ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کردیاگیا جبکہ دیگر واقعات میں تین لڑکوں اورایک لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایاگیا۔
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2021 06:54pm
شہریوں نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس کے حوالے کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے حوالات منتقل کردیا۔
اپ ڈیٹ 17 اگست 2020 12:59am
بس تیز رفتاری سے جارہی تھی اس دوران موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پل سے نیچے جا گری، عینی شاہدین
اپ ڈیٹ 31 مئ 2020 05:53pm
کبیر والا کی رہائشی حمیرا کو ان کے شوہر اور دیگر کی جانب سے پیٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا تھا، ایف آئی آر کا متن
شائع 09 دسمبر 2019 03:24pm
ملزم کو اپنی کزن اور مذکورہ شخص کے درمیان ناجائز تعلقات کا شبہ تھا،واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں،ڈی ایس پی جہانیاں
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2019 04:17pm
دیور اور ان کے بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے زخمی کیا، شوہر نے بچانے کے بجائے ان کے ساتھ مل کر مارنا شروع کردیا، متاثرہ خاتون
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2019 04:32pm
ملزمان نے رات گئے لڑکیوں کو گھر سے اغوا کرکے آم کے باغوں میں لے جاکر 3 روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر
شائع 11 اکتوبر 2019 11:52pm
نکاح خواں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، بچوں کی شادی زبردستی کروائی جارہی تھی، پولیس
اپ ڈیٹ 28 اگست 2019 05:02pm
لڑکی نے منگیتر کو موبائل دینے سے انکار کیا، لڑکے نے طیش میں آ کر اس کے ہونٹ کاٹنے کے بعد پے درپے وار کر کے قتل کردیا۔
شائع 23 فروری 2019 02:21pm
مقتولہ کا اپنے خاوند سے تنازع چل رہا تھا، قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کے لیے دونوں کو درخت سے لٹکایا گیا، پولیس
شائع 14 نومبر 2018 11:49am
حادثہ سالم انٹرچینج پر پیش آیا، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جڑانوالہ میں 2 پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوئے۔
شائع 16 اکتوبر 2018 01:18pm
ریپ کرنے والے ملزم کو تلاش کرکے بہت جلد قانون کی گرفت میں لے کر آئیں گے، ایس ایچ او کی یقین دہانی
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2018 08:53pm
پانچ ملزمان نے زبردستی ڈیرے میں لے جا کرسر،مونچھوں اور بھنووں کے بال مونڈھ کر چہرے پر کالا تیل لگایا،متاثرہ شخص
شائع 10 ستمبر 2018 03:52pm
چینی انجینئرز سیکیورٹی کو نظرانداز کرکے 'ریڈ لائٹ' ایریا جانا چاہتے تھے، پولیس
شائع 10 اپريل 2018 03:37pm
نورپور کیمپ کے سیکیورٹی انچارج نے چینی انجینیئرز کو باہر جانے سے منع کیا جس کے بعد انہوں نے پولیس کیمپ کی بجلی کاٹ دی۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2018 08:05pm
پولیس نے گن پوائنٹ پر اغوا کرنے والے اور گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم کو چھوڑ دیا ہے، علاقہ مکین
شائع 21 مارچ 2018 03:36pm
صدر پولیس اسٹیشن میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، رپورٹ
شائع 11 مارچ 2018 10:34pm
غلام علی کو بہن سے ناجائز تعلقات کے شبے میں اس کے دو بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کیا، پولیس
شائع 13 اگست 2016 09:17pm