پاکستان وفاق نے سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے آئی جی پولیس تبدیل کردیے ڈاکٹر کلیم امام آئی جی سندھ پولیس،محمد طاہرآئی جی پنجاب پولیس،صلاح الدین خان آئی جی خیبرپختونخوا پولیس تعینات کردیےگئے۔
پاکستان وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین اور اراکین کے کنٹریکٹ ختم جن اراکین کو ہٹایا گیا ان میں چیئرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن محمد پرویز راٹھور شامل ہیں، نوٹیفکیشن جاری۔
پاکستان عمران خان نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی، نجکاری، سی پیک تشکیل دے دی غلام سرور توانائی کمیٹی، اسد عمر نجکاری اور مخدوم خسرو کو سی پیک کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
پاکستان بل ادا نہ کرنے پر وزیر اعظم ہاؤس کی بھی بجلی کاٹ دیں گے،ای سی سی اقتصادی تعاون کمیٹی کے اجلاس میں 3 ماہ میں بجلی چوروں کے میٹر اتارنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم نے 18 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی اکنامک ایڈوائزری کونسل میں 7 سرکاری اور 11 اراکین کو نجی شعبے سے شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان عمران اسمٰعیل گورنر سندھ مقرر، نوٹیفیکشن جاری عمران اسمٰعیل 27 اگست بروز پیر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ان سے حلف لیں گے۔
پاکستان وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بناؤں گا، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میری کسی سے ذاتی لڑائی نہیں ہے لیکن جو پیسہ باہر لے کر جاتا ہے وہ میرا دشمن ہے، عمران خان
پاکستان ‘ایران نے پاکستان کو بجلی کی فراہمی بند کردی‘ سکھر میں بجلی چوری روکنے کے لیے رینجرز کی خدمات لی جائے گی، سیپکو حکام
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کا اضافہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 99 روپے 50 پیسے ہوگئی۔
پاکستان گھریلو صارفین کیلئے گیس 200 فیصد مہنگی کرنے کی سفارش اوگرا نے ماہانہ 100یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارف کیلئے قیمت 110سے بڑھا کر314 فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی تجویزدے دی
پاکستان چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز تبدیل ڈاکٹر کلیم امام پنجاب،امجد جاوید سلیمی سندھ، محمد طاہر کے پی اور محسن حسن بٹ کو بلوچستان کا آئی جی تعینات کردیا گیا۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے صدر کی تنخواہ میں 958 فیصد اضافے کی منظوری دے دی صدر کی تنخواہ میں اضافے کے لیے 1975 ایکٹ میں ترمیم کے لیے بل تیار کرلیا گیا۔
پاکستان گرڈ اسٹیشن ٹرپ، اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم پارلیمنٹ ہاؤس میں لوڈشیڈنگ کے باعث ملٹی میڈیا بند ہوگیا، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی۔
پاکستان ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن بریک ڈاؤن سے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔
پاکستان اہم ٹرانسمیشن لائن ٹرپ: ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، مستثنیٰ فیڈرز پر بھی 6 سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستان کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کی مدت ختم ہورہی اور ان کی جگہ علی صدیقی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
پاکستان اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے کا اضافہ کردیا وزیراعظم نے فروری کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے اضافے کا اعلان وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی، وزارت خزانہ
پاکستان مردم شماری کے عبوری نتائج جاری، آبادی20 کروڑسے متجاوز پاکستان کی آبادی کے 20کروڑ77لاکھ 74ہزار520کے عبوری نتائج میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر شامل نہیں، محکمہ شماریات
پاکستان اسحٰق ڈار کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی سے ہٹادیا گیا ای سی سی کے چیئرمین اب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خود ہوں گے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین