پروگرام کے تحت دیے گئے اہداف میں اتنی مالی گنجائش موجود ہوتی ہے کہ آئینی سرگرمیوں کی ضرورت کے مطابق انجام دہی یقینی بنائی جا سکے، نمائندہ عالمی مالیاتی فنڈ
آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کا تبادلہ کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت میں خدمات انجام دینے والے دار علی خٹک کو نیا آئی جی تعینات کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن