پاکستان ڈالر مہنگا:اسٹیٹ بینک مقررہ مدت میں تحقیقات مکمل کرنے میں ناکام معاملے کی ان ہاؤس انکوائری چل رہی ہے،جیسے ہی تحقیقات مکمل ہوں گی رپورٹ وزیر خزانہ کو بھجوا دی جائے گی، ترجمان اسٹیٹ بینک
پاکستان پاکستان اسٹیل کے واجبات 200 ارب سے تجاوز کر گئے اسٹیل ملز پر نیشنل بینک کے واجبات 50 ارب سے بھی تجاوز کرگئے جبکہ حکومتی قرض 40 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے،سرکاری دستاویز
کاروبار 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل ملز ملازمین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ کی مد میں 38 کروڑ روپے جاری کرنے کی بھی منظوری دی۔
پاکستان حیدر آباد میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت نئے ذخائر سے یومیہ 8 اعشاریہ 66 ایم ایم ایس سی ایف گیس اور 285 بیرل خام تیل حاصل ہوگا، او جی ڈی سی ایل
پاکستان سندھ: 78 لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا منصوبہ منصوبے کے تحت 2020 تک سندھ کی 80 لاکھ حاملہ خواتین کو بھی مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔
پاکستان شہدا کے پلاٹس کی پہلی مرتبہ فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس سے چھوٹ شہدا کےلواحقین کےپلاٹ کو3سال کے اندر فروخت کرنےپرکیپٹل گین ٹیکس سے مکمل چھوٹ ہوگی، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی تفصیلات جاری
پاکستان کپاس کی پیداوار میں 36 لاکھ گانٹھوں کی کمی کا تخمینہ رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ اقتصادی ترقی کے ہدف کا حصول انتہائی مشکل ہوگیا ہے، کاٹن کراپ اسسمینٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں بیرونی قرضوں اور دیگر ادائیگیوں کے باعث کمی ہوئی۔
پاکستان چوہدری شوگر ملز: 'برطانیہ کا مطلوبہ معلومات دینے سے انکار' چوہدری شوگرملزکی مشکوک ٹرانزیکشن سےمتعلق شکایت پربرطانوی حکام کوخط لکھاگیاتھا مگرمعلومات نہیں ملیں، ایس ای سی پی حکام
پاکستان رئیل اسٹیٹ کیلئے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری کا اعلان رئیل اسٹیٹ کے شعبے کیلئے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی گئی ہے اور اسے جلد پارلیمنٹ سے منظور کرالیا جائے گا، اسحاق ڈار
پاکستان پاکستان، چینی کمپنیوں کا آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری کا فیصلہ جرمنی کی 'مان' کمپنی کے بعد چین کی کمپنیوں نے بھی پاکستان میں مقامی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان وفاق کا پسماندہ علاقوں کی یونیورسٹیز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ یونیورسٹیز کی اپ گریڈیشن کے منصوبے پر ایک ارب 30 کروڑ روپے لاگت آئیگی جو اگست 2019 میں مکمل ہوگا، رپورٹ
پاکستان صنعتوں کو 30 ارب روپے کا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ ای سی سی نےٹیکسٹائل،سیمنٹ،اسٹیل اورفرٹیلائزر شعبے کیلئے گیس کی قیمتوں میں200روپےفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی منظوری دےدی۔
پاکستان سی سی پی کی ٹیلی کام پالیسی 2015 پر نظرثانی کی سفارش ٹیلی کام پالیسی 2015 بلخصوص ٹیلی کام شعبے کیلئے مسابقتی رولز کے حوالے سے از سر نو جائزہ لینے کی سفارش کردی گئی۔
پاکستان 'بے نام' جائیداد پر قابض افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ایف بی آر کاخیراتی اداروں، ٹرسٹ اور مذہبی اداروں کے نام پر جائیدادیں بنانے والوں کے خلاف کارروائی کااختیاردینےکا مطالبہ
پاکستان وفاق کا 'اوپن گورنمنٹ پارٹنر شپ' کے رکن بننے کا فیصلہ عالمی مالیاتی اداروں کے تحفظات کے بعد حکومت کا کرپشن کے خلاف لڑنے، شفافیت اور گورننس بہتر کرنے کا فیصلہ، وزیر خزانہ
پاکستان سینیٹ میں کمپنیز آرڈیننس 2016 کے خلاف تحریک جمع سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کمپنیز آرڈیننس 2016 کے خلاف تحریک سینیٹ میں جمع کرادی جس پر 30 سے زائد سینیٹرز کے دستخط ہیں۔
پاکستان رئیل اسٹیٹ کیلئے ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات منظور قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے منظور کی گئی نئی اسکیم کا مسودہ بل کی شکل میں قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان زرعی قرضوں کا 81 فیصد پنجاب کے کسانوں میں تقسیم ملک کے دیگر کسانوں میں صرف 19 فیصد زرعی قرضہ تقسیم کیا گیا، قومی زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے پنجاب کو نوازنے کا انکشاف۔
پاکستان رئیل اسٹیٹ کیلئے ایمنسٹی اسکیم جاری کیے جانے کا امکان معمولی ٹیکس کی ادائیگی پر اربوں کھربوں کا کالا دھن سفید کرنے کا موقع دینے کیلئے ایمنسٹی اسکیم جاری کرنے کی تیاری مکمل۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی