PakistanCricket
پاکستان ٹیم کے جارح مزاج بلے بازوں فخر زمان اور آصف علی کی ناکامیوں کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ دراز ہوتا جا رہا ہے۔
شائع 05 نومبر 2019 10:24pm
پاکستان نے 151 رنز کا ہدف دیا تھا جو آسٹریلوی ٹیم نے 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،اسٹیون اسمتھ 80 رنز بناکر نمایاں رہے۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2019 12:56am
ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کا پک آرڈر طے کرنے کے لیے بیٹ رکھ کر باری لگانے کے روایتی طریقہ کار کا انتخاب کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2019 10:01pm
بنگلہ دیش نے پاکستان ویمن ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ون ڈے میچ میں ایک وکٹ سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔
شائع 04 نومبر 2019 07:28pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں اتوار کو کھیلا گیا پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہو کر بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا۔
شائع 04 نومبر 2019 06:24pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ایک منفرد اور انوکھے قانون کو متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2019 06:42pm
قائد اعظم ٹرافی میں بال ٹیمپرنگ کیس میں سینٹرل پنجاب کے قائم مقام کپتان احمد شہزاد پر چارج لگادیا گیا۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2019 06:42pm
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
شائع 01 نومبر 2019 01:00am
شاداب خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
شائع 31 اکتوبر 2019 08:30pm
قائد اعظم ٹرافی میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
شائع 31 اکتوبر 2019 06:45pm
دورہ آسٹریلیا کے لیے منتخب فاسٹ باؤلر نے قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے انتخاب درست ثابت کر دکھایا۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2019 12:31am
جویریہ خان کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دے دی۔
شائع 30 اکتوبر 2019 06:20pm
سینئر سری لنکن کھلاڑیوں کی رضامندی کے بعد رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2019 06:24pm
دورہ آسٹریلیا سب سے مشکل ہے، دنیا بھر کے مقابلے میں آسٹریلیا میں کھیلنے کا تجربہ سب سے مختلف ہوتا ہے، مصباح الحق
شائع 28 اکتوبر 2019 10:42pm
دو ٹیسٹ میچوں میں 40کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ہے، ہمارے پاس تجربہ کار اور تیز گیند کرنے والے باؤلرز نہیں ہیں، سابق کپتان
شائع 28 اکتوبر 2019 07:59pm
پاکستان ویمن ٹیم نے کپتان بسمہ معروف کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیشی کو دوسرے ٹی20 میچ میں 15 رنز سے شکست دے دی۔
شائع 28 اکتوبر 2019 07:23pm
پاکستان میں 10سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی امیدیں مزید روشن ہو گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2019 12:41am
رومانہ احمد کی جارحانہ نصف سنچری کے باوجود پاکستانی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیشی لو 14 رنز سے مات دے دی۔
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2019 07:57pm
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کے عمل سے قبل کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔
شائع 25 اکتوبر 2019 10:56pm
پاکستانی ٹی20 ٹیم کے نئے کپتان بابر اعظم اپنی پہلی ہی پریس کانفرنس میں ڈگمگا گئے، بیان سے نیا تنازع جنم لے سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2019 12:40am
قومی ٹیم نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، 100فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، کپتان ٹی20 ٹیم
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2019 12:41am
نیشنل ٹی20 کپ کے فائنل میں ناردرن کی ٹیم نے بلوچستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 52 رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2019 12:40am
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے ٹی10 لیگ میں بھی 'قلندرز' کے نام سے فرنچائز خریدی تھی۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2019 09:26pm
ناردرن اور بلوچستان نے سیمی فائنل میچوں میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کر کے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2019 03:15pm
سابق کپتان کو ٹیسٹ اور ٹی20 کی قیادت سے ہٹانے پر حکومت اور اپوزیشن اراکین یک زبان ہو گئے، متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2019 07:56pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے 15رکنی ویمن اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2019 08:29pm
پہلی مرتبہ پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے والےموسیٰ خان اور نسیم شاہ نےآسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنانےکا عزم ظاہرکیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2019 10:52pm
سرفراز احمد کو حالیہ خراب فارم کے سبب ڈراپ کیا گیا، کارکردگی دکھا کر ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں، چیف سلیکٹر کی پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2019 07:10pm
ٹیم میں سرپرائز پیکیج رکھنے کی کوشش کی ہے جس کے ذریعے آسٹریلیا کو چیلنج کیا جاسکے، چیف سلیکٹر اور ہیڈکوچ مصباح الحق
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2019 12:13am
سرفراز احمد کو ناقص فارم کے سبب ایک عرصے سے تنقید کا سامنا تھا،انہیں ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان نہیں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2019 10:50pm