پاکستان سعودیہ سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی جولائی سے شروع ہوجائے گی،مشیر خزانہ یکم جولائی سے ریاض ہر ماہ پاکستان کو 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا، ڈاکٹر حفیظ شیخ
پاکستان چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف مستعفی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا اور بطور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ مزید کام نہیں کرنا چاہتا، ہارون شریف
پاکستان کراچی کے قریب سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے کیکڑا ون کے مقام پر5 ہزار 500 میٹر سے زائد ڈرلنگ کی گئی،ذخائر نہ ملنے پر ڈرلنگ کا کام ترک کردیا گیا، حکام پیٹرولیم ڈویژن
پاکستان ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق قوم کو آگاہ کروں گا، اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسد عمر کو متفقہ طور پر کمیٹی کا نیا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔
پاکستان شبر زیدی اعزازی چیئرمین ایف بی آر تعینات، نوٹی فکیشن جاری وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سفارش پر چیئرمین ایف بی آر کیلئے شبر زیدی کے نام پر غور کیا گیا تھا۔
پاکستان وفاقی کابینہ ارکان کی نئی فہرست جاری، اسد عمر اور عامر کیانی وزیر برقرار وزرا اور مشیران کی اس فہرست میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا نام شامل نہیں ہے۔
پاکستان ایف بی آر کا بےنامی اکاؤنٹس رکھنے والوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ وزیر اعظم صرف ایف بی آر نہیں بلکہ کئی دیگر اداروں سے بھی ناخوش ہیں، ایف بی آر اراکین
پاکستان حکومتی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ایف اے ٹی ایف وفد کی اسلام آباد آمد ایشیا پیسیفک گروپ کا وفد دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے پاکستان کے اب تک کے اقدامات کا جائزہ لے گا۔
پاکستان 'وزیراعلیٰ سے اختلافات'، آئی جی اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کا تبادلہ آئی جی صلاح الدین محسود کوعہدے سےہٹا کران کی جگہ محمد نعیم خان کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان روسی کمپنی کی پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی روس کی گازپروم کمپنی اور انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم پاکستان کے درمیان 'انٹر کارپوریٹ معاہدے' پر دستخط ہوئے۔
پاکستان پیٹرول 2.41، ڈیزل 6.37 روپے سستا کرنے کی منظوری وزیر اعظم نے مٹی کا تیل 46 پیسے فی لیٹر سستا کرنے جبکہ لائٹ ڈیزل 59 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی منظوری بھی دی۔
پاکستان وفاقی کابینہ کی 'اقتصادی رابطہ کمیٹی' تشکیل 'ای سی سی' کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری، وزیر خزانہ اسد عمر کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔
پاکستان عدالتی حکم پر موبائل بیلنس پر ٹیکسز وصول نہ کرنے کا فیصلہ آج رات سے صارفین جتنا موبائل بیلنس ریچارج کریں گے انہیں اتنا ہی بیلنس ملے گا، ایف بی آر عہدیدار
پاکستان وفاقی کابینہ کی ’فاٹا اصلاحات بل‘ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری بل کے پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد ’ایف سی آر‘ قانون کا خاتمہ ہوجائے گا اور فاٹا میں ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے۔
پاکستان علی صدیقی وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر علی جے صدیقی فوری طور سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہوں گے اور ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان اسحٰق ڈار کو نجکاری کمیٹی کی سربراہی سے بھی ہٹا دیا گیا اسحٰق ڈار سے نجکاری اور شماریات ڈویژن کے محکمے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی بھی واپس لی جاچکی ہے۔
پاکستان حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں انسانی جانوں پر کمپرومائز کرنا چاہتی ہیں، تاہم اوگرا انہیں ایسا نہیں کرنے دے گا، ترجمان اوگرا
پاکستان ظفر عبداللہ ’ایس ای سی پی‘ کے قائمقام چیئرمین مقرر ظفر حجازی کو معطل کرنے اور ظفر عبداللہ کو قائمقام چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کرنے کے 2 الگ،الگ نوٹیفکیشنز جاری کیے گئے۔
پاکستان گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کے خلاف سینیٹ میں قرارداد پیش قرارداد میں دعویٰ کیا گیا کہ طارق باجوہ کی تقرری اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی