پاکستان یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا انتخاب عدالت میں چیلنج کردیا سینیٹ میں پی ڈی ایم اراکین کی اکثریت تھی، ناجائز طریقے سے چیئرمین سینیٹ کی سیٹ ہم سے چھینی گئی، درخواست گزار اپ ڈیٹ 22 مارچ 2021 01:41pm
پاکستان سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی میں ٹھن گئی یہ درست ہوگا کہ سینیٹ چیئرمین کا تیسرا اہم پارلیمانی عہدہ ایوانِ بالا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کو دیا جائے، راجا پرویز اشرف
پاکستان پی ڈی ایم کے 7 ارکان نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیے، پریزائیڈنگ افسر تمام 7 بیلٹ پیپرز پر ایک ہی طرز پر اسٹیمپ لگے ہوئے تھے، پارلیمان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہو سکتی، سید مظفر حسین شاہ
پاکستان بلاول نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اپوزیشن امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کا تاثر مسترد کردیا مجھے اور ہم سب کو پتا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کے متحد ہونے کی وجہ سے جیتے، سب نے وفا کی اور سب نے ساتھ دیا، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان وزیراعظم کی نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو مبارک باد خوشی ہے کہ پسماندہ اور ماضی میں پیچھے رہ جانے والے علاقوں کو یہ دونوں اہم عہدے میسر آئے، وزیراعظم عمران خان
پاکستان پارلیمان کی کارروائیوں کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، حکومت پی ٹی آئی رہنما محسن عزیز نے اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی کے حق میں ڈالے گئے ووٹوں کو مسترد کرنے کے دعوے کو مسترد کردیا۔
پاکستان مسترد ووٹ: پی ڈی ایم قیادت سےمشاورت کےبعد عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری چیئرمین سینیٹ کا الیکشن عوام کی آنکھوں کے سامنے چوری کیا گیا، یہ ووٹ شامل کریں تو یوسف رضا گیلانی جیت چکے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کا عدالت جانے یا صادق سنجرانی کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ ایک بار پھر دن کی روشنی میں ہم سے الیکشن کو چرایا گیا، دونوں آپشنز میں سے حتمی آپشن کا اعلان قیادت کرے گی، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان گیلانی صاحب سے بدلہ لے لیا گیا، کوئی خدمت ہمارے لائق، معاون خصوصی قومی اسمبلی میں ہمارے 4 ووٹ ضائع ہوئے تھے اور آج 7 ہوئے ہیں، اب رونا نہیں، خان نے کہا تھا خفیہ ووٹ نہ کرو، شہباز گل
پاکستان سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، گیلانی اور عبدالغفور کو شکست صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کیے، مرزا محمد آفریدی کو 54 ووٹ ملے، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 8 ووٹ مسترد ہوئے۔
پاکستان اصل حقیقت یہ ہے کہ پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت لیا ہے، راجا پرویز اشرف 7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگائی اور پریذائیڈنگ افسر نے وہ ووٹ مسترد کردیے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا سیاسی سفر صادق سنجرانی کو وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومتی اتحاد کا امیدوار نامزد کیا تھا۔
پاکستان چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ایوان بالا میں سیاسی جماعتوں کے اعداد وشمار سینیٹ کے 99 اراکین میں 47 کا تعلق حکمران اتحاد جبکہ 52 کا اپوزیشن جماعتوں سے ہے۔
پاکستان اپوزیشن کی سازش کو بے نقاب کردیا، شبلی فراز سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں کمیرے لگانے کی بھرپور تحقیقات کرائیں گے اور متعلقہ لوگوں کو بے نقاب کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کی تنصیب کا تنازع پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کی تحقیقات کے لیے سینیٹرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔
پاکستان کالز کے ذریعے اراکین کو حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کا کہا گیا، شاہد خاقان عباسی ریاستی اداروں کے ذریعے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے، لیگی رہنما
پاکستان سینیٹ چیئرمین انتخاب کیلئے جمعہ کو اجلاس طلب، مظفر حسین شاہ پریزائیڈنگ افسر مقرر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل صبح 10 بجے سینیٹ اجلاس طلب کرلیا، سینیٹ سیکریٹریٹ
پاکستان اسٹیبلشمنٹ غیر جانب دار رہے گی، میں جیتوں گا، یوسف رضا گیلانی ماضی کے تجرے کو سامنے رکھ کر انتظامات کیے ہیں، اسٹیبلشمنٹ اس وقت غیر جانب دار نظر آرہی ہے، امیدوار سینیٹ چیئرمین
پاکستان یوسف گیلانی، فیصل واڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12، 12 جبکہ سندھ اور پنجاب سے 11، 11 سینیٹرز منتخب ہوئے تھے۔
پاکستان چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کامیابی کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے، شبلی فراز یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم اپنے ہاتھ قانون سے باندھ لیں اور دوسرے فریق کے جو دل میں آئے وہ کرے، وفاقی وزیر
پاکستان پی ڈی ایم کا عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نامزد کرنے کا فیصلہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، سیکریٹری اطلاعات پی ڈی ایم میاں افتخار
پاکستان عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی 'حکومتی پیشکش مسترد' کردی ہم نے عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش کی ہے، اس میں سب کا فائدہ ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک
پاکستان وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ: ایک بھی ووٹ غلط ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، اسپیکر اسمبلی 178 میں سے کونسا رکن قومی اسمبلی غیر حاضر تھا، اگر مجھے اور فیصل واڈا کو ملائیں تو 180 ہوجاتے، اسد قیصر
پاکستان الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست ویڈیو اسکینڈل پر کارروائی کے مکمل ہونے تک نوٹیفکیشن کے اجرا کو روکنا چاہیے، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی ای سی پی سے استدعا
پاکستان چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے تعاون مانگ لیا حکومت نے اپنے اراکین کو بکاؤ مال کہا، 5 لاکھ ووٹوں والے نمائندگان کے لیے یہ الفاظ استعمال کرنا مناسب نہیں ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان 'کسی کے کہنے پر ویڈیو نہیں بنائی'، علی گیلانی کے ساتھ ویڈیو میں موجود ایم این ایز سامنے آگئے اس معاملے پر پارٹی کا بیان جلد سب کے سامنے آجائے گا، الیکشن کمیشن نے ہمیں طلب کیا تو ہم ضرور پیش ہوں گے، جمیل احمد اور فہیم خان
پاکستان پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں نے اپوزیشن رہنماؤں پر حملہ کیا، مولانا فضل الرحمٰن حملہ پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا، بداخلاقی سے ملک نہیں چلا کرتے، ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کا جواب دے سکتے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
پاکستان وزیراعظم عمران خان پر ایوان کا اعتماد برقرار، 178 ووٹ حاصل کرلیے وزیراعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے 172 ووٹ درکار تھے، آج کے اجلاس میں اپوزیشن شریک نہیں تھی۔
پاکستان پارلیمان کے باہر لیگی رہنماؤں سے پی ٹی آئی کارکنوں کی مڈبھیڑ، شدید ہنگامہ آرائی مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو جوتا، مصدق ملک کو تھپٹر مار دیا گیا، مریم اورنگ زیب کے ساتھ بد تمیزی بھی کی گئی، رپورٹ
پاکستان ویڈیو کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں علی حیدر گیلانی کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ 11 مارچ کو پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب اور کنول شوذب کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین
Abbas Nasir ایمسٹرڈیم ہنگامہ آرائی: ’تنقید کرنے کی جرأت کروگے تو یہود مخالف قرار دے دیے جاؤ گے‘ عباس ناصر