کے پی فلور ملز ایسوسی ایشن نے بار بار گندم کے تیزی سے ختم ہونے والے ذخائر پر سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے اور انتباہ دیا ہے کہ اگر پابندیاں برقرار رہیں تو آئندہ دنوں میں گندم اور آٹے کی کمی پیدا ہو سکتی ہے۔
امن کے قیام کا راستہ صرف بات چیت ہے، فوجی آپریشن نہیں، امریکا اور اس کے اتحادی افغان طالبان کے خلاف 20 سال تک لڑنے کے بعد بالآخر بات چیت کی میز پر آئے، تیسرے جرگے میں شرکا کی رائے
کوئی بھی پالیسی بناتے وقت عوام اور دہشت گردوں کے درمیان فرق کرنا چاہیے، اگر آپ عوام کے خلاف جائیں گے تو آپ اپنا ہدف کبھی حاصل نہیں کر پائیں گے، سابق وزیرخارجہ
پاکستان آنے والے کئی تارکین وطن یورپ، امریکا و دیگر مغربی ممالک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان لوگوں کی فہرست پولیس، ڈویژنل کمشنرز اور متعلقہ حکام کو دے دی ہے، عہدیدار
ڈیڈ لائن کے بعد حکومت غیرقانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے تعاون سے اپنے پلان کو پوری قوت کے ساتھ نافذ کرے گی، جان اچکزئی