پاکستان خیبرپختونخوا: پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ہم انتخابی مہم چلانے یا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنا پیسہ اور وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے، صوبائی کوآرڈینیٹر
پاکستان پشاور: تاجروں نے خیبر پختونخوا میں آٹا بحران کا ذمے دار حکومت پنجاب کو قرار دے دیا حکومت خیبر پختونخوا آٹے کے موجودہ بحران کا ذمہ دار حکومت پنجاب کو نہیں ٹھہرائے گی، کیونکہ ان صوبوں میں پی ٹی آئی، اتحادیوں کی حکومت ہے، تاجر
پاکستان پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے عمل کا آغاز متوقع پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل کرنے کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔
پاکستان الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، ٹیکنوکریٹ حکومت کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، عمران خان حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا الیکشن کے لیے راضی ہونا ضروری ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جرائم اور امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے لیکن قومی سلامتی وفاق کا دائرہ اختیار ہے، محمود خان
پاکستان وزیراعظم کا ’سیاسی استحکام‘ پر زور، عمران خان کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے مشاورت کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہو جائے تو ایسا نہیں ہوگا اور نہ ہی ایسا کرنے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان خیبر پختونخوا میں خراب سیکیورٹی صورتحال پر تاجر پریشان، عمران خان سے ملاقات کے خواہاں صوبائی دارالحکومت کے رہائشی بھتہ خوری اور اغوا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر فکر مند ہیں، انصاف ٹریڈرز ونگ کا خط
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی: سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی حیثیت دینے کا بل منظور شوکت علی یوسفزئی کی جانب سے پیش کیے گئے بل کے مطابق صوبے میں 2008 سےاب تک ہیلی کاپٹرکا استعمال غیرقانونی تصور نہیں ہوگا۔
پاکستان ساڑھے 3 سالہ حکومت میں ذمہ داری میری تھی لیکن حکمرانی کسی اور کی، عمران خان حکومت کے دوران پورے اختیارات نہیں ملے، آدھی پاور بھی مل جاتی تو شیر شاہ سوری سے مقابلہ کر لیتے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان آرمی چیف کوئی بھی آ جائے مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ نہیں بتاوں گا، تاریخ اپنے تک رکھی ہے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی نہیں بتایا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان حکومت چھوڑی نہ اپوزیشن جوائن کی ہے، پرویز الٰہی جماعتوں کے اندر مختلف آرا ہوتی ہیں، اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے، رہنما مسلم لیگ(ق)
پاکستان عمران خان سے مولانا کے دھرنے پر دھاوا بولنے کا فیصلہ مؤخر کرایا، چوہدری شجاعت چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کو بتایا کہ اگر تشدد ہوا تو وزیراعظم کو ہر چیز کا جواب دینا پڑے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان مالی سال 21-2020 کیلئے پنجاب کا 22 کھرب 40 ارب روپے کا بجٹ پیش صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے سخت شور شرابہ اور نعرے بازی کی گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن انتقال کرگئے مرحوم کی عمر 98 سال تھی اور کئی روز سے علیل اور زیر علاج تھے، مرحوم کے گھر پر ہی پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی تھی۔
پاکستان پنجاب کابینہ میں تبدیلی: صمصام بخاری سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا گیا صمصام بخاری کو کنسولیڈیشن ہولڈنگز کا شعبہ،میاں محمد اسلم اقبال کو صوبائی وزیر اطلاعات کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔
پاکستان تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ، وزیراعظم نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا پنجاب اسمبلی کا منظور کردہ بل اب بھی وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں موجود ہے اور اب تک گورنر ہاؤس ارسال نہیں کیا گیا،رپورٹ
پاکستان ریحام خان کے پاکستان میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ ان کے انٹرویو اورخبر نشر کرنے پر پابندی لگائی جائے،ریحام خان بھارت کے ساتھ مل کر مہم چلارہی ہیں،پنجاب اسمبلی میں قرارداد
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی