ بنایا جائے تو خطے کیلئے پُر امن مستقبل ممکن ہے، انٹرویو
جیل میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اڈیالہ سے لیکر اسرائیلی جیل تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور مزاحمت اسرائیل کے خاتمے تک جاری رہے گی، جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر کا ایکس پر ویڈیو پیغام
1981ء میں سعودی ولی عہد فہد کی قضیہ فلسطین پر پیش کردہ فہد منصوبہ محض ایک مفروضہ تھا یا یہ ایک خیالی یا حقیقی موقع تھا جسے عرب دنیا نے ہاتھوں سے جانے دیا؟
دونوں فریقین کی بالواسطہ ملاقات میں موجودہ دور کے مذاکرات کے جاری رکھنے کیلئے روڈمیپ تیار، ’بمباری جاری رہنے کا عمل‘ قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹ ہے، حماس نے ثالثوں کو بتا دیا۔
7 اکتوبر 2023 کے واقعات اور اسرائیل کے فلسطینیوں کی نسل کشی کے 2 سال مکمل، حماس اور اسرائیل کے مذاکرات جاری، امریکا مستقبل میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا؟
ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں یونان، اٹلی، فرانس، آئرلینڈ، سویڈن، پولینڈ، جرمنی، بلغاریہ، لتھوانیا، آسٹریا، لکسمبرگ، فن لینڈ، ڈنمارک، سلوواکیہ، سوئٹزرلینڈ، ناروے، برطانیہ، سربیا اور امریکا کے شہری شامل ہیں، سابق سینیٹر مشتاق احمد کو نہیں چھوڑا گیا۔
مسلم ممالک میں ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے حکومتوں کی طرح ہیں، خاموش رہتے ہیں جبکہ مغرب میں بہت سے لوگ سڑکوں پر نکل کر اپنی حکومتوں کے خلاف کھڑے ہورہے ہیں۔