indiacricket
ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال پاکستان کو کرنی ہے لیکن اس کے باوجود بھارتی بورڈ کے صدر نے ایونٹ نہ ہونے کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2020 08:34pm
سری لنکا کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ انہیں میچ فکسنگ کے حوالے سے ثبوت نہیں ملے، آئی سی سی نے بھی تحقیقات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2020 08:01pm
میچ میں دھونی کی بیٹنگ انتہائی عجیب تھی اور چھکے مارنے کے بجائے ان کی دلچسپی سنگل رن لینے میں زیادہ نظر آئی، انگلش آل راؤنڈ بین اسٹوکس کے انکشافات
اپ ڈیٹ 06 جون 2020 09:31pm
بھارتی ٹیم کے کپتان نے بتایا کہ رشوت نہ دینے پر انہیں دہلی کی جونیئر ٹیم میں منتخب نہیں کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 28 مئ 2020 06:26pm
گھر والے مجھ پر ہر وقت نظر رکھتے تھے،انہیں لگتا تھا کہ میں اپارٹمنٹ کی 24ویں منزل سے چھلانگ لگا دوں گا،بھارتی فاسٹ باؤلر
اپ ڈیٹ 13 مئ 2020 01:10am
جہاں تک میں جانتا ہوں تو دھونی دوبارہ بھارت کی نیلی جرسی نہیں پہننا چاہتے، ہربھجن سنگھ
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2020 10:07pm
ہمارے کھلاڑی اگر 30 سے 40 رنز بھی اسکور کرتے تھے تو وہ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے، رمیز راجہ کے ساتھ گفتگو
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2020 07:40pm
بھارت میں لاک ڈاؤن میں 3مئی تک توسیع کے بعد ایونٹ کا آئندہ چند ہفتوں اور مہینوں تک انعقاد ممکن نظر نہیں آتا۔
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2020 12:02am
پاک بھارت سیریز کا انعقاد ہو تو اچھا ہے لیکن مستقبل قریب میں ان سے کرکٹ تعلقات کی بحالی پر انحصار نہیں کرسکتے،احسان مانی
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2020 11:24pm
کھلاڑیوں سمیت متعدد متعلقہ افراد نے شائقین کے بغیر انڈین پریمیئر لیگ کے مختصر ایڈیشن کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2020 10:26pm
نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز کے تیسرے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔
اپ ڈیٹ 11 فروری 2020 08:40pm
پاکستان نے عمران خان کی زیر قیادت جیتنے کے مختلف طریقے ڈھونڈے اور اکثر ہارتے ہوئے میچز میں فتح حاصل کی،سابق بھارتی کرکٹر
اپ ڈیٹ 03 فروری 2020 09:40pm
بھارت نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے میزبان نیوزی لینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں 7رنز سے مات دے دی۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2020 06:37pm
بھارت نے لوکیش راہل اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسری ٹی20 میچ میں باآسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی۔
شائع 26 جنوری 2020 06:08pm
بھارت نے شریاس آئیر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2020 11:51pm
بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 05:36pm
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے، 27 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2020 07:59pm
آسٹریلیا نے فنچ اور وارنر کی سنچریوں کی بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2020 01:11pm
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے کپتانوں نے نیا بدترین ریکارڈ قائم کر کے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2019 12:15pm
ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر 8وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2019 12:07am
کرکٹ میں ایک اہم انقلابی تبدیلی کرتے ہوئے امپائرز کے ذریعے نوبال دینے کا آزمائشی بنیادوں پر تجربہ کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2019 05:12pm
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ سرپر گیند لگنے کے سبب زخمی ہونے والے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے متبادل میدان میں آئے۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2019 07:39pm
بھارت نے ماینک اگرووال اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت میچ کے تیسرے ہی دن یکطرفہ مقابلے کے بعد فتح حاصل کر لی۔
شائع 16 نومبر 2019 08:47pm
نوجوان بھارتی ویمن کرکٹر شفالی ورما انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کے بعد سے نت نئے ریکارڈ بناتی جا رہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 نومبر 2019 05:33pm
انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2019 12:24am
بھارت نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
شائع 08 نومبر 2019 12:06am
مہندرا سنگھ دھونی کے مستقبل کے حوالے بھارتی شائقین کے ساتھ ساتھ ماہرین کرکٹ بھی تذبذب کا شکار ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2019 10:01pm
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما سابق بھارتی کرکٹر فرخ انجینیر کے الزامات پر برہمی کااظہار کیا، سابق کرکٹر نے معافی مانگ لی۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2019 07:00pm
بھارتی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک سارو گنگولی بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے نئے صدر بن گئے۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2019 07:56pm
بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 202 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
شائع 22 اکتوبر 2019 04:30pm