پولیس حکام نے یہ بات ہندوستانی شہری کی گمشدگی کے مقدمے کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ کو بتائی۔
شائع 10 ستمبر 2014 01:37pm
جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ایک بینچ کی جانب سے یہ سوال حکومت سے کیا گیا۔
شائع 15 مئ 2014 09:11am
لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان افسران پر مقدمے کے لیے بلوچستان حکومت سے درخواست کی ہے۔
شائع 26 مارچ 2014 08:17am
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی ایس آئی کے سربراہ کو حکم دیا کہ اگلے ہفتے عدالت کے سامنے پیش ہوں۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2014 11:23am
وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
شائع 20 مارچ 2014 08:46am
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ لاپتہ فرد تاصیف علی لکی مروت کے حراستی مرکز میں قید ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2014 09:51am
لاپتہ افراد کے مقدمے کے دوران جسٹس خواجہ نے کہا کہ کیا وفاق اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو نوٹس نہیں جاری کیے جائیں؟
شائع 12 مارچ 2014 10:18am
ان لاپتہ افراد کی سپریم کورٹ میں پیشی کے وقت پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاکہ میڈیا کی ان تک رسائی کو روکا جاسکے۔
شائع 05 مارچ 2014 07:51am
عدالتی بینچ نے پنجاب پولیس کو حکم دیا کہ وہ میجر محمد علی احسن کے خلاف اپنی تحقیقات جاری رکھے۔
شائع 27 فروری 2014 07:55am
سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ خاور محمود جنہیں آٹھ ماہ قبل مبینہ طور پر بہاولنگر سے اُٹھایا گیا تھا، اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
شائع 21 فروری 2014 08:15am
ایجنسیوں نے اس بات کا اعتراف تو نہیں کیا کہ یہ شخص ان کی حراست میں تھا، لیکن سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ گھر پہنچ گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2014 01:30pm
عدالتی حکم پر سیکریٹری دفاع نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں پیش رفت کے لیے چند روز کی مہلت دی جائے۔
شائع 14 فروری 2014 08:19am
ایسے لوگ جو اسلام آباد میں رہائش کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، ان ضرورت مند افراد کو فنڈز دینے چاہیئیں: سپریم کورٹ۔
شائع 24 جنوری 2014 07:57am
گزشتہ روز لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
شائع 21 جنوری 2014 09:19am
سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کو سی آئی ڈی کے سامنے پیش کیا جائے۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2013 12:41pm
عدالتی حکم پر عمل نہ ہونا قابلِ قبول نہیں اور لاپتہ افراد کی بازیابی حکومت کی ذمہ داری ہے: سپریم کورٹ۔
شائع 10 دسمبر 2013 02:51pm
لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف کی پیش کردہ معلومات پر عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
شائع 06 دسمبر 2013 01:46pm
ایم آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ آرمی ایکٹ کے تحت فوجی اہلکارکی پولیس یا سپریم کورٹ بھی تفتیش یا انکوائری نہیں کرسکتی۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2013 08:44am
سپریم کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کو 28 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2013 12:29am