پاکستان پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، چیئرمین سعودی-پاک بزنس کونسل سعودی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں جوائنٹ وینچرز اور سرمایہ کاری کے لیے توجہ دینے کا یہ صحیح وقت ہے، صدر اسلام آباد چیمبر
پاکستان معاشی ایمرجنسی نہیں لگارہے، نہ ہی غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس منجمد کریں گے، مفتاح اسمٰعیل وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اخراجات کم کرنے کے لیے کسی وقت سادگی کے اقدامات کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ
پاکستان عاصم احمد دوبارہ چیئرمین ایف بی آر مقرر عاصم احمد اس سے قبل اپریل سے اگست 2021 تک سربراہ ایف بی آر رہے جبکہ سائبر حملے کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے انہیں تبدیل کردیا تھا۔
پاکستان اوگرا نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبریں مسترد کردیں ایندھن کی قلت پیدا کرنے کے ارادے سے ذخیرہ اندوزی کرنے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، ترجمان اوگرا
پاکستان سابق وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا کابینہ ڈویژن کے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر اعظم سمیت 25 وزرا، 4 وزرائے مملکت، 4 مشیر، 19معاونین کو بھی ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا وزیر اعظم عمران خان کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 59 پیسے فی یونٹ سستی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی کمی سے کراچی کے صارفین کو ایک ماہ کے دوران 3 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
پاکستان ’بل دیکھا تو چونک گیا‘، فیول ایڈجسٹمنٹ سے چیئرمین نیپرا بھی پریشان نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
پاکستان کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی درخواست کے الیکٹرک نے جولائی سے ستمبر کے لیے 5 روپے 18 پیسے اور نومبر کے لیے 32 پیسے اضافے کی درخواست دی ہے۔
پاکستان کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 75 پیسے مہنگی نیپرا نے ستمبر 2021 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پاکستان حکومت نے کابینہ سے منظوری کے بعد ٹی ایل پی پر عائد پابندی ہٹادی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ1997کی ذیلی شق ون کے تحت ٹی ایل پی کانام بطور کالعدم جماعت فرسٹ شیڈول سے خارج کردیا ہے، وزارت داخلہ
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے سے زائد کا ہوش رُبا اضافہ پیٹرول10 روپے 49 پیسے اضافے کے بعد 137روپے 79 پیسے اور ڈیزل 12 روپے 44 پیسے اضافے کے بعد 134 روپے 48پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے 'این سی او سی' کی ہدایت پر بینکوں کے اوقات تبدیل کردیے پیر سے جمعرات تک بینکوں کے کاروباری اوقات صبح 9 سے ایک بجے جبکہ جمعہ کو صبح 9 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔
پاکستان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 103.97 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 104.06 روپے پر برقرار رہے گی، وزارت خزانہ
پاکستان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ حکومت نے ستمبر 2020 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی اگست والی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، خزانہ ڈویژن
پاکستان ایف بی آر میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کسٹمز سروس گریڈ بیس کے 4 اور انیس کے ایک جبکہ اِن لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اٹھارہ اور انیس کے 37 افسران کو تبدیل کیا گیا ہے۔
پاکستان پیٹرول 3.86 روپے، ڈیزل 5 روپے مہنگا پیٹرول کی نئی قیمت 103 روپے 97 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی 106 روپے 46 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان کراچی میں اربن فلڈنگ: وفاقی کابینہ نے فوج کی خدمات لینے کی منظوری دیدی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے فوج کی کراچی میں تعیناتی کے حوالے سے سمری وزیر اعظم کو پیش کی تھی۔
پاکستان نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے عام و متاثرہ افراد سے شواہد حاصل کرنے کیلئے ای میل ایڈریس متعارف کروا دیا ہے، نیپرا
پاکستان قائمہ کمیٹی کا اینٹی منی لانڈرنگ، کمپنیز ترمیمی بل خصوصی کمیٹی کو بھیجنے پر احتجاج قوانین متعلقہ کمیٹی سے منظور کرائے جائیں، یہ جمہوریت نہیں ہے، آئندہ مشیر خزانہ شرکت کریں گے تو ہی اجلاس ہوگا، کمیٹی چیئرمین
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی