پاکستان آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا پاکستان کے لیےنیا قرض پروگرام آخری ہونے پر تبصرہ نہیں کیا جاسکتا کیوں کہ اس کا دارو مدار نئے قرض پروگرام کی کامیابیوں پر ہوگا، ذرائع آئی ایم ایف
پاکستان ماری پیٹرولیم نے غازیج میں گیس کے ذخائر کا جائزہ کامیابی سے مکمل کرلیا، نتائج حوصلہ افزا جائزے کے نتائج حوصلہ افزا ہیں اور مستقبل میں پاکستان کی توانائی اور خوراک کی ضروریات پورا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے، ماری پیٹرولیم حکام
پاکستان تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نظرثانی شدہ اسکیم، عدم ادائیگی پر دکانیں سیل کرنے کا فیصلہ ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس 100 سے 20 ہزار روپے تک ہوگا، جس کی پہلی وصولی 31 جولائی 2024 سے ہوگی۔
پاکستان کابینہ ڈویژن کا توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ توشہ خانہ میں موصول مختلف کٹیگریز کے تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگایا جائے گا، زیورات ،گھڑیاں اورکارپٹس سمیت دیگر تحائف کی قدر معلوم کی جائے گی۔
پاکستان گوہر اعجاز نے وزیر توانائی سے آئی پی پیز کو کی گئی ادائیگیوں کا ریکارڈ مانگ لیا تمام 106 آئی پی پیز کا ڈیٹا پبلک کیا جائے، قوم کو بتایا جائے کہ کس بجلی گھر نے اپنی صلاحیت کے مطابق کتنی بجلی پیدا کی ؟ سابق وزیر تجارت
پاکستان ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف چھوٹے گھریلو گیس صارفین کو گیس پر 130 ارب روپے کی سبسڈی دی جاتی ہے اور اس سبسڈی کو دیگر صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے، سیکریٹری پیٹرولیم
پاکستان وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں قرضہ 113 فیصد بڑھ گیا مارچ سے مئی 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 3 ہزار 11 ارب روپے بڑھا، جبکہ نگران دور کے آخری 3 ماہ میں وفاقی حکومت کا قرضہ ایک ہزار 416 ارب روپے بڑھا تھا۔
پاکستان پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے متجاوز مجموعی بیرونی قرض میں پرائیویٹ سیکٹر کا قرض بھی شامل ہے، اقتصادی امورڈویژن کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان وفاقی حکومت مہنگائی کا سالانہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام جون میں مہنگائی کی شرح 12.57 فیصد رہی، مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح 11.76 فیصد تھی، رپورٹ
پاکستان عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی رقم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم اور سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے میں بہتری پر خرچ ہوگی، اعلامیہ عالمی بینک
پاکستان وزیراعظم نے چینی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیے ملک سے اضافی چینی کی برآمد کے امکانات پیدا ہونےلگ گئے، مقامی ضروریات پوری ہونےکی شرط پر چینی ایکسپورٹ پر غور کیا جائے، ذرائع
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل، پہلی بار وزیر خارجہ شامل 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے، جس میں چاروں وزرائے اعلی بطور ممبران شامل ہیں۔
پاکستان نیپرا کی بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری صارفین سے 85 ارب سے زائد کی وصولیاں اپریل، مئی اور جون میں کی جائیں گی، کے الیکٹرک صارفین پر بھی اطلاق ہو گا۔
پاکستان داسو سمیت تمام منصوبوں پر سیکیورٹی مزید بہتر بنا رہے ہیں، چیئرمین واپڈا پروجیکٹ پرکام کرنے والے چینی انجینئرز و دیگر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے چیئرمین واپڈا نے چینی سفیر کے ہمراہ داسو پاور پروجیکٹ کا دورہ کیا۔
پاکستان وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی، وزیرخزانہ چیئرمین مقرر باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا، کمیٹی اراکین میں وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر توانائی، وزیر پیٹرولیم اور وزیر منصوبہ بندی شامل ہوں گے۔
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح معاہدہ طے پانے پر وزیر خزانہ کو مبارکباد پیش کی، اعلامیہ
پاکستان خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اہم پلیٹ فارم ہے، جاری رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا اس پیش رفت کے نتیجے میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جاری ہونے کی راہ ہموار ہوگئی، اعلامیے میں نئے قرض کی شرائط بھی سامنے آگئیں۔
پاکستان وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک دوروں کیلئے پالیسی تیار کرلی وفاقی وزرا کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، اطلاق وزرائے مملکت، مشیر، معاونین اور سرکاری افسران پر بھی ہوگا۔
پاکستان پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی، وزارت خزانہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں، آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام کے تحت تاحال کوئی نئی شرط عائد نہیں کی ہے، ذرائع
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی