PakistanCricket
پاکستان میں سیکیورٹی مسائل کے سبب دورہ پاکستان کے لیے حکومت کی اجازت درکار ہے، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2019 09:11pm
ملک میں 10 سال بعد کھیلی جانے والی ٹیسٹ سریز کا آغاز 11 دسمبر سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ راولپنڈی اور دوسرا کراچی میں ہوگا۔
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2019 09:10pm
ہم چاہتے ہیں کہ سیریز میں کم ازکم ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو تاکہ تماشائیوں میں اضافہ ہو اور سیزن کوطول دے سکیں، احسان مانی
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019 08:05pm
پی سی بی چیف ایگزیکٹو کُل وقتی ملازم ہیں لہذا وہ کمیٹی پر زیادہ اثر و رسوخ دکھا سکتے تھے، چیئرمین پی سی بی احسان مانی
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019 08:05pm
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام کے کھلاڑی سہیل اختر کو قیادت سونپ دی۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 10:44pm
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے ڈرافٹ کا عمل مکمل ہوگیا،ڈیل اسٹین اور کرس لن بھی پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 10:44pm
پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں قیادت کی ذمے داریاں روہیل نذیر کو سونپ دی ہے، حیدر علی ان کے نائب ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 10:44pm
قیادت چھن جانے کا ڈر نہیں، ابھی تمام تر توجہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز پر مرکوز ہے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 10:44pm
ٹیسٹ سیریز میں شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں لانے کے لیے ٹکٹوں کی حیران کن قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 03:20pm
سابق جنوبی افریقی کرکٹر نے لودھراں میں قائم ترین اکیڈمی میں نوجوان پاکستانی کرکٹرز کو فیلڈنگ کی ٹریننگ دی۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2019 12:57am
آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں متوقع ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 03:19pm
نئی ٹیسٹ رینکنگ میں خراب کارکردگی کے سبب پاکستان کا کوئی باؤلر یا بلے باز ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں ناکام رہا۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 01:33am
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے تصدیق کردی ہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش میچ کی تصویر ان کی ہی ہے۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 01:31am
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں ماہ شیڈول دو ٹیسٹ میچوں میں عالمی شہرت یافتہ آفیشلز امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
شائع 04 دسمبر 2019 05:43pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 48رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ کیا۔
شائع 02 دسمبر 2019 08:51pm
ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کو دورہ آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کے لیے مثبت پہلو قرار دیدیا۔
شائع 02 دسمبر 2019 08:27pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں 120پوائنٹس حاصل کر لیے۔
شائع 02 دسمبر 2019 07:34pm
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان کو آسٹریلین سرزمین پر لگاتار 14ویں میچ میں شکست ہوئی۔
شائع 02 دسمبر 2019 03:11pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2019 03:49pm
فاسٹ باؤلر عثمان شنواری پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے ایک سے دوسری ٹیم میں ٹرانسفر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:43pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ اور 1998 میں کھیلے گئے پشاور ٹیسٹ میچ میں حیران کن مماثلت ہے۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:43pm
آسٹریلیا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 589 رنز 3کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2019 04:15pm
سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 73سال پرانا توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:42pm
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلین بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
شائع 29 نومبر 2019 08:05pm
آسٹریلین صحافی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر کی خراب انگریزی کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ کی جو انہیں مہنگی پڑ گئی۔
شائع 29 نومبر 2019 06:35pm
سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، راولپنڈی اور کراچی میچز کی میزبانی کریں گے۔
شائع 29 نومبر 2019 02:48pm
سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے ساتھ ہی 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی ملک میں واپسی ہو گی۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:42pm
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 302رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2019 05:23pm
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ناکامی کے بعد ٹیم مینجمنٹ کے حارث سہیل سے خراب رویے کا انکشاف ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2019 03:12pm
ڈومیسٹک کرکٹ میں تواتر سے رنز کرنے کےباوجود سلیکٹرز کی جانب سے فواد عالم کو مستقل نظر انداز کیے جانے کا سلسلہ برقرار ہے۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2019 03:12pm