ایرانی حکام نے زبانی طور پر مقامی انتظامیہ کو سرحد کی بندش کے بارے میں آگاہ کیا تھا تاہم اس حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا گیا۔
شائع02 اکتوبر 202209:15am
حراست میں لیے گئے افراد میں پنجاب سے 88، سندھ سے 24، کے پی کے 21، بلوچستان سے چار اور آزاد جموں و کشمیر کے تین افراد شامل ہیں۔
شائع18 جولائ 202210:40am
اس سفر کو 'ڈنکی مارنا' کہتے ہیں جس میں سفر کی مشکلات کے ساتھ کچھ تارکینِ وطن کو اغوا برائے تاوان کے عذاب کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے
شائع12 نومبر 202106:58pm
تفتان میں بند ہونے والی تجارتی راہداری دوبارہ کھولنے کیلئے وزیر داخلہ بلوچستان اور ایرانی سفیر سے رابطہ کیا جائے گا، صادق سنجرانی
اپ ڈیٹ11 اگست 202102:56pm
مظاہرین نے چینی کمپنی کی جانب سے چٹھی کی پالیسی کے لیے مزید انتظامات کرنے سے متعلق نوٹیفکشین کے اجرا کے بعد اپنا احتجاج ختم کیا۔
شائع30 دسمبر 202009:07am
ملازمین اور علاقے کے رہائشیوں نے چینی کمپنی کی مبینہ سخت پابندیوں کے خلاف منصوبے کے اندر اور باہر مسلسل تیسرے روز احتجاج کیا،رپورٹ
اپ ڈیٹ27 دسمبر 202004:07pm
دو ماہ میں یورپی ممالک جانے کے خواہش مند 7 ہزار 984 پاکستانی مہاجرین کو ایران کے مختلف علاقوں سے گرفتار کرکے ملک بدر کیا گیا،رپورٹ
اپ ڈیٹ05 اکتوبر 202007:31pm