senateelection2021
پارلیمنٹ کا کام تھا کہ ایسے سیاسی کیسز عدالتوں میں نہ آئیں، اس سے نقصان عدلیہ کا ہوتا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2021 03:27pm
ای سی پی 3 مارچ کو ہونے والی سینیٹ انتخابات پر اس رائے پر عمل کرے، اٹارنی جنرل برائے پاکستان خالد جاوید خان
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:31pm
الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ یہ بات یقینی بنائے کہ سپریم کورٹ کی رائے کی روشنی میں ووٹ کی رازداری دائمی نہ ہو، وزیر اطلاعات
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:32pm
عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے 4 ایک کی اکثریت سے صدارتی ریفرنس پر رائے دی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس سے اختلاف کیا۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:32pm
آج سے وزیراعظم عمران خان صرف سینیٹ انتخابات پر توجہ مرکوز کریں گے اور سرکاری اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2021 01:21pm
خفیہ رائے شماری کو آئینی تحفظ حاصل ہے چاہے وہ سینیٹ انتخابات یا عام انتخابات ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2021 01:05am
جماعت اسلامی کی حمایت کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کے ووٹوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 28 فروری 2021 02:09pm
پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کو لانگ مارچ کی حکمت عملے طے کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی جس کے گزشتہ ہفتے 3 اجلاس ہوئے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 28 فروری 2021 12:28pm
پیپلزپارٹی کے تاج حیدر کے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں سینیٹ انتخابات کیلئے گورنر ہاؤس استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2021 12:23pm
عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان، الیکشن کمیشن، ایڈووکیٹ جنرلز، سینیٹ چیئرمین و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:35pm
سینیٹ انتخابات،ڈسکہ کےدوبارہ ضمنی انتخاب کےبعد لانگ مارچ کی تیاریاں شروع ہوں گی،ہوسکتا ہےمارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے،لیگی نائب صدر
اپ ڈیٹ 27 فروری 2021 07:19pm
پہلی بار حکومت کو مجبور کردیا کہ وہ اپنے ہی ایم این ایز، ایم پی ایز، اتحادیوں سے بات کرے تاہم اب بہت دیر ہوچکی ہے، چیئرمین پی پی
شائع 27 فروری 2021 02:49pm
پی ٹی آئی سندھ کی مشاورتی کونسل نے وزیر اعظم سے 'غلط فیصلے کرنے' پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:36pm
صدر، گورنرز انتخابی مہم میں حصہ نہیں لیں گے اور اپنے متعلقہ دفاتر اور گھروں کو اس حوالے سے استعمال نہیں کریں گے، ای سی پی
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:36pm
سندھ سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر 10 امیدوار میدان میں اتریں گے، ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
شائع 26 فروری 2021 09:54pm
بی اے پی کے صدر جام کمال خان علیانی نے پی ٹی آئی سے اپنے اُمیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کی درخواست کی تھی، لیاقت شاہوانی
اپ ڈیٹ 26 فروری 2021 01:36pm
جنرل، ٹیکنوکریٹس اور خواتین کی 11 نشستوں پر تمام جماعتوں کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب
اپ ڈیٹ 25 فروری 2021 07:35pm
عدالت کا سیاست سے تعلق نہیں، صرف آئین کی تشریح کریں گے، چیف جسٹس، ریفرنس پر جواب دیں یا نہ دیں اثرات سیاسی ہی ہوں گے، جسٹس اعجاز
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:38pm
نوٹس میں لیاقت جتوئی سے ان کے متنازع بیان پر 7 روز میں وضاحت طلب کی گئی ہے۔
شائع 24 فروری 2021 08:26pm
جہموریت میں فیصلے پارٹی کرتی ہے قیادت نہیں کیونکہ آئین میں پارٹیوں کا ذکر ہے شخصیات کا نہیں، چیف جسٹس گلزار احمد
اپ ڈیٹ 24 فروری 2021 08:14pm
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن میں اُمیدوار نامزد کیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 24 فروری 2021 08:04pm
ایسے واقعات کی تحقیقات کیلئے کسی نے عدالت، نیب یا ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں سے رجوع کیوں نہیں کیا، صحافی وسیاستدان مسلم پرویز
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:39pm
ٹریبونل ریٹرننگ افسر کی جانب سے فیصل واڈا کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اعتراضات کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2021 12:45am
عوام کو یہ جاننے کا حق حاصل ہے کہ ان کے منتخب نمائندے تمام امور پر کس طرح رائے دیتے ہیں۔ لیکن یہ حق سیاسی جماعتوں کے پاس بھی ہے۔
شائع 23 فروری 2021 06:42pm
آرٹیکل 226 میں ہے کہ سوائے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے تمام انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوں گے، صحافی و سیاست دان مسلم پرویز
اپ ڈیٹ 24 فروری 2021 10:12am
قانون مکمل طور پر معصوم اور اندھا ہوتا ہے، قانون میں جو بھی درج ہے اس پر نیک نیتی سے عمل کرنا ہوتا ہے، چیف جسٹس پاکستان
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:40pm
سینیٹرز کی آئینی مدت 6 برس ہے، ہر 3 برس بعدسینیٹ کے آدھےارکان اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوجاتےہیں جبکہ آدھے نئے منتخب ہوکرآتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 فروری 2021 02:15am
مجھے معلوم ہے کہ میرا اصلی جرم کیا ہے، میرا جرم کچھ اور ہے، سزا کسی اور چیز پر دلوائی جارہی ہے، پرویز رشید
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:40pm
جمہوریت کا تقاضا ہے پارٹی سسٹم مضبوط ہو، جب تک ہم طریقہ کار میں تبدیلی نہیں لائیں گے جمہوریت کی مضبوطی خواب رہے گی، جسٹس عمر
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:41pm
پی ٹی آئی نے سندھ سے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کو عام نشست جبکہ سیف اللہ ابڑو کو ٹیکنوکریٹ نشست پر ٹکٹ دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2021 07:41pm