پاکستان نیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کو 20 سال کیلئے بجلی تقسیم کا نیا لائسنس جاری کردیا کے الیکٹرک کو 18 جنوری 2044 تک بجلی کی تقسیم کا لائسنس جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان ٹھیکوں کا معاملہ: سینیٹ قائمہ کمیٹی کا نگران وزیر توانائی کی زیرسربراہی کمیٹی بنانے کا فیصلہ نگران وزیر توانائی محمد علی، سیکریٹری پاور ڈویژن اور ایم ڈی نیسپاک کمیٹی کا حصہ ہوں گے، یہ حقائق کو سامنے لائے گی اور منصوبوں کے طریقہ کار کا جائزہ لے گی۔
پاکستان غذائی اجناس کی برآمدات میں 64 فیصد اضافہ جولائی تا دسمبر 2023 کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات بڑھ کر 3 ارب 84 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز پہنچ گئیں۔
پاکستان ڈسکوز میں اہم عہدوں پر تعیناتیاں ’پبلک سیکٹر کمپنیز رولز‘ کے تحت کرنے کا فیصلہ پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اہم تعیناتیوں کے لیے پالیسی تیار کرکے سمری اِن کمپنیوں کے بورڈز کو ارسال کردی، ذرائع
پاکستان مصنوعات کی فروخت کیلئے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار رجسٹرڈ افراد کو سیلز ٹیکس انوائس جمع کروانی ہوں گی، فیصلے کا اطلاق اشیائے ضروریہ کے درآمد کنندگان اور مینیو فیکچررز پر ہوگا۔
پاکستان آئی ایم ایف کی پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے، مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 18.5 فیصد رہنےکا امکان ہے، بے روزگاری کی شرح 8 فیصد رہنے کی توقع ہے، عالمی مالیاتی ادارہ
پاکستان خیبر پختونخوا: شمالی وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت وزیرستان میں شیوا 2 کنویں کی کھدائی کے دوران گیس دریافت کی گئی، اس دریافت سے ملک میں گیس کے ذخائر میں بہتری آئے گی، اعلامیہ
پاکستان ملک کے قرضوں میں 12 ہزار 430 ارب روپے کا اضافہ وفاقی حکومت کا قرضہ نومبر 2023 تک بڑھ کر 63 ہزار 390 ارب روپے تک جا پہنچا۔
پاکستان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی میں بہتری کیلئے حکمت عملی تیار بہتر کارکردگی والے افسران کو خراب کارکردگی والی کمپنیوں میں، خراب کارکردگی والوں بہتر کارکردگی والی کمپنیوں میں تعینات کیا جائے گا، ذرائع پاور ڈویژن
پاکستان نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی قیمتوں میں اضافہ نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
پاکستان دسمبر میں پاکستان کی برآمدات میں 22 فیصد کا اضافہ مالی سال 2024 میں جولائی تا دسمبر کے دوران پاکستان کی برآمدات میں5.17 فیصد اضافے کے بعد بڑھ کر 14 ارب 98 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان مالی سال 2021 کے مقابلے 2022 میں کس ادارے نے کتنا منافع کمایا؟ تفصیلات جاری گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیوٹ لمیٹڈ کا منافع 21 ارب 26 کروڑ روپے رہا جبکہ نیشنل بینک کا منافع 29 ارب روپے سے بڑھ کر 31 ارب روپے ہوگیا، رپورٹ
پاکستان کار ساز کمپنیوں کےعارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے معطل شدہ مینوفیکچرنگ لائسنس 31 دسمبر 2023 تک عارضی بحال کیے تھے۔
پاکستان پاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری شیڈول کے تحت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا، منظوری کی صورت میں پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرز کی قسط ملے گی۔
پاکستان شدید دھند سے بجلی کی ترسیل کا نظام متاثر، گدو کے قریب ٹرانسمشن لائنز ٹرپ کرگئیں گدو سوئچ یارڈ کے سرکٹ بریکر کو پہنچنے والے نقصانات کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ترجمان پاور ڈویژن
پاکستان وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، معاشی منظرنامے اور ملک کو درپیش چلینجز پر بریفنگ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملک کی معاشی استحکام اور عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں پر اعتماد کا اظہار کیا، اعلامیہ
پاکستان ’پاکستان کو فنڈنگ فراہم کریں گے، سعودی عرب نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی‘ آئی ایم ایف قسط کی طرف اسی وقت بڑھ پائیں گے جب ہماری متحدہ عرب امارات سے بات آگے بڑھے گی، وزیر مملکت
پاکستان مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع کردی گئی مردم شماری کا کام 92 فیصد مکمل کر لیا گیا، ہر فرد کے اندراج کو یقینی بنانے کے لیے تاریخ میں توسیع کی گئی، ترجمان ادارہ شماریات
پاکستان بلوچستان: ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 سپاہی شہید ایرانی سرحد پر موجود دہشت گردوں نے ضلع کیچ کے جلگئی سیکٹر میں پاک ایران سرحد پر گشت پر مامور پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا۔
پاکستان صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 48 (1) کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی