ادریس شیخ
سپریم کورٹ نے ٹی وائٹنر کی فروخت، ملاوٹ شدہ دودھ، غیر رجسٹرڈ شادی ہالز، پنجاب حکومت کی اشتہاری مہم پر از خود نوٹس لیا
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2018 04:18pm
جن میڈیکل کالجز نے طالب علموں سے 6 لاکھ 42 ہزار روپے سے زائد فیس وصول کی تو ان کی خیر نہیں ہوگی، چیف جسٹس پاکستان
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2018 03:43pm
چیئرمین نیب نے ڈی جی کے پی کو جعلی اسکیموں کے ذریعے میبنہ طور پر 2 ارب روپے کے خردبرد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔
شائع 03 جنوری 2018 08:51pm
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے سلامتی کونسل کی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں ان تنظیموں کا نام ہونے پر یہ ہابندی لگائی۔
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2018 08:06pm
ایڈووکیٹ انجم حمید کو ڈاکٹر فرید کے کہنے پر فون کیا جس پر میں معافی مانگتا ہوں، گورنر پنجاب کے بیٹے کا عدالت میں بیان
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2017 12:51pm
عدالت عظمیٰ نےمیڈیکل کالجز سےمتعلق ہائی کورٹ کے تمام بینچز اورسیشن عدالتوں میں زیر سماعت کیسز کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2017 04:11pm
پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیاں لاپتہ سماجی کارکن کو بازیاب کرکے جلد از جلد عدالت کے سامنے پیش کریں، عدالت
شائع 22 دسمبر 2017 05:12pm
وفاقی حکومت 30 روز میں نئے چیئرمین کی تقرری کرے اور اس کے لیے اشتہارات دیئے جائیں، لاہور ہائی کورٹ
شائع 21 دسمبر 2017 03:02pm
جسٹس ثاقب نثار نے ملتان میں نئے جوڈیشل کمپلیکس کے لیے تین ماہ میں تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2017 02:11pm
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں 7 سو 74 اسکولوں کی عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، محکمہ اسکول ایجوکیشن
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2017 05:16pm
آپ لوگ صرف خالی جمع خرچ کرتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے، آپکے اچھے اقدامات کو بھی سراہیں گے، چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2017 03:21pm
ابصار عالم نے بطور چیئرمین پیمرا جس بہادری سے اپنے فرائض کی انجام دہی کی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی، ساتھی ورکرز
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2017 04:40pm
تمام مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار ہیں اور پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا ہے، پرویز الہٰی
شائع 15 دسمبر 2017 11:23pm
ایڈیشنل سیشن جج امجد خان نے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نصیرآباد پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2017 02:45pm
کرپشن مافیا کے خلاف کارروائی کرنے اور منی لانڈرنگ کے ذریعے دولت ملک میں واپس لائی جائے،اعلامیہ آل پارٹیزکانفرنس
شائع 09 دسمبر 2017 09:05pm
حلقہ بندیوں کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سینیٹ میں ووٹ ڈالنے سے گریزاں ہے، وفاقی وزیر ریلوے
شائع 09 دسمبر 2017 06:29pm
صوبائی حکومت نے 132 صفحات پر مشتمل رپورٹ پبلک ریلیشنز ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ کے ذریعے جاری کی۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2017 07:45am
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں اس وقت سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جو ٹرائل چل رہا ہے اس پر مذکورہ فیصلہ اثرانداز نہیں ہوگا، حکم نامہ
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2017 03:01pm
زیرالتوا تحقیقات میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پلاٹس، رائیونڈ روڈ، جاتی امراہ کی رہائش گاہ اور شریف ٹرسٹ شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2017 11:04pm
فوج نےملک کو اتنی بڑی مصیبت سےنکالا، اگرفوج اپنا کردار ادا نہ کرتی تو نہ جانے کتنی لاشیں گر جاتیں، جسٹس لاہور ہائی کورٹ
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2017 08:06am