ثمر عباس
پٹیشن کے اندراج سے لے کر فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات کے باوجود اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، ترجمان ن لیگ
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2017 07:48pm
تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے خیرسگالی کے ہر عمل کو ہندوستان نے سبوتاژ کرنے کی کوشش کی:ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2016 10:28pm
شاہ کوٹ،جورا،بٹل،کریلہ، باغ،باگسر اور تتا پانی سیکٹرپربھارتی فورسز کی جانب سےشہری آبادی کونشانہ بنایا گیا،آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2016 11:07pm
پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس نے آبدوز کا مسلسل تعاقب کیے رکھا اور اُسے پاکستانی پانیوں سے دور دھکیل دیا، ترجمان پاک بحریہ
اپ ڈیٹ 18 نومبر 2016 08:40pm
سرجیت سنگھ کو رواں ہفتے 27 اکتوبر کو ناپسندیدہ شخص قرار دے کر 48 گھنٹوں کے اندر پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2016 12:03pm
پاکستان رینجرز نے جواباً ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا،جس سے بھارت کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کاامکان ہے،آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2016 10:55pm
بھارتی فورسز نے ہرپال اورچپراڑ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، پاکستان رینجرز نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2016 09:33pm
حملے میں زخمی نائب صوبیدار محمد علی کے لیے بھی تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2016 06:47pm
ہندوستان کی لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر پھر بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسز نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2016 12:57pm
بھارتی فورسزنےورکنگ باؤنڈری پرشکرگڑھ سیکٹراورایل او سی کے کیرالہ سیکٹرپرفائرنگ کی،جس کابھرپور جواب دیاگیا،آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2016 02:17pm
ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2016 04:10pm
پاکستان نے کبھی بھی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی، ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2016 01:01pm
کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی وجہ سے ہندوستان گھبرایا ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2016 04:06pm
وائٹ ہاؤس نےامریکا میں مقیم بھارتی شہریوں کی بےبنیاد پٹیشن خارج کرکےذمہ دار قدم اُٹھایا ہے،ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا
اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2016 04:51pm
یورپ اور مشرق وسطیٰ کے بیشتر ممالک نے بھی اس بل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2016 01:53pm
ہندوستان کی جانب سےلائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کوسرجیکل اسٹرائیکس کا نام دیا گیا تھا،جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2016 06:23pm
پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے شواہد مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کشمیرسےتوجہ ہٹانےکیلئےپاکستان پر الزام تراشی نہ کرے۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2016 07:34pm
تحصیل جمرودمیں تکنیکی خرابی کےباعث ایف سیون طیارہ گر کر تباہ ہوا، بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا ہے، ترجمان پی اے ایف
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2016 10:44am
ہندوستان کے یوم آزادی پر نریندر مودی کا بیان پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2016 04:02pm
وزیراعظم نےسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو کشمیرمیں ہندوستانی فوج کےمظالم کےثبوت اورتصاویر دیئے،بان کی مون کاصدمےکا اظہار
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2016 11:24am