پاکستان موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے مستحکم قرار دے دیا معاشی آؤٹ لک کی مستحکم درجے میں ترقی ملکی معیشت کو سنبھالنے کی حکومتی کوششوں پر اعتماد کا اظہار ہے، وزارت خزانہ
پاکستان مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 34.42 فیصد کم ہوگیا جولائی تانومبر تجارتی خسارہ9ارب49 کروڑ60 لاکھ ڈالرز رہا،گزشتہ سال اسی عرصےمیں یہ14ارب47کروڑ90لاکھ ڈالرز تھا، وزارت تجارت
پاکستان پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے گریڈ 21 کے افسر شعیب دستگیر کو پنجاب کا نیا آئی جی، میجر (ر) اعظم سلیمان کو صوبے کا نیا چیف سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔
پاکستان عاصم سلیم باجوہ 'سی پیک اتھارٹی' کے چیئرپرسن مقرر، نوٹی فکیشن جاری عاصم سلیم باجوہ کی تقرری ایم پی ون اسکیل کے تحت 4 سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان این او سی نہ ملنے کے باعث تیل اور گیس کی تلاش تاخیر کا شکار پیٹرولیم ڈویژن نے 6 ماہ قبل وزارت دفاع سے 24 بلاکس کیلئے این او سی کی درخواست کی تھی تاہم کلیئرنس اب تک نہ مل سکی، حکام
پاکستان وفاقی حکومت نے قومی ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی قومی ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ کے ذریعے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے مقاصد حاصل ہوں گے، کابینہ ذرائع
پاکستان وزارت داخلہ میں 'ایف اے ٹی ایف' سیل قائم کردیا گیا انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے (نیکٹا) کے چار افسران کو سیل میں شامل کر لیا گیا ہے، وزارت داخلہ
پاکستان بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کے خریدے گئے بانڈز کی تفصیلات طلب بانڈ واشنگ کےتحت ٹیکس ادائیگی کو چھپایا جارہا ہےاور ودہولڈنگ ٹیکس ادا نہیں کیا جارہا،شبر زیدی کا بینک سربراہان کو مراسلہ
پاکستان وزیراعظم نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تشکیل دے دی،نوٹی فکیشن جاری وزیر اعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 کے تحت میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تشکیل دی ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان کاروبار میں آسانیوں سے متعلق درجہ بندی میں پاکستان کی 28 درجہ بہتری کاروبار میں آسانیوں سے متعلق پاکستان کی درجہ بندی 136 سے بہتر ہو کر 108 ہوگئی ہے، عالمی بینک
پاکستان جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم 'انصار الاسلام' پر پابندی عائد وفاقی کابینہ سے ارکان سے تنظیم پر پابندی کی منظوری بذریعہ سرکولیشن لی گئی، ذرائع کابینہ ڈویژن
پاکستان بیرون ملک بھیجی گئی رقم واپس لانے کا کوئی طریقہ نہیں، شبر زیدی پاکستانیوں کے 100ارب ڈالر ملک سے باہر ہونے کا تاثر بلکل غلط ہے،20 سالوں میں 6 ارب ڈالر باہر منتقل ہوئے،چیئرمین ایف بی آر
پاکستان حکومت نے بھارت سے جان بچانے والی ادویات کی درآمد کی اجازت دیدی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے ایس آر او جاری کیا جس میں امپورٹ پالیسی آرڈر2016 میں ترمیم کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان وزیراعظم نے 9 اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا کے پی سے منتخب 9 اراکین اسمبلی کے بطور پارلیمانی سیکریٹری تقرر پر عمل در آمد فوری طور پر ہوگا، وزارت پارلیمانی امور
پاکستان پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارتی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد قرار اے پی جی کے سالانہ باہمی جائزاتی طریقہ کار کے تحت پاکستان کو مؤثر اور تیزجائزاتی فہرست میں شامل کیا گیا، وزارت خزانہ
پاکستان کابینہ کی منظوری کے بعد عامر خان چیئرمین ایس ای سی پی تعینات وفاقی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں عامر خان کو ایس ای سی پی کا نیا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان صدقہ،زکوٰۃ سے کام نہیں چلے گا،ہر شخص کو ٹیکس دینا ہوگا، شبر زیدی گزشتہ 15 روز میں بہت زیادہ دباؤ برداشت کیا ہے، ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ ٹیکس ختم کردو، چیئرمین ایف بی آر
پاکستان ایف بی آر کا انڈر انوائسنگ،غلط اعدادو شمار دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ تاجر برادری اسمگلنگ اشیا کی تجارت سے باز رہے جن کی نقل و تجارت کی بدولت شدید معاشی خسارے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، شبر زیدی
پاکستان تحریک عدم اعتماد: سینیٹ سیکریٹریٹ کا اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اعتراض اپوزیشن نے اجلاس کیلئے 2ریکوزیشن جمع کرائیں، قانون میں ایسی صورت میں اجلاس طلب کرنےکی تشریح نہیں کی گئی، سینیٹ سیکریٹریٹ
پاکستان ٹیکس ایمنسٹی متعارف کرانے میں تاخیر کی گئی، اسد عمر 28ممالک میں پاکستانیوں کےایک لاکھ 52ہزار اکاؤنٹس کا ڈیٹا مل چکا ہےجن میں7 ارب50 کروڑ ڈالرز موجود ہیں،ایف بی آر کا انکشاف
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی