#year2021
خواتین صحافیوں کو خاص طور پر خطرہ لاحق ہے جبکہ انہیں آن لائن ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا بھی سامنا ہے، یونیسکو
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2022 12:24pm
مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 33 برسوں کے دوران 95 ہزار 948 کشمیری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
شائع 01 جنوری 2022 11:00pm
حکومتیں، صحافیوں کی حفاظت یقینی بنائیں تاکہ صحافی محفوظ اور آزادانہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے سکیں، آئی پی آئی
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2021 06:28pm
گزشتہ کچھ سالوں اور خاص کر سردیوں میں پیٹرول کی کھپت میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث اضافہ ہوا۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2021 03:49pm
ٹک ٹاک 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ قرار پائی ہے اور مسلسل دوسرے سال یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
شائع 30 دسمبر 2021 06:07pm
2021ء کے کیلنڈر ایئر میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ٹیموں اور کھلاڑیوں کی مجموعی اور انفرادی کارکردگی کا جائزہ۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2021 05:03pm
سائنسدانوں نے انتہائی کم عرصے میں کورونا جیسے مرض کی ویکسین تیار کرنے سمیت دیگر سائنسی کارنامے سر انجام دیے۔
اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2021 03:01pm
آئیے ایک نظر دوڑاتے ہیں پچھلے سال پر کہ کھیل کے میدان سے ہمیں اس میں کیا کچھ دیکھنے کو ملا؟
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2021 02:17pm
رواں سال متعدد معروف شوبز، سیاسی و سماجی شخصیات نے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کیا۔
شائع 24 دسمبر 2021 05:01pm
2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کی بجائے ایک ایسی سائٹ کے پاس گیا ہے جس کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔
شائع 23 دسمبر 2021 04:56pm
پاکستانی فلم سازی اور مقامی سنہری کردار دم توڑ رہے ہیں، فلمی صنعت آخری ہچکیاں لے رہی ہے مگر اس کے لیے عملاً کچھ نہیں کیا جا رہا
شائع 23 دسمبر 2021 10:16am
ترقی پذیر ممالک میں پاکستان کے کاموں کو مشعلِ راہ سمجھا جارہا ہے یوں ایک ترقی پذیر ملک عالمی رہنما کے طور پر صفِ اول میں کھڑا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2021 02:27pm
2021ء کو وزیراعظم عمران خان کے بیانات کی روشنی میں دیکھیں تو یہ ترقی اور خوشحالی کا سال ہونا چاہیے تھا مگر حالات ہمارے سامنے ہیں۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2021 02:28pm
رواں سال پاکستان میں جہاں متعدد شخصیات کورونا کے باعث انتقال کر گئیں، وہیں بعض افراد دیگر بیماریوں سے بھی زندگی کی جنگ ہار گئے۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2021 03:56pm
رواں سال کئی ویڈیوز سامنے آئیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئے بحث کو بھی جنم دیا اور لوگ ان سے محفوظ بھی ہوئے۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2021 05:35pm
عدم برداشت، آزادانہ صحافت پر غالب آرہی ہے جس کی وجہ سے متعدد صحافی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں، سی جے پی
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2021 05:05pm
انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن ’گوگل‘ نے سال 2021 میں پاکستان یں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی معلومات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2021 04:52pm
رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر نہ صرف مقامی اور بھارتی فلموں بلکہ ہولی وڈ فلموں فلموں اور ویب سیریز کو بھی تلاش کیا۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2021 04:39pm
سال بھر کی شوبز کی تین ہزار سے زائد خبروں میں سے 10 خبریں ایسی تھیں، جنہیں لاکھوں افراد نے پڑھا اور سراہا۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2021 10:47am
یونی کوڈ کنسورشیم نے 2021 میں 10 سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کی فہرست جاری کی ہے۔
شائع 03 دسمبر 2021 09:23pm
موسیقی کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 10 ویڈیوز میں گلوکار راحت فتح علی خان کا خدا اور محبت کے لیے او ایس ٹی سب پر بازی لے گیا۔
شائع 01 دسمبر 2021 05:58pm
پاکستان میں سال 2021 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز کسی مختصر ویڈیو نے نہیں بلکہ ایک ڈرامے کی قسط نے حاصل کیا۔
شائع 01 دسمبر 2021 05:20pm
اس سال نیٹ فلیکس پر لیونارڈو ڈی کیپریو،ڈیوائن جانسن، میرل اسٹریپ، جینیفر لارنس اور ٹیلر پیری سمیت دیگرکی فلمیں ریلیز کی جائیں گی۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2021 05:25pm
ہرسال کے آغاز میں کچھ نئے ڈرامے اپنی کہانی کاسفر شروع کرتےہیں جو ناظرین کے دل میں جگہ بناتے ہیں ورنہ وقت کی گردش میں کھوجاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2021 01:34pm