پاکستان مہنگائی کا سلسلہ جاری،ایک ہفتے میں چینی مزید 2.52 روپے مہنگی گزشتہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ, 11 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات
پاکستان لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ: نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا شوکاز نوٹس تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے اور کے الیکٹرک سے 15 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔
پاکستان ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد اضافے کی منظوری صارف اشاریہ انڈیکس کے تحت ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا، ڈریپ نوٹی فکیشن
پاکستان ایف بی آر میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی، ممبر ایڈمن، ایچ آر ایم اور ممبر فیٹ سمیت دیگر کئی افسران کو تبدیل کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان 'ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیں' ہم قطعی طور پر نجکاری کے خلاف نہیں ہیں لیکن اس وقت نجکاری کرنا مناسب نہیں ہے، لیگی رہنما خواجہ آصف
پاکستان گیس کمپنیوں کی قیمت میں اضافے سے متعلق درخواستیں مسترد اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا اور حتمی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے پرانے اوقات بحال کر دیے 13 جولائی سے تمام بینک عوام کے لیے نئے اوقات کار پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے، مرکزی بینک
پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2.89 روپے مہنگی کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 26 مارچ 2020 کو اس ضمن میں کیے جانے والے فیصلے کی توثیق کی گئی۔
پاکستان حکومت کا نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت ہوٹل کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کمیٹی نے ہوٹل سے متعلق بزنس پلان اور ٹرمز آف ریفرنس تیار کرنے کیلئے تشکیل دی گئی ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے 58 پیسے کا بڑا اضافہ پیٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے ہوگی، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹی فکیشن
پاکستان سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 'ایم ایل ون' منصوبہ حتمی منظوری کیلئے 'ایکنک' کو بھجوادیا ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت اجلاس میں 36.18 ارب روپے لاگت کے 13 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
پاکستان دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ پاور چائنا اور ایف ڈبلیو او کو ایوارڈ معاہدے میں ڈائی ورژن سسٹم،مین ڈیم، رسائی کیلئے پُل اور21 میگاواٹ صلاحیت کےتانگیر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر شامل ہے۔
پاکستان صدر عارف علوی نے 'کمپنیز ایکٹ' میں ترامیم کی منظوری دے دی یہ ترامیم اسٹارٹ اپس کے فروغ اور سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار کو سہل بنانے کے لیے تجویز کی گئی تھیں۔
Live Covid 2019 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول 81 روپے 58 پیسے فی لیٹرہوگیا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات میں 30 روپے تک کمی، پیٹرول 15 روپے سستا پیٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے ہوگی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے 15 پیسے کمی کی گئی ہے، خزانہ ڈویژن
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 5 روپے سستا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل میں 7، 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
پاکستان ایف بی آر کا نامور ڈیزائنرز، دیگر مالدار افراد کےخلاف ٹیکس مہم کا آغاز ان ڈیزائنرز کی ظاہر کی گئی آمدنی اصل آمدنی سے مطابقت نہیں رکھتی جبکہ چند ڈیزائنرز بلکل ٹیکس ادا نہیں کر رہے، نوٹی فکیشن
پاکستان پاکستان کی کارکردگی پر جائزے کیلئے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہوگا اجلاس 16 سے 21 فروری تک جاری رہے گا، پاکستانی وفد کی سربراہی وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کررہے ہیں۔
کاروبار آئی ایم ایف پاکستان کی ’قابل ذکر پیش رفت‘ کا معترف، مذاکرات بے نتیجہ ختم پاکستان نے دسمبر تک تمام معاشی اہداف اور اسٹرکچرل بینچ مارکس حاصل کر لیے ہیں، آئی ایم ایف اعلامیہ
پاکستان ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی کی منظوری دے دی، درآمد کی تجویز موخر ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں لیکن مارکیٹ میں اس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، وزارت صنعت و پیداوار
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی