پاکستان اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ جولائی تا اپریل مہنگائی کی اوسط شرح 25.97 فیصد تھی، رپورٹ
پاکستان اینٹی کرپشن ٹاسک فورس کی 13 سفارشات پر مشتمل رپورٹ تیار ان سفارشات میں نیب آرڈیننس، ایف آئی اے، الیکشن ایکٹ اور سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترامیم کی سفارش شامل ہیں۔
پاکستان ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ وزیراعظم کی ہدایت پر گریڈ 20 سے 22 تک کے 36 افسران کو تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پاکستان بڑے پیمانے پر افسران کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دیے جانے کا امکان وزیر اعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانےکا فیصلہ کرلیا ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بورڈ اجلاس کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں، ذرائع
پاکستان ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ مارچ 2024 میں ایران سے درآمدات کاحجم 9 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز رہا جبکہ مارچ 2023 میں ایران سے درآمدات 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالرز تھیں، ذرائع
پاکستان ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ایرانی خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ ارکان، اعلیٰ حکام اور بڑا تجارتی وفد بھی ان کے ساتھ ہیں۔
پاکستان پاکستان اور ایران نے باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا قانونی معاہدے اور قانونی ایم او یو پر دستخط ایرانی صدر کے دورہ پاکستان میں متوقع ہیں، ذرائع
پاکستان پاکستان میں رواں مالی سال خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ، معاشی شرح نمو کم رہنے کی پیشگوئی پاکستان میں معاشی اصلاحات کے نتائج سامنے آ رہے ہیں ، معاشی استحکام کے لیے اصلاحات پر عملدرآمد نا گزیر ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں اوسط مہنگائی 28.8 فیصد رہی، عالمی بینک
پاکستان وزیر اعظم نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
پاکستان رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک عالمی بینک نے رواں مالی سال کے دوران بجٹ خسارہ بڑھ کر جی ڈی پی کے 8 فیصد تک رہنے کا تخمینہ لگایا ہے۔
پاکستان 31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تاجر دوست اسکیم آج سے شروع ایف بی آرکو تاجر دوست اسکیم سے سالانہ تقریبا 500 ارب روپے تک اضافی ٹیکس ملنے کی توقع ہے۔
پاکستان وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں، کابینہ ڈویژن نے مراسلہ بھجوا کر متنبہ کردیا۔
پاکستان آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پاکستان اور چین کے معاہدوں پر بات نہیں ہوئی، ذرائع
پاکستان ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ایک ہفتے میں 4 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 18 کی قیمتوں میں کمی ہوئی، جبکہ 29 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان وفاقی حکومت کا ای سی ایل کیسز کی چھان بین کا فیصلہ، کمیٹی کی تشکیل نو کردی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے۔
پاکستان نگران حکومت کا اسٹیٹ لائف انشورنس کے سرمائے میں ایک ارب 80 کروڑ روپے تک اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے متحدہ عرب امارات حکومت کی شرط پوری کرنےکے باعث یہ فیصلہ کیا ہے، متحدہ عرب امارات حکومت کی ریگولیٹری شرط پوری کرنی ضروری تھی۔
پاکستان قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 29 جنوری کو طلب، 5 سالہ منصوبہ پیش کیا جائے گا اجلاس میں صفر کارکردگی کے حامل 76 صوبائی منصوبوں پر پابندی لگانے اور ان کو وفاقی ترقیاتی بجٹ سے نکالنے پر غورکیا جائے گا۔
پاکستان نیپرا کا خراب کارکردگی پر کیسکو کے خلاف کارروائی کا حکم کیسکو میں کرنٹ سے بچاؤ کے انتظامات ناقص ہیں، کرنٹ سے بچاؤ کے حوالے سے کوئٹہ الیکڑک سپلائی کمپنی کی کارکردگی بہت سست ہے، نیپرا
پاکستان حکومت کا سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ نگران وفاقی حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کے بارے میں عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کو بھی آگاہ کردیا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی