پاکستان الیکشن کمیشن نےملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے، وزیر اعظم آپ کو سپریم کورٹ نے موقع دیا تو کیا 1500 بیلٹ پیپرز پر بار کوڈ نہیں لگایا جاسکتا تھا، عمران خان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2021 11:34pm
پاکستان ایوان بالا کے انتخابات کے بعد اب تمام نظریں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مرکوز اپوزیشن جماعتیں ایوان میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئیں اور وہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے بھی پُرامید ہیں، رپورٹ
پاکستان سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ: وزیراعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ جمہوریت کے علمبرداروں نے آج جمہوری قدروں کو قتل کیا ان کی نفی کی، آج عمران خان کے بیانیے پر مہر ثبت ہوگئی، وزیر خارجہ
پاکستان عمران خان کو اب شکست تسلیم کرکے استعفیٰ دے دینا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری یوسف رضا گیلانی پہلے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے اور اب چیئرمین سینیٹ بھی منتخب ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر اپوزیشن میں خوشی، حکمران جماعت کا نتیجے پر اعتراض غیر حتمی طور پر 7 ووٹ مسترد ہوئے ہیں، پانچ ووٹ کا فرق ہے، ابھی اس نتیجہ کو چیلنج کریں گے، شہباز گل
پاکستان یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست جیت گئے، عبدالحفیظ شیخ کو شکست غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج کےمطابق پاکستان تحریک انصاف نے 18،پاکستان پیپلز پارٹی نے 8،مسلم لیگ (ن) نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
پاکستان سینیٹ انتخابات: شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کردیے، ووٹ ضائع ہونے کا امکان کچھ دن سے بیمار ہوں،جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچا تو ای سی پی کے عملے نےآگاہ نہیں کیا اور میں نے بیلٹ پیپرپر دستخط کردیے،شہریار آفریدی
پاکستان الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب ہوئے اور الیکشن ایکٹ کی دفعہ 174 کے تحت سزاوار ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان کراچی کے ہوٹلوں میں اراکین اسمبلی کے 'قیام' کا معاملہ، پیپلزپارٹی کا ای سی پی سے تحقیقات کا مطالبہ پی ٹی آئی نے پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں جبکہ ایم کیو ایم نے ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں کمرے بک کرائے ہیں، پیپلز پارٹی کا ای سی پی کو خط
پاکستان سینیٹ انتخابات: حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے، وزیر داخلہ کا دعویٰ ان کی کامیابی کے لیے 120 فیصد پرامید ہوں، حفیظ شیخ کی جیت جمہوریت کی طاقت اور بڑائی ہوگی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
پاکستان ہر شخص نے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ ڈالنا ہے، شہباز شریف پی ڈی ایم کامیاب ہوچکی ہے اور ہم اپنے 54 اراکین سے جو ایک بھی ووٹ اضافی حاصل کریں گے وہ بھی بونس ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان یوسف رضا گیلانی کا جیت کا دعویٰ، فیصل واڈا اپوزیشن امیدوار کی ہار کیلئے پُرامید ہم جیت چکے ہیں کیونکہ جس مقصد کے لیے ہم آئے تھے وہ ہم پورا کرچکے ہیں، سینیٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی
پاکستان سینیٹ انتخابات: زیرحراست قانون ساز ووٹ ڈالنے کیلئے اسلام آباد میں موجود شہباز شریف، خواجہ آصف، خورشید شاہ، علی وزیر کو علیحدہ عمارتوں میں رکھا گیا ہے جسے سب جیل بھی قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان ویڈیو میں پیسوں کی کوئی بات نہیں کی، ان ایم این ایز سے کئی بار مل چکا ہوں، علی حیدر گیلانی میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، میرا ضمیر مطمئن ہے، ووٹ مانگنا میرا حق ہے اور ایک بار نہیں سو بار ووٹ مانگوں گا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان سینیٹ انتخابات: بیٹے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یوسف گیلانی کو نااہل کیا جانا چاہیے، شہباز گل ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مافیا کو نکیل ڈالی جائے، ہم الیکشن کمیشن کو مکمل معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، معاون خصوصی
