viralvideos2022
ان کے براہ راست مناظرے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں اور اقرار الحسن کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی رہا۔
شائع 15 فروری 2024 05:53pm
صنم جنگ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی آبدیدہ ہونے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پردیس میں رہنے کا دکھ بیان کیا۔
شائع 13 فروری 2024 06:28pm
’کوئی شہری بابو‘ کو ممتاز اور فریدہ جلال پر فلمایا گیا تھا اور یہ گانا 1973 کی فلم ’لوفر‘ میں شامل تھا۔
شائع 25 دسمبر 2023 06:57pm
دونوں اداکاراؤں نے دو دن قبل لاہور میں ہونے والے ایوارڈ شو میں پرفارمنس کی تھی۔
شائع 26 نومبر 2022 02:40pm
عائشہ نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے آخر میں ایک شادی کی تقریب میں لتا منگیشکر کے پرانے گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 08:00pm
لوگوں نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کون سی دنیا کی مشکل ترین جنگ لڑی تھی؟
شائع 24 نومبر 2022 07:02pm
نوجوان لڑکی عائشہ کی لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
شائع 18 نومبر 2022 04:03pm
میزبان کی باتوں کے بعد احمد علی اکبر اپنی نشست سے اٹھ کر احمد علی بٹ کے سامنے آگئے اور انہیں تھپڑ رسید کردیا۔
شائع 27 ستمبر 2022 03:55pm
سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرہ بچی کی وائرل ویڈیو نے لوگوں کے ضمیر کو جنجھوڑ دیا۔
شائع 08 ستمبر 2022 09:13pm
ویڈیو میں سیاحوں نے وزیر اعظم سے پہلے اردو میں بات کی اور انہیں بتایا کہ وہ جرمنی سے سوات دیکھنے آئے ہیں۔
شائع 01 ستمبر 2022 05:40pm
منظور وسان نے چند دن قبل اپنے آبائی ضلع خیرپور کے سیلاب میں ڈوبے علاقوں کو ’وینس‘ جیسا قرار دیا تھا۔
شائع 31 اگست 2022 05:25pm
ویڈیو میں لاڑکانہ کی ماں کو بھوک سے بلکتے بچوں میں روٹی تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
شائع 27 اگست 2022 01:35pm
مختصر دورانیے کی ویڈیو میں خاتون رپورٹر عید کے دن فیملیز اور بچوں کی خوشیوں سے متعلق رپورٹنگ کرتی دکھائی دیتی ہیں
شائع 12 جولائ 2022 02:24pm
مختصر ویڈیو میں دوسرے لوگ دکھائی نہیں دیتے، تاہم نکاح خواں کی آواز صاف سنائی دیتی ہے۔
شائع 06 جولائ 2022 04:29pm
دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات استوار ہونے اور منگنی کے بعد ان کی شادی شوبز انڈسٹری کا اہم موضوع بنی رہی.
شائع 18 جون 2022 12:12pm
بولی وڈ فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑ‘ کے ایک نامناسب سین کو استعمال کرنے پر لوگوں نے ریسٹورنٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بھی کیا۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2022 09:26pm
دعا زہرہ نے گھر سے فرار ہونے ہونے کے بعد چند دن قبل شوہر ظہیر احمد کے ہمراہ یوٹیوبر زنیرہ ماہم کو پہلا انٹرویو دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2022 02:43pm
’کنا یاری‘ کو رواں برس جنوری میں کوک اسٹوڈیو کے بینر تلے ریلیز کیا گیا تھا، جسے کیفی خلیل، ایوا بی اور وہاب بگٹی نے گایا تھا۔
شائع 14 جون 2022 12:56pm
اداکارہ نے وشو دیو نامی شخص کی جانب سے شیئر کردہ ایڈٹ ویڈیو کو قطر ایئرویز کے سی ای او کی حقیقی ویڈیو سمجھ کر اس پر تنقید کر ڈالی۔
شائع 08 جون 2022 05:24pm
وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ندا یاسر کو کسی شاپنگ مال میں دیکھا جا سکتا ہے، جہاں ان کے آنے پر مرد مداح جمع ہوجاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 جون 2022 04:44pm
سابق وزیر اعظم نے گزشتہ شب ایک جلسے میں مریم نواز کے حوالے سے نامناسب بات کہی تھی۔
اپ ڈیٹ 21 مئ 2022 06:05pm
عامر لیاقت انسٹاگرام پر 50 منٹ دورانیے سے زائد کی ویڈیو میں ناانصافیوں کا ذکر کرتے ہوئے اشکبار بھی ہوگئے۔
شائع 16 مئ 2022 04:13pm
دانیہ شاہ نے گزشتہ ہفتے 7 مئی کو پنجاب کے شہر بہاولپور کی عدالت میں تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی تھی۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2022 11:31pm
رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان کی اہلیہ نے ان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے تنسیخ نکاح کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2022 06:49pm
اداکارہ عائشہ عمر حال ہی میں نعمان اعجاز کے پروگرام میں شریک ہوئی تھیں، جہاں انہوں نے جنسی ہراسانی کے معاملے پر بھی بات کی تھی۔
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2022 12:38pm
پاکستان میں 4 اپریل کی شام ٹوئٹر پر فرح خان کا نام ٹاپ ٹرینڈ پر آیا تو کئی لوگ پریشان رہ گئے کہ یہ کون ہیں؟
شائع 04 اپريل 2022 08:19pm
وزیر اعظم نے خطاب کے دوران دھمکی آمیز خط لکھنے والے ملک کا نام لیتے ہوئے پہلے امریکا کہا پھر بولے ان کا مطلب کوئی اور ملک ہے۔
شائع 31 مارچ 2022 10:25pm
براہ راست ٹاک شو کے دوران حسن نثار اور ریما عمر کی بحث کے وقت باقی مہمان اور میزبان خاموش رہے۔
شائع 29 مارچ 2022 08:03pm
آج تک کبھی کسی کے بارے میں کوئی سخت الفاظ استعمال نہیں کیے مگر مریم نواز نے مجبور کردیا کہ میں سخت جملے استعمال کروں، اداکارہ
شائع 27 مارچ 2022 03:37pm
نادیہ حسین نے نئے نسل کی ماڈلز کی ’غیر تعلیم یافتہ‘ قرار دینے سمیت انہیں کم درجے اور طبقے کی لڑکیاں بھی قرار دیا تھا۔
شائع 24 مارچ 2022 10:15pm