ویڈیوز 'الیکشن کمیشن کی وقت کم ہونے کی دلیل کمزور ہے' سینیٹ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے ہر سہولت فراہم کرنے کو تیار ہیں، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری
پاکستان پی ٹی آئی، اتحادی جماعتوں کے بعض ارکان نے حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے، بلاول کا دعویٰ ایم کیو ایم کے علاوہ دیگر جماعتوں سے بھی رابطے میں ہیں، ہم آخری وقت تک تمام جماعتوں سے رابطے رکھیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
ویڈیوز 'سپریم کورٹ میں ریفرنس حکومت کی بوکھلاہٹ تھی' ہر صوبے سے پی ٹی آئی اراکین کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز
ویڈیوز سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان اجلاس میں ایک دوسرے سے دست و گریبان ہوگئے۔
پاکستان سندھ اسمبلی: پی ٹی آئی اراکین کا ایوان میں 'منحرف ارکان پر حملہ'، شدید ہنگامہ آرائی تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے اسمبلی میں آتے ہی پی ٹی آئی کے دیگر اراکین ان سے الجھ پڑے۔
پاکستان بلوچستان: چیئرمین سینیٹ کی پی ڈی ایم کو 4 سینیٹ نشستوں کی پیشکش اگر حکومت بلوچستان سے پی ڈی ایم کو 50 فیصد نشستیں دینے پر رضامند ہوتی ہے تو مزید بات چیت کی جاسکتی ہے، پی ڈی ایم رہنما
ویڈیوز پی ٹی آئی کے 3 ارکان سندھ اسمبلی نے بغاوت کردی خواہش ہے کہ عوام کے مسائل حل کریں لیکن ہمیں رکن اسمبلی نہیں سمجھا جاتا، اسلم ابڑو
پاکستان 3 مارچ کو سینیٹ انتخابات ماضی کے طریقہ کار کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق سفارشات پیش کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پاکستان سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں وزیراعظم کی اراکین اسمبلی سے پے در پے ملاقاتیں وزیراعظم عمران خان نے اپنی سرکاری مصروفیات منسوخ کر کے گزشتہ روز تقریباً 3 درجن اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، رپورٹ
ویڈیوز 'جو خفیہ نہ ہو وہ رائے شماری نہیں ہوتی' سینیٹ الیکشن میں اکثریت کے ساتھ کامیابی کی امید ہے، رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی
پاکستان سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی اتحادیوں کی عبدالحفیظ شیخ کی حمایت کی یقین دہانی سینیٹ انتخابات ملکی مستقبل کے لیے اہم ہے اور جس کی وجہ سے شراکت دار متحد ہوئے ہیں، عبدالحفیظ شیخ
پاکستان پی ٹی آئی کے 3 اراکین سندھ اسمبلی 'اغوا' کر لیے گئے، خرم شیر زمان کا دعویٰ ان تینوں اراکین نے ساتھی ایم پی ایز کو بتایا تھا کہ ان پر بہت دباؤ ڈالا جارہا ہے اور انہیں دھمکایا جارہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پارلیمنٹ آئین میں ترمیم کرسکتی ہے، ووٹ ہمیشہ خفیہ نہیں رہ سکتا، عدالت عظمیٰ سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے مطابق خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے
ویڈیوز 'آئینی ترمیم کے بغیر قابل شناخت بیلٹ پیپر کا استعمال ممکن نہیں' شاہد خاقان عباسی نے حکومتی آرڈیننس کو بے حیثیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت آئین پڑھ لیتے تو ریفرنس کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔
پاکستان اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کر رہی ہیں، مریم نواز ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ آئین ووٹ چوروں کی چالبازیوں، بدنیتی پر مبنی ریفرنسز اور سازشی آرڈینینسز سے بہت بالاتر ہے، لیگی نائب صدر
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